HEAD CNOSTABLE

دہلی تشدد میں مارے  گئے ہیڈکانسٹیبل رتن لال کو دیا گیا شہید کا درجہ، اہلیہ کو دیا جائے گا ایک کروڑ معاوضہ  اور سرکاری نوکری

دہلی تشدد میں مارے گئے ہیڈکانسٹیبل رتن لال کو دیا گیا شہید کا درجہ، اہلیہ کو دیا جائے گا ایک کروڑ معاوضہ اور سرکاری نوکری

نئی دہلی :دہلی تشدد میں مارے گئے راجستھان میں سیکر ضلع کے ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کو مرکزی حکومت نے شہید کا درجہ دیا ہے۔ یہ اطلاع آج سیکر کے ایم ایل اے سوامی سومیدھا نند سرسوتی نے دیتے ہوئے بتایا کہ دہلی پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کی اہلیہ کو سرکاری نوکری،ایک کروڑ روپے اور شہید کو ملنے والی تمام سہولات فراہم کی جا ئیں گی

26 February,2020
دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوئی ، 135  افراد  زخمی،ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوئی ، 135  افراد  زخمی،ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

نئ دہلی:شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کو لے کر شروع  ہوئے بوال سے شمال مشرقی دہلی  میں حالات اتنے بگڑ گئے ہیں کہ ایک مہینہ کے لئے دفعہ 144لگا دی گئی ہے ۔شمال مشرقی دہلی میں سوموار سے جاری تشدد میں اب تک 9لوگوں کی موت ہو چکی ہے

25 February,2020
سی اے اے : موجپور میں تشدد، آگزنی  میں دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کی موت

سی اے اے : موجپور میں تشدد، آگزنی  میں دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کی موت

نئی دہلی : دہلی کے موجپور میں  حالات کشیدہ ہیں۔ شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے )کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگ  اور سی اے اے کے حمایتی آمنے سامنے ہیں۔تشدد کے دوران دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کی موت ہو گئی۔ وہ اے سی پی گوکل پوری آفس میں تعینات تھے۔

24 February,2020
ہندوستان میں اقتصادی سست روی عارضی، جلد دیکھنے کو ملے گی تیزی: آئی ایم ایف سر براہ

ہندوستان میں اقتصادی سست روی عارضی، جلد دیکھنے کو ملے گی تیزی: آئی ایم ایف سر براہ

بزنس ڈیسک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالنا جارجیوا نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان  میں اقتصادی سست روی عارضی ہے اور ان آنے والے وقت میں اس میں بہتری کی امید ہے۔ جارجیوا نے عالمی اقتصادی فورم( ڈبلیو ای ایف )  2020 میں یہاں کہا کہ اکتوبر 2019 میں جب آئی ایم ایف نے عالمی اقتصادی منظر نامے کا اعلان کیا

25 January,2020
سٹیل کے مٹکے میں پھنسا 3 سال کے بچے کا سر ،لوگوں نے ایسے نکالا باہر

سٹیل کے مٹکے میں پھنسا 3 سال کے بچے کا سر ،لوگوں نے ایسے نکالا باہر

نیشنل ڈیسک : راجستھان کے جالور میں اس وقت سب کی سانسیں ایک پل کیلئے تھم گئیں جب کھیلتے - کھیلتے ایک تین سالہ بچے کا سر سٹیل کے برتن میں پھنس گیا ۔  بچے کا سر مٹکے سے نکالنے کیلئے گاؤں والوں نے کافی کوششیں کیں لیکن وہ اسے نکال نہیں پائے ۔ اس بعد مٹکے کو کاٹ کر بچے کا سر  باہر نکