HINDU MAHA SABHA

لاک ڈاون  میں''رامائن'' بنی لوگوں کی پہلی پسند، ہندو -مسلم  کنبے اپنے اپنے گھروں میں ہوئے لطف  اندوز

لاک ڈاون  میں''رامائن'' بنی لوگوں کی پہلی پسند، ہندو -مسلم  کنبے اپنے اپنے گھروں میں ہوئے لطف  اندوز

چھترپور:کورونا کو لے کر ملک بھر میں 21دن کے لاک ڈائون کے درمیان حکومت نے ایک بار پھر دوردرشن پر 33سال بعد سیریل ''''رامائن'''' کا نشریاتی پروگرام سنیچر وار سے شروع کر دیا ۔ رامائن کے نشر ہونے کا اعلان کو لے  کر ہندو  و مسلم سارے طبقے کے لوگوں میں  زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سبھی اپنے اپنے گھروں  میںکنبے اور بچوں کیساتھ بیٹھ کر رامائن کے پہلے ایپیسوڈ کا مزہ لیتے نظر آ رہے ہیں ۔ عوام کا ماننا ہے کہ اور بھی پرانے سیریل جیسے: مہا بھارت ، ٹیپو سلطان  نشر ہونے چاہئے۔

28 March,2020
رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کے لئے نامزد کئے جانے پر اٹھے سوال، اویسی نے کہا- کیا یہ تحفے کے بدلے تحفہ ہے''؟

رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کے لئے نامزد کئے جانے پر اٹھے سوال، اویسی نے کہا- کیا یہ تحفے کے بدلے تحفہ ہے''؟

نئی دہلی:سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن  گوگوئی  کو صدر رام ناتھ کووندکے ذریعہ راجیہ سبھا کے لئے نامزد کئے جانے پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین  ( اے آئی ایم آئی ایم )کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے سوال کھڑے کئے ہیں۔

17 March,2020
گجرات میں بھی کانگرس کو جھٹکا ، راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے 4 ممبران اسمبلی کا استعفیٰ

گجرات میں بھی کانگرس کو جھٹکا ، راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے 4 ممبران اسمبلی کا استعفیٰ

نیشنل ڈیسک:گجرات میں 26 مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے کانگرس کو بڑا جھٹکا لگا  ہے ۔گجرات کانگرس کے 4 ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر کے حوالے کر دیا ہے۔ تاہم کن ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ دیا ہے، ان کے ناموں کا سرکاری طور پر ابھی اعلان نہیں ہوا ہے

15 March,2020
کورونا وائرس کو بھگانے کے لئے ہندومہاسبھا نے کی '' گئو موتر ''پارٹی، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

کورونا وائرس کو بھگانے کے لئے ہندومہاسبھا نے کی '' گئو موتر ''پارٹی، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

نیشنل ڈیسک:  کورونا وائرس نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے، جس کا علاج تلاش کرنے کے لئے سائنسدان سخت جدوجہد  کر رہے ہیں۔اگرچہ اسے لے کر مختلف دعوے بھی کئے جا رہے ہیں، ایسے میں بھارت بھی کہاں پیچھے رہ سکتا تھا۔ ہندو مہاسبھا نے تو اس کا علاج بھی ڈھونڈ نکالا ہے

15 March,2020
بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو ہر حال میں ملک واپس لائیں گے:جے شنکر

بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو ہر حال میں ملک واپس لائیں گے:جے شنکر

نئی دہلی:حکومت نے جمعرات کے روز ملک کو یقین دلایا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے غیرممالک میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے لئے ترجیحی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ اور انہیں واپس لانے کے لئے پر عزم ہے ۔ ایران کے بعد اٹلی میں پھنسے ہندوستانیوں کی واپسی بھی یقینی بنائی جائے گی۔

12 March,2020
کورونا وائرس : ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 73 ہوگئی، اٹلی ، ایران سے لوگوں کو واپس لانے میں جٹی حکومت

کورونا وائرس : ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 73 ہوگئی، اٹلی ، ایران سے لوگوں کو واپس لانے میں جٹی حکومت

نیشنل ڈیسک : ہندوستان  میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 73 تک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے لوک سبھا میں اس کے بارے میں  جانکاری دی۔مرکزی حکومت مسلسل ہر ریاستی حکومت سے رابطے میں ہے اور ہر روز تفصیلی رپورٹ   شیئر کی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ حکومت ہند کی جانب سے بیرون ملک سے ہندوستانیوں کو لانے کے عمل کو بھی شروع کیا گیا ہے ۔

12 March,2020
دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)  کے سربراہ رہنما اسد الدین اویسی نے بدھ کو مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ دہلی تشدد''''ایک منصوبہ بند سازش تھی ، جس کی منصفانہ جانچ ہونی چاہئے۔ لوک سبھا میں دہلی تشدد پر بحث کے دوران اویسی نے کہا کہ حکمران جماعت کے لوگوں کے چہروں پر دہلی تشدد کو لے کر کوئی افسوس ظاہر نہیں کرتا

11 March,2020
دہلی فسادات میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی جائیداد ضبط کریں گے: امت شاہ

دہلی فسادات میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی جائیداد ضبط کریں گے: امت شاہ

نئی دہلی:وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ دہلی تشدد کو منظم سازش کے تحت انجام دیا گیا اور اس معاملے میں کسی بھی مجرم کو بخشا نہیں جائے گا، وہیں کسی معصوم کو تکلیف نہیں ہونے دی جائے گی

