HOUSE FOREIGN AFFAIRS COMMITTEE

کورونا سے مرنے والوں کے لئے امریکہ کا اعزاز ، قومی پرچم تین دن تک آدھا جھکا ہوا رہے گا

کورونا سے مرنے والوں کے لئے امریکہ کا اعزاز ، قومی پرچم تین دن تک آدھا جھکا ہوا رہے گا

بین الاقوامی ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا سے 95،000 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد سوگ میں اگلے تین دن تک امریکی قومی جھنڈا آدھا جھکا ہوا رہے گا۔ ٹرمپ نے جمعرات کو ٹویٹ کیا کہ میں کورونا وائرس سے محروم امریکیوں کی یاد میں تمام وفاقی عمارتوں اور قومی یادگاروں

23 May,2020
نوئیڈا: میڈیا ہاؤس کے 28 اور اوپو کمپنی کے 11 ملازمین کورونا سے متاثر

نوئیڈا: میڈیا ہاؤس کے 28 اور اوپو کمپنی کے 11 ملازمین کورونا سے متاثر

نوئیڈا: پیر کو ، دہلی این سی آر کے نوئیڈا میں میڈیا ہاؤس کے 28 ملازمین اور چینی فون بنانے والی دو کمپنیوں کے 11 ملازمین کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ گریٹر نوئیڈا میں اوپو کے نو کارکنوں اور اس کی ماتحت کمپنی وویو کے تعمیراتی کام میں مصروف دو مزدوروں کی کورونا و

19 May,2020
راجستھا ن سے چل کر بہار جانے والا مسافر  ہندوستانی کرکٹر شمی کے گھر کے باہر  ہوا  بیہوش ، کھلاڑی نے کی مدد

راجستھا ن سے چل کر بہار جانے والا مسافر  ہندوستانی کرکٹر شمی کے گھر کے باہر  ہوا  بیہوش ، کھلاڑی نے کی مدد

سپورٹس ڈیسک:کورونا وائرس (کووڈ19) وبا کی وجہ سے بھارت میں  3مئی تک لاک ڈائون  بڑھا  دیا گیاہے۔ اس بحران کی گھڑی میںدوسرے شہروں،  صوبوں  میں رہ  رہے مزدوروں اور ہر روز روٹی کما کر  کھانے والوں کو خاصا  پریشانی کا سامنا کرنا  پڑ رہا  ہے۔ بھارتیہ تیز  گیند باز محمد شمی  نے حال  ہی میں لائیو چیٹ کے دوران  ایسے  ہی ایک  شخص کے بارے میں بتایا  جو راجستھان   سے  بہار جا رہا تھا اور  شمی کے گھر   کے  باہر آکر بیہوش  ہو گیا ۔ جب شمی نے مذکورہ شخص  کو اپنے گھر کے باہر دیکھا تو انہوں نے اس کی مدد  کی اور

15 April,2020
کورونا وائرس  سے امریکہ میں 24گھنٹے میں865اموات، دوگنا ہو ا مہلوکین کااعدادوشمار

کورونا وائرس  سے امریکہ میں 24گھنٹے میں865اموات، دوگنا ہو ا مہلوکین کااعدادوشمار

واشنگٹن:امریکہ میں کوروناوائرس سے متاثر ین کی تعداد بدھوارکو چار ہزار کے پار پہنچ گی ۔ جانس پاپکنس یونیورسٹی  کے اعداد و شمار کے مطابق امیریکہ میں کورونا وائر س سے مرنے والوں کی تعداد 4076 تک پہنچ گئی ہے جو  کہ  سنیچر وار کو درج کی گئی تعداد سے دوگنی ہے۔

01 April,2020
راہل گاندھی کی پیشینگوئی - کورونا کے علاوہ ایک اور بڑی  تباہی  ہندوستان میں دستک دینے والی ہے

راہل گاندھی کی پیشینگوئی - کورونا کے علاوہ ایک اور بڑی  تباہی  ہندوستان میں دستک دینے والی ہے

