HEAVY FLOODS

پاک مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودوںکی  زد میں آنے سے مرنے والوں کی تعداد 152 ہوئی

پاک مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودوںکی  زد میں آنے سے مرنے والوں کی تعداد 152 ہوئی

مظفرآباد:پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے )میں برفانی تودوں کی زد میں آئی چھ سالہ بچی نے جمعرات کو ایک ہسپتال میں دم توڑ دیا اور اس کے بعد یہاں مرنے والوں کی تعداد 152ہوگئی ہے۔سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔

17 January,2020
شدید برفباری میں 4 گھنٹے پیدل چل کر100 جوانوں نے  حاملہ خاتون کو پہنچایا ہسپتال،وزیر اعظم نے کیا سلام

شدید برفباری میں 4 گھنٹے پیدل چل کر100 جوانوں نے  حاملہ خاتون کو پہنچایا ہسپتال،وزیر اعظم نے کیا سلام

نیشنل ڈیسک:جموں و کشمیر میں بھاری برفباری کے سبب ان دنوں معمولات زندگی درہم برہم ہیں۔ جموں و کشمیر میں مسلسل ہو رہی برفباری جان لیوا ثابت ہو رہی ہے۔کشمیر میں برفانی طوفان سے اب تک 6 جوانوں سمیت 12 لوگوں کی موت ہو گئی۔بھاری برفباری کے درمیان جہاں عام لوگوں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے

15 January,2020
انگولہ میں شدید بارش سے تباہی، 41 افراد کی موت،

انگولہ میں شدید بارش سے تباہی، 41 افراد کی موت،

لوانڈا:افریقی ملک انگولا میں ہفتے سے جاری شدید بارش کی وجہ سے 41 افراد کی موت ہو گئی اور بنیادی ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔وزیر داخلہ ای سیزار نے یہاں اس کی اطلاع دی ۔ قومی شہری سیفٹی کمیشن کی پہلی میٹنگ کے بعد وزیر نے کہا کہ ملک میں حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب جیسے حالات پیدا ہوئے ہیں

10 January,2020
سال کے پہلے ہی دن انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، 23 افراد کی موت ، ہزاروں بے گھر

سال کے پہلے ہی دن انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، 23 افراد کی موت ، ہزاروں بے گھر

جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شدید سیلاب کی وجہ سے نئے سال کا جشن ماتم میں تبدیل ہو گیا اور اس کی وجہ سے کم از کم 23 لوگوں کی موت ہو گئی اور ہزاروں دیگر افراد بے گھر ہو گئے۔سیلاب کی وجہ سے ایک ہوائی اڈے کو بند کرنا پڑا۔قومی ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان اگس وبووو نے جمعرات کو بتایا کہ مانسون کی بارش اور دریاؤں کی طغیانی کی وجہ سے کم از کم 169 علاقے غرقاب ہو گئے

02 January,2020
تمل ناڈو میں بارش کا قہر جاری ، 6 اضلاع میں سکول آج بھی بند ، اب تک 25 کی موت

تمل ناڈو میں بارش کا قہر جاری ، 6 اضلاع میں سکول آج بھی بند ، اب تک 25 کی موت

چینئی : تمل ناڈو میں بارش کا قہر ابھی جاری ہے ۔ جس کے بعد چلتے پیرمبولر  ، رامناتھ پورم ، شو گنگئی ، اریال پور ، تروورور اور توتی کورن میں سبھی سکولوں کو  منگل کے روز بند رکھے گئے ۔ وہیں  تمل ناڈو میں پچھلے تین دنوں میں بارش کی وجہ سے 25 لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ کوئمبٹور ضلع میں میٹیو پالایم کے نزدیک نادور میں تین مکان گرنے سے 17 موگ مارے گئے ۔

03 December,2019
تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں شدید بارش سے تین مکان زمین دوز ہو گئے ، میٹو پالیم میں پیر کی صبح ہوئے اس حادثے میں اب تک 15 لاش برآمد کی جا چکے ہیں ۔  ملبے میں دبے باقی لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو  آپریشن چلایا جارہا ہے ۔

02 December,2019
کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

اقوام متحدہ: ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں موسلا دھار بارش سے مچی تباہی کی وجہ سے کم از کم 41 افراد کی جان چلی گئی اور تقریباً چار لاکھ تیس ہزار افرادابارش کے بعد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں،اقوام متحدہ کے ترجمان نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

