HYDERABAD GANG RAPE AND MURDER

پالکھر کے بعد اب ناندیڑمیں لنگایت سماج کے سادھو کا قتل،پولیس نے ایک کو کیا گرفتار

پالکھر کے بعد اب ناندیڑمیں لنگایت سماج کے سادھو کا قتل،پولیس نے ایک کو کیا گرفتار

نیشنل ڈیسک:مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع میں لنگایت سماج کے سادھو کی ہتیا کی خبر ہے۔ سادھو کی ہتیا کا الزام اسی سماج کے ایک شخص پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سنیچروار رات قریب 12سے 12.30 کے درمیان پشوپتی مہاراج نام کے ایک سادھو کی ہتیا ہوئی ۔پشو پتی مہاراج کے علاوہ ایک اور شخض کی ہتیا کی گئی ہے ۔جس کا نام بھگوان رام شندے بتایا گیا ہے۔ ہتیا کی پہچان سائی ناتھ کے طور پر ہوئی ہے جسے ناندیڑ کی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

24 May,2020
قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

بائیں بازو کے گروہوں اور چرچ کے کام کرنے کے طریقہ کار کے درمیان ایک مماثلت یہ ہے کہ دونوں اپنی شناخت اور ایجنڈے چھپانے کے لئے کچھ مخصوص منشور تنظیموں کے نیٹ ورک کا انکشاف کرتے ہیں۔اس بات کا انکشاف تب ہی ہوتا ہے جب ہم اس کو منظم انداز میں جانچیں تو  پالگھر میں  سادھووں کو پیٹ پیٹ کر مارنے کا واقعہ ، جس نے ہندووں کے جذبات کو گہری تکلیف پہنچائ ہے ،۔ اس واقعے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کچھ افواہوں کو بتانے کی کوشش ہے جیسے "مسلمان لوگ کورونا پھیلارہے ہیں" ،

22 May,2020
کوروناوبا کے درمیان میکسکو میں گینگ وار، گولی باری میں19افراد ہلاک

کوروناوبا کے درمیان میکسکو میں گینگ وار، گولی باری میں19افراد ہلاک

میکسکو سٹی:دنیا بے شک کوروناوائرس کے بحران  سے جوجھ رہی ہے لیکن میکسکو سٹی میں اس وقت بھی گینگ وار جاری ہے ۔ سرحدی صوبہ چہواہوا میںنشہ آور کی تسکری کرنے والے نمائندہ گروہوں کے درمیان ہوئی گولی باری میں19لوگوں کی موت ہو گئی۔ مدیرا  مصافاتی کے چوچوچپا گائوں میںجس جگہ یہ سنگھرش  ہوا، وہاںسے 18لاشیں ، دو ہتھ گولے ، گاڑی اور بندوقیںبرآمد ہوئی۔

05 April,2020
جالندھر میں کرفیو کے دورا  ن عورت کا بے رحمی سے قتل ، عصمت دری کا شبہ

جالندھر میں کرفیو کے دورا  ن عورت کا بے رحمی سے قتل ، عصمت دری کا شبہ

جالندھر/انبالہ:تھانہ لامبڑہ کے تحت پڑتے گائوں  نجھراں میں ایک عورت کا بے رحمی سے  قتل کر دیا گیا ۔ متوفی کی پہچان سیتا بیوی لبھایا کے طور پر ہوئی ہے ۔ جانکاری ملتے ہی موقعے پر پہنچی تھانہ لامبڑہ کی پولیس نے لاش کو قبضے میںلے کر آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہا متوفی عورت کھیتوں میںجانوروں کے لئے چارہ  لینے  کے لئے آئی تھی لیکن  وہ ساری رات گھر واپس نہیں لوٹی ۔

05 April,2020
یاسین ملک کے خلاف ٹاڈا کورٹ میں الزام طے،فضائیہ افسر سمیت 4 لوگوں کے قتل کا معاملہ

یاسین ملک کے خلاف ٹاڈا کورٹ میں الزام طے،فضائیہ افسر سمیت 4 لوگوں کے قتل کا معاملہ

نیشنل ڈیسک: ٹاڈا کورٹ نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک اور چھ دیگر کے خلاف ہندوستانی فضائیہ کے افسر روی  کھنہ کے علاوہ تین دوسرے لوگوں کے قتل کے معاملے میں الزامات طے کر دیئے ہیں۔

16 March,2020
پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں خلاصہ،انکت شرما پر چاقو سے ہوئے تھے 12وار،جسم پر چوٹ کے 51نشانات   پائے گئے

پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں خلاصہ،انکت شرما پر چاقو سے ہوئے تھے 12وار،جسم پر چوٹ کے 51نشانات   پائے گئے