11 March,2020
دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)  کے سربراہ رہنما اسد الدین اویسی نے بدھ کو مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ دہلی تشدد''''ایک منصوبہ بند سازش تھی ، جس کی منصفانہ جانچ ہونی چاہئے۔ لوک سبھا میں دہلی تشدد پر بحث کے دوران اویسی نے کہا کہ حکمران جماعت کے لوگوں کے چہروں پر دہلی تشدد کو لے کر کوئی افسوس ظاہر نہیں کرتا۔

11 March,2020
دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

نئی دہلی: دہلی تشدد پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 25 فروری کی رات 11 بجے کے بعد سے ریکارڈ کے مطابق کوئی بھی تشدد کا واقعہ نہیں ہوا ۔وزیر داخلہ نے دہلی تشدد کو 36 گھنٹے کے اندر پرسکون کرنے میں کامیاب رہنے کے لئے انہوں نے دہلی پولیس کی تعریف بھی کی۔

11 March,2020
لوک سبھا میں کانگرس کے 7 ارکان کی معطلی ختم، سبھی پارٹیوں نے اسپیکر سے کی تھی اپیل

لوک سبھا میں کانگرس کے 7 ارکان کی معطلی ختم، سبھی پارٹیوں نے اسپیکر سے کی تھی اپیل

نئی دہلی: لوک سبھا نے کانگرس کے سات اراکین کی معطلی فوری طور سے ختم کر دی ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے کیبن میں آج ہوئی بین پارٹی میٹنگ کے بعد کانگرس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے ایوان کو خوشگوار طریقے سے چلانے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی اور 5 مارچ کو معطل کئے گئے سات اراکین کی معطلی فوری طور سے ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

11 March,2020
رام پور میں دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال ، ہندومسلمانوں  نے کھیلی پھولوں  اور رنگوں کی ہولی

رام پور میں دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال ، ہندومسلمانوں  نے کھیلی پھولوں  اور رنگوں کی ہولی

رام پور:جہاں ایک طرف پورے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف رام پور میں ہندو مسلم اتحاد ملک کی گنگا جمنی تہذیب کوبیان کر کر ر ہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہولی ایک ایسا تہوار ہے جس میں تمام گلے شکوے بھول کر ایک دوسرے کے گلے لگتے ہیں

10 March,2020
انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انٹر نیشنل ڈیسک :ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ دہلی میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے تعلق سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل غمزدہ ہیں۔

06 March,2020
لوک سبھا میں ہنگامہ کرنے پر کانگرس کے 7 ارکین معطل،  پورے بجٹ اجلا س میں نہیں لے سکیں گے حصہ

لوک سبھا میں ہنگامہ کرنے پر کانگرس کے 7 ارکین معطل،  پورے بجٹ اجلا س میں نہیں لے سکیں گے حصہ

نئی دہلی:  لوک سبھا میں معدنیات ریگولیشن(ترمیمی) بل، 2020 منظور کرانے کے دوران اسپیکر کی میز سے ایوان میں کام کاج سے متعلق کاغذات اٹھا کر پھاڑ دینے کے الزام میں جمعرات  کو کانگرس کے سات اراکین کو  موجودہ پارلیمنٹ اجلاس کی  باقی مدت کے لئے معطل کر دیا گیا ۔

05 March,2020
گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ پانچ سال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی بیرون ملک سفر پر 446.52 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر  مملکت وی مرلی دھرن نے کہا کہ ان چارجز میں چارٹرڈ فلائٹ کا خرچ شامل ہے۔

04 March,2020
دہلی تشدد پر  پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، اپوزیشن نے کیا امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ

دہلی تشدد پر  پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، اپوزیشن نے کیا امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی: دہلی  میں سکیورٹی کی بھاری نفری تعینات رہی ۔ آج یعنی پیر کے روز اس کے شمال مشرقی ضلع میں ہوئے تشدد کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی۔ اسی دورا ن پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے کی کارروائی آج سے شروع ہوگئی ہے

02 March,2020
شاہین باغ  مظاہرے کے جواب میں  ہندوسینا نے کیا تھا احتجاج کا اعلان ، علاقے  میں دفعہ 144 نافذ

شاہین باغ  مظاہرے کے جواب میں  ہندوسینا نے کیا تھا احتجاج کا اعلان ، علاقے  میں دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) اور این آرسی کی مخالفت میں ملک کی راجدھانی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دو ماہ سے بھی زیادہ وقت سے لوگ احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان، ہندو سینا نے شاہین باغ میں جوابی احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا تھا۔

01 March,2020
مودی حکومت ہندوستان کو '' ہندو راشٹر'' بنا چاہتی ہے : عزیز قریشی کا الزام

مودی حکومت ہندوستان کو '' ہندو راشٹر'' بنا چاہتی ہے : عزیز قریشی کا الزام

نئی دہلی:قومی شہریت  ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اتراکھنڈ اوراترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی نے الزام لگایا کہ مودی حکومت ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے پر آمادہ نظر آرہی ہے۔

28 February,2020

17 صوبوں کی 55راجیہ سبھا  سیٹوں پر  26مارچ کوہوں گے چنائو ، نوٹیفکیشن جاری

17 صوبوں کی 55راجیہ سبھا  سیٹوں پر  26مارچ کوہوں گے چنائو ، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل ڈیسک:17صوبوں کی 55 راجیہ سبھا سیٹوں  کے لئے  دو سالہ چنائو 26مارچ کو ہوگا ۔ چنائو کمیشن کی طرف سے جار ی نوٹیفکیشن کے مطابق  ان 17صوبوں  سے  چنے گئے  راجیہ سبھا  ممبران کی مدت کار  اپریل  میں ختم ہو رہی ہے ۔

25 February,2020

Scroll to Top