نئی دہلی: کانگرس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ ملک کو صرف   کورونا وائرس سے ہی نہیں بلکہ ایک بڑی تباہی  ہندوستان  میں دستک دینے والی ہے۔ یہ تباہی ہے قریب آ رہی اقتصادی بربادی اور اس کے لئے بھی ہندوستان کو تیار رہنا ہوگا ۔راہل نے کہا کہ اقتصادی تباہی کی وجہ سے ہمارے لوگوں کو اگلے 6 ماہ میں ناقابل تصور مصائب سے گزرنا  ہوگا ۔

17 March,2020
کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس ہندوستان سمیت دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں پاؤں پسار چکا ہے۔  کورونا  کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے  ہندوستانی  وزارت خارجہ نے ہیلپ لائن نمبر جاری  کئے ہیں ،  جن  پر براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے 1800118797 ٹول فری نمبر، 011-23012113،  011-23014104،  011- 23017905 نمبر جاری کیا

16 March,2020
کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: کورونا وائرس پر وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہمیں بھوٹان، ایران، مالدیپ، اٹلی سے ماسک اور دیگر حفاظتی سامان کی مدد کے لئے درخواست آیا ہے،ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔

12 March,2020
کلنٹن کا بڑا خلاصہ ، تناؤ کم کرنے کے لئے مونیکا سے بنائے جسمانی تعلقات

کلنٹن کا بڑا خلاصہ ، تناؤ کم کرنے کے لئے مونیکا سے بنائے جسمانی تعلقات

واشنگٹن:امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے مونیکا لیوینسکی  کے ساتھ اپنے تعلقات کو لے کر متعد د خلاصے کئے ہیں۔ڈیلی میل کو دیئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ  میں نے مونیکا کیساتھ  افیئر دبائو سے نجات   پانے  کے لئے کیا تھا

07 March,2020
امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

06 March,2020
کورونا وائرس :سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کو پھر سے کھولا

کورونا وائرس :سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کو پھر سے کھولا

انٹرنیشنل  ڈیسک:دنیا کے 80سے زیادہ ممالک میں کورونا وائرس  سے  دہشت کا ماحول ہے، کورونا کے چلتے سعودی عرب نے عقیدت مندوں  کی مکہ اور سعودی  اور مدینہ کے سفر پر پابندی لگا دی  تھی لیکن جمعہ کو اس فیصلے کو واپس لے لیا گیا ۔ جمعہ کو سعودی عرب نے مکہ  اور مدینہ کے متبرک مقاموں  کو پھر سے کھول دیا ہے

06 March,2020
کورونا وائرس کی وجہ سے مودی بیلجیم نہیں جائیں گے، ہند- یورپی یونین کے اجلاس میں کرنی تھی شرکت

کورونا وائرس کی وجہ سے مودی بیلجیم نہیں جائیں گے، ہند- یورپی یونین کے اجلاس میں کرنی تھی شرکت

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کا یوروپی یونین کا دورہ کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں ہو سکے گا ،لیکن وہ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان کے صد سالہ یوم پیدائش پروگرام میں شامل ہونے کے لئے بنگلہ دیش ضرور جائیں گے۔

05 March,2020
نربھیا کیس : چاروں قصورواروں کا نیا ڈیتھ وارنٹ جاری، 20 مارچ کو ہوگی پھانسی

نربھیا کیس : چاروں قصورواروں کا نیا ڈیتھ وارنٹ جاری، 20 مارچ کو ہوگی پھانسی

نئی دہلی: سال 2012 کے نربھیا  کی اجتماعی  عصمت دری  اور قتل کیس کے قصورواروں کے بچنے کے سارے اختیارات ختم ہونے کے بعد جمعرات کو ایک بار پھر پٹیالہ ہاؤس کورٹ   نے قصورواروں کو پھانسی پر لٹکانے کے لئے  نیا  ڈیٹھ وارنٹ جاری کیا ہے

05 March,2020
گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ پانچ سال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی بیرون ملک سفر پر 446.52 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر  مملکت وی مرلی دھرن نے کہا کہ ان چارجز میں چارٹرڈ فلائٹ کا خرچ شامل ہے۔