نئ دہلی :شمال مشرقی  دہلی تشدد میں مارے گئے آئی بی افسر انکت شرما کی پو سٹمارٹم رپورٹ میں کئی حیران کرنے والے خلاصے ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق انکت کے جسم پر کل 51چوٹوں کی نشانات  میں سے 12چاقو سے گودنے کے نشانات  ہیں ،جو تھائی ، پیر ، چیسٹ سمیت  جسم کے پچھلے حصوں میں ہیں۔

14 March,2020
کورونا وائرس کے خوف سے امت شاہ نے رد کی حیدرآباد ریلی ، بھارت میں اب تک 28مقدمات کی تصدیق

کورونا وائرس کے خوف سے امت شاہ نے رد کی حیدرآباد ریلی ، بھارت میں اب تک 28مقدمات کی تصدیق

حیدرآباد: کورونا وائرس کا خطرہ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ اس دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے حیدرآباد میں اپنی مجوزہ عوامی ریلی کو ملتوی کر دیا ہے۔ شاہ نے یہ فیصلہ تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیس پازیٹو( مثبت )پائے جانے کے بعد لیا۔ 15 مارچ کو ہونے والی ریلی کا  ابھی اعلان نہیں کیا گیا

04 March,2020
دہلی تشدد کے لئے اسدالدین اویسی نے بی جے پی کو ٹھہرایا ذمہ دار، جانئے کیا   کہا

دہلی تشدد کے لئے اسدالدین اویسی نے بی جے پی کو ٹھہرایا ذمہ دار، جانئے کیا   کہا

نیشنل ڈیسک : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے دہلی میں تشدد کیلئے مرکز کی حکمراں پارٹی بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔ اویسی نے کہا کہ دہلی میں جو کچھ بھی ہوا وہ تشدد نہیں ، بلکہ قتل عام ہے ۔ شمال مشرقی دہلی میں تشدد کو لے کر بی جے پی پر نشانہ سادھتے ہوئے اویسی نے کہا کہ دہلی پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا

02 March,2020
پھانسی سے تین دن پہلے نربھیا کے مجرم اکشے کا نیا پینترا ،پھر دائر کی رحم کی عرضی، دی یہ  دلیل

پھانسی سے تین دن پہلے نربھیا کے مجرم اکشے کا نیا پینترا ،پھر دائر کی رحم کی عرضی، دی یہ  دلیل

نیشنل ڈیسک: نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملے کے  قصوراروں کی پھانسی کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے ، ویسے ہی نئے نئے حربے اپنا رہے ہیں ۔ گزشتہ روز جہاں چار قصورواروں میں سے ایک پون گپتا نے کیوریٹو پٹیشن دائر کرتے ہوئے  پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا

29 February,2020
اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

نیشنل ڈیسک: بھدوہی سے بی جے پی ممبر اسمبلی رویندر ناتھ  ترپاٹھی سمیت سات افراد کے خلاف بدھ کو اجتماعی عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ممبر اسمبلی کے علاوہ ان کے تین بیٹے اور تین بھتیجوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معاملے کی جانچ کے لئے پولیس نے ایک ٹیم قائم کر دی ہے۔

19 February,2020
نربھیا کیس: سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بیہوش ہوئیں جسٹس آر بھانومتی، تیز بخار میں مبتلا تھیں

نربھیا کیس: سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بیہوش ہوئیں جسٹس آر بھانومتی، تیز بخار میں مبتلا تھیں

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں نربھیا کے قصورواروں کو انفرادی طور پر پھانسی دینے کی مرکز اور دہلی حکومت کی خصوصی اجازت والی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ نہیں لکھوایا جا سکا ، کیونکہ فیصلہ تحریر کرواتے وقت جسٹس آر بھانومتی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

14 February,2020
سی اے اے پر اویسی کا  اشتعال انگیز بیان -کہا،   میں کاغذ نہیں ، سینہ دکھاؤں گا کہ مارو گولی

سی اے اے پر اویسی کا  اشتعال انگیز بیان -کہا،   میں کاغذ نہیں ، سینہ دکھاؤں گا کہ مارو گولی

حیدرآباد: شہر یت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) اور این آر سی کے خلاف اپوزیشن کے بیانات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مودی حکومت  پر مسلسل حملہ آور ہیں۔ اپنے بیانات سے سرخیوں میں رہنے والے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین( اے آئی ایم آئی ایم )   کے صدر اسد الدین اویسی  نے ایک بار پھر سے مودی حکومت پر نشانہ سادھا ہے

10 February,2020
سی اے ے  مخالف احتجاج کی نہیں اجازت، تیلنگانہ پولیس کے رویہ کے خلاف ایک نوجوا ن کا انوکھا  احتجاج

سی اے ے  مخالف احتجاج کی نہیں اجازت، تیلنگانہ پولیس کے رویہ کے خلاف ایک نوجوا ن کا انوکھا  احتجاج

حیدر آباد: تیلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھررا ؤنے شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ تاہم تیلنگانہ پولیس کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی اجازت نہیں دی جارہی ہے