28 November,2019
کینیا میں سیلاب کا قہر، 34 لوگو ں کی موت، لاکھوں متاثر

کینیا میں سیلاب کا قہر، 34 لوگو ں کی موت، لاکھوں متاثر

مغربی کینیا میں مسلسل ہو رہی بارش کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 34 لوگوں کی موت کی ہو گئی۔کینیا کے وزیر داخلہ فریڈ ماتاآنگی کے مطابق پوکوٹ سینٹرل ضلع کے قریب تکمال علاقے میں ہوئے  لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے 17 لوگوں کی موت ہو گئی

24 November,2019
صومالیہ : شدید بارش کے چلتے آئے سیلاب سے 25افراد ہلاک

صومالیہ : شدید بارش کے چلتے آئے سیلاب سے 25افراد ہلاک

موغادیشو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کو بتایا کہ صومالیہ میں شدید بارش سے آئے سیلاب کی وجہ سے اب تک 25 افراد ہلاک ہو گئے اور 47 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ڈبلیو ایچ او نے جمعرات کے روز کہا کہ ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے دو لاکھ 70 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہوئے ہیں ۔

08 November,2019
میچ کے دوران کراچی سٹیڈیم میں لائٹ جانے پر پاکستان ہوا ٹرول ، لوگوں نے کہا ،'' انہیں چاہئے کشمیر''

میچ کے دوران کراچی سٹیڈیم میں لائٹ جانے پر پاکستان ہوا ٹرول ، لوگوں نے کہا ،'' انہیں چاہئے کشمیر''

سپورٹس ڈیسک : بارش کی وجہ سے پہلا میچ منسوخ ہو جانے کے بعد سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 30 ستمبر کو دوسرا ونڈے میچ کھیلا گیا ۔ دہشت گردانہ حملے کے 10 سال بعد سری لنکا کے ساتھ کھیلے گئے میچ میں کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کی

01 October,2019
ہیوسٹن میں مودی - ٹرمپ کی تقریب سے بارش نے مچائی تباہی ۔ایئر پورٹ ، سکول بند

ہیوسٹن میں مودی - ٹرمپ کی تقریب سے بارش نے مچائی تباہی ۔ایئر پورٹ ، سکول بند

ہیوسٹن : امریکہ میں ''''ہاؤڈی مودی'''' تقریب کی تیاریاں زور شور سے چل رہی ہیں جہاں وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ 50,000 سے زیادہ ہندوستانی امریکیوں کو خطاب کریں گے لیکن اس تقریب سے پہلے ہی ہیوسٹن میں ایک طوفان نے بھاری تباہی مچائی ہے ۔ جس کی وجہ سے ٹیکساس کے کئی حصوں میں گورنر کو ایمر جنسی کا اعلان کرنا پڑا ہے ۔

20 September,2019
پنجاب سرحد پر بسے گاؤوں میں سیلاب، پاکستان چھوڑ رہا پانی

پنجاب سرحد پر بسے گاؤوں میں سیلاب، پاکستان چھوڑ رہا پانی

پاکستان سے لگتے پنجاب کے بارڈر کے اضلاع میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔اس سیلاب کی وجہ پاکستان کے قصور ضلع سے چھوڑا گیا پانی ہے۔دراصل ستلج، راوی اور بیاس کا پانی پنجاب سے کئی مقامات پر پاکستان میں جاتا ہے اور  گھوم کر دوبارہ پنجاب میں آ جاتا ہے۔قصور ضلع میں دریائے راوی پر پاکستان نے ڈیم بنایا ہوا ہے

22 August,2019
دہلی ، ہریانہ میں سیلاب کا خطرہ ٹلا،آبی سطح مسلسل کمی

دہلی ، ہریانہ میں سیلاب کا خطرہ ٹلا،آبی سطح مسلسل کمی

نئی دہلی:جمنا کی سطح میں کمی کے بعد دہلی اور ہریانہ میں دریا کے آس پاس کے علاقوں میں سیلاب کا خطرہ فی الحال ٹل گیا ہے۔دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ  کرنے کے بعد ٹویٹ کرکے کہا''''ا

22 August,2019
اتراکھنڈ: اترکاشی میں سیلاب متاثرین کیلئے راحت کا سامان لے کر جارہا ہیلی کاپٹر کریش، 3 کی موت

اتراکھنڈ: اترکاشی میں سیلاب متاثرین کیلئے راحت کا سامان لے کر جارہا ہیلی کاپٹر کریش، 3 کی موت