04 March,2020
سی اے اے  ہمارا اندرونی معاملہ، غیر ملکی فریق کا کوئی کردار نہیں : ہندوستان

سی اے اے  ہمارا اندرونی معاملہ، غیر ملکی فریق کا کوئی کردار نہیں : ہندوستان

نئی دہلی :حکومت نے اقوام متحدہ حقوق انسانی کمیشن کے ذریعہ شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ہندوستان کے سپریم کورٹ میں مداخلت کی عرضی داخل کئے جانے کی سخت مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ ہندوستان کی اقتدار اعلیٰ سے جڑے موضوعات پر غیر ملکی فریق کاکوئی کردار نہیں ہوسکتا ہے۔

03 March,2020
نربھیا کیس: تیسری بار پھر ٹل گئی قصورواروں کی پھانسی، کورٹ نے ڈیتھ وارنٹ پر لگائی روک

نربھیا کیس: تیسری بار پھر ٹل گئی قصورواروں کی پھانسی، کورٹ نے ڈیتھ وارنٹ پر لگائی روک

نئی دہلی: نربھیا کے  چاروں قصورواروں کی پھانسی ایک بار پھر ٹل گئی ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نربھیا کیس کے چاروں قصورواروں کی پھانسی پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے۔ پٹیالہ  ہاؤس کورٹ کا کہنا ہے کہ اکشے کی رحم کی درخواست ابھی زیر التوا ہے،  ایسے میں قصورواروں کو ابھی پھانسی دینا ٹھیک نہیں ہوگا۔

02 March,2020

صدر  ہاؤس میں ٹرمپ کا رسمی  خیر مقدم ،گارڈ آف آنر کیساتھ 21توپوں کی سلامی دی گئی

صدر  ہاؤس میں ٹرمپ کا رسمی  خیر مقدم ،گارڈ آف آنر کیساتھ 21توپوں کی سلامی دی گئی

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا منگل کو صدر ہائوس میں رسمی طور پر خیر مقدم کیا گیا۔ٹرمپ کو گارڈ آف آنر دیا گیا ۔ ساتھ  ہی ان کو  21توپوں کی سلامی دی گئی ۔ اس دوران  پی ایم نریندر مودی ، ڈیفنس وزیر راجناتھ سنگھ  صدر ہائوس میں موجود رہے

25 February,2020
نربھیا کیس:  قصورواروں کو نیا ڈیتھ  وارنٹ جاری،  3 مارچ صبح 6 بجے دی جائے گی پھانسی

نربھیا کیس:  قصورواروں کو نیا ڈیتھ  وارنٹ جاری،  3 مارچ صبح 6 بجے دی جائے گی پھانسی

نئی دہلی : نربھیا گینگ ریپ کیس کے قصورواروں کو پھانسی دئیے جانے کے لئے نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ پٹیالہ ہاؤ س کورٹ نے پیر کو تقریبا ًایک گھنٹے تک جاری رہی سماعت کے بعد نربھیا کے قصورواروں کو پھانسی پر لٹکانے کے لئے 3 مارچ کی تاریخ مقرر کی

17 February,2020
مجرمین کو بار - بار تاریخ ملنے پر رونے لگی  نربھیا کی ماں، کہا- آخر کب ملے گا انصاف، کورٹ کے باہر کی نعرے بازی

مجرمین کو بار - بار تاریخ ملنے پر رونے لگی  نربھیا کی ماں، کہا- آخر کب ملے گا انصاف، کورٹ کے باہر کی نعرے بازی

نئی دہلی :نربھیا کے قصورواروں کو ابھی تک پھانسی نہیں ہو پائی ہے۔ نربھیا کے مجرم ہر بار قانونی داؤ پیچ  اپناکر پھانسی ٹالنے کا راستہ نکال لیتے ہیں۔ اس کے چلتے نربھیا کے والدین سمیت لوگوں میں زبردست غصہ ہے۔

12 February,2020
جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

سری نگر :جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی درجہ واپس لینے کے چھ ماہ بعد مرکزکے زیر انتظام ریاست کی صورت حال کا موقع پر جاکر  جائزہ لینے کے مقصد سے غیر ملکی سفارت کاروں کا دوسراوفدبدھ کو یہاں پہنچا۔

12 February,2020

Scroll to Top