09 February,2020
سی اے اے :اگر مسلمانوں کو بھی ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی جائے ،توآدھا بنگلہ دیش خالی ہو جائے گا: مرکزی وزیر

سی اے اے :اگر مسلمانوں کو بھی ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی جائے ،توآدھا بنگلہ دیش خالی ہو جائے گا: مرکزی وزیر

حیدرآباد:بھاجپا لیڈر اور ریاستی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے اتوار کو کہا کہ اگر بنگلہ دیش کے شہریوں کو ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی جائے، تو وہاں کی آبادی آدھی رہ جائے گی

09 February,2020
بی جے پی ہی ٹکڑے- ٹکڑے گینگ، ملک کو ہندو، مسلم، غدار- محب وطن کے خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے: تھرور

بی جے پی ہی ٹکڑے- ٹکڑے گینگ، ملک کو ہندو، مسلم، غدار- محب وطن کے خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے: تھرور

نئی دہلی:کانگرس کے ششی تھرور نے حکمراں فریق کو ٹکڑے ٹکڑے گینگ کا نام دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)ملک کو ہندو، مسلمان، غدار- محب وطن وغیرہ خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے اور اس نے ملک کی سیکولر شبیہ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

04 February,2020
حیدر آباد: سی اے اے کی حمایت  میں لوگوں نے نکالی ریلی، لگائے '' دیش کے غداروں کو، گولی مارو... کو ''  کے نعرے

حیدر آباد: سی اے اے کی حمایت  میں لوگوں نے نکالی ریلی، لگائے '' دیش کے غداروں کو، گولی مارو... کو ''  کے نعرے

حیدر آباد: ایک  مقامی تنظیم کی طرف سے  شہریت  ترمیمی قانون ( سی ا ے اے )کی حمایت میں منعقد ایک پروگرام کے تحت نکالی گئی ریلی کے دوران کچھ لوگوں نے '''''''' غداروںگولی مارو''''کے نعرے لگائے

03 February,2020
نربھیا کے قصورواروں کو کل نہیں ہوگی پھانسی، پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے اگلے حکم تک لگائی روک

نربھیا کے قصورواروں کو کل نہیں ہوگی پھانسی، پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے اگلے حکم تک لگائی روک

نئی دہلی :نربھیا کے گنہگار پھانسی کی سزا کو ٹالنے کے لئے ہر ممکن قانونی اختیارات کا استعمال کر رہے ہیں۔گنہگار ونے نے پھانسی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں جمعرات کو ونے کی جانب سے داخل عرضی میں صدر کے پاس رحم کی درخواست زیر التوا ہونے کی بنیاد پر پھانسی پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی

31 January,2020
پھر ٹل سکتی ہے  نربھیا قصورواروں کی پھانسی کی تاریخ، اب ونے نے دائر کی رحم کی عرضی

پھر ٹل سکتی ہے  نربھیا قصورواروں کی پھانسی کی تاریخ، اب ونے نے دائر کی رحم کی عرضی

نیشنل ڈیسک: سال 2012 میں دہلی میں اجتماعی آبروریزی اور قتل  کے مشہور  نربھیامعاملے میں چاروں قصورواروں کو تین دن کے بعد  (یکم فروری )پھانسی کی سزا دی جانی ہے۔ لیکن اس سے پہلے لگ رہا ہے  کہ نربھیا کے قاتلوں کی پھانسی پھر ٹل سکتی ہے

29 January,2020
جے پی نڈا کا کیجریوال پر حملہ، ووٹ بنک کے لئے'' ٹکڑے - ٹکڑے گینگ'' کی حمایت کا لگایا الزام

جے پی نڈا کا کیجریوال پر حملہ، ووٹ بنک کے لئے'' ٹکڑے - ٹکڑے گینگ'' کی حمایت کا لگایا الزام

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر جگت پرکاش  نڈا نے عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروندکیجریوال پر زبردست حملہ کرتے ہوئے پیر کو ان پر ووٹ  بنک کے لئے ''''ٹکڑے ٹکڑے گینگ'''' کا حامی ہونے کا الزام لگایا

27 January,2020
چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ ، کہا- اقتدار میں بیٹھے لوگ حقیقی ٹکڑے - ٹکڑے گینگ

چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ ، کہا- اقتدار میں بیٹھے لوگ حقیقی ٹکڑے - ٹکڑے گینگ

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کے 10 ویں مقام  پر پہنچنے کو  جمعرات کو الزام لگایا کہ موجودہ حکومت میں جمہوری اداروں کو کیا  بے اختیارگیا ہے اور اقتدار میں بیٹھے لوگ حقیقی ٹکڑے ٹکڑے گینگ ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے ٹویٹ کیا، ہندوستان کی  جمہوریت انڈیکس  نچلی سطح پر آتے ہوئے  10  ویں مقام پر پہنچ گیا ہے

23 January,2020

Scroll to Top