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے اترکاشی میں سیلاب  متاثرین کے لئے راحت کا سامان لے کر جا رہا ہیلی کاپٹر کریش ہو گیا۔نیوز ایجنسی کے مطابق، اترکاشی ضلع میں ہیلی کاپٹر موری سے مولڈی جا رہا تھا۔حادثہ اترکاشی کے مولڈی میں ہوا۔ہیلی کاپٹر میں پائلٹ راج پال، شریک پائلٹ کپتال لا اور ایک اور مقامی شخص رمیش سوار تھے

21 August,2019
اپھان پر یمنا: بے گھر ہوئے لوگوں سے ملے کیجریوال، ہر ممکن مدد کا دیا بھروسہ

اپھان پر یمنا: بے گھر ہوئے لوگوں سے ملے کیجریوال، ہر ممکن مدد کا دیا بھروسہ

نیشنل ڈیسک: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوالنے بدھ کے روز سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی اور کہا کہ اگر کوئی کمی پڑی تو حکومت راحت اور اشیائے ضروریہ مہیا کر وائے گی ۔یمناندے کے نچلے علاقوں کے ڈوبنے کے بعد ندے کے میدانی حصے  میں رہ رہے 15,000 سے زیادہ لوگوں کو مختلف سرکاری ایجنسیوں کی طرف سے لگائے گئے کیمپوں میں بھیج دیا گیا ہے۔

21 August,2019
دہلی میں سیلاب کا خطرہ ، آئندہ 24 گھنٹے بیحد سنگین

دہلی میں سیلاب کا خطرہ ، آئندہ 24 گھنٹے بیحد سنگین

نئی دہلی: ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے گزشتہ 40 برسوں میں سب سے زیادہ آٹھ لاکھ سے زیادہ کیوسک پانی جمنا میں چھوڑے جانے کے بعد دہلی اور ہریانہ میں دریاکے کنارے کے آس پاس کے علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے

20 August,2019
دہلی میں سیلاب کا خطرہ، آئندہ 24 گھنٹے سنگین

دہلی میں سیلاب کا خطرہ، آئندہ 24 گھنٹے سنگین

نئی دہلی:ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے گزشتہ 40 برسوں میں سب سے زیادہ آٹھ لاکھ سے زیادہ کیوسک پانی جمنا میں چھوڑے جانے کے بعد دہلی اور ہریانہ میں دریاکے کنارے کے آس پاس کے علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے اور اگلے 24 گھنٹے سنگین رہیں گے۔

20 August,2019
پاکستان میں سیلاب کو لے کر الرٹ جاری : کہا بھارت نے بغیر اطلاع کے ندیوں میں چھوڑا پانی

پاکستان میں سیلاب کو لے کر الرٹ جاری : کہا بھارت نے بغیر اطلاع کے ندیوں میں چھوڑا پانی

اسلام آباد : مانسوسنی برسات کو جھیل رہے پاکستان میں پہلے سے سیلاب کے حالات ہیں اور اب وہاں کی میڈیا کا الزام ہے کہ بغیر کسی اطلاع کے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑا گیا ہے ۔ اس سے پاکستان کی ندیوں میں آبی

19 August,2019
ملک بھر میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 301 ہوئی،47 لاپتہ

ملک بھر میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 301 ہوئی،47 لاپتہ

نئی دہلی:ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ سمیت پورے شمالی ہندستان میں شدید بارش ہونے اور بادل پھٹنے کی وجہ سے 32لوگوں کی موت کے ساتھ ہی ملک کے مختلف حصوں میں بارش، سیلاب اور زمینی تودے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 301تک پہنچ گئی ہے جبکہ 47دیگر لاپتہ ہیں۔

19 August,2019
اتر کاشی میں بادل پھٹنے سے 17 کی موت،راحتی کام جاری

اتر کاشی میں بادل پھٹنے سے 17 کی موت،راحتی کام جاری

اتراکھنڈ کے اتر کاشی ضلع کے آرا کوٹ اور آس پاس  کے علاقو ںمیں اتوار کے روز بادل پھٹنے  اور لینڈ سلائیڈ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی  ہے ، جبکہ دیگر ابھی لاپتہ   ہیں۔راحت اور بچاؤ کام پیر کی صبح سے شروع ہو گیا ہے

19 August,2019

Scroll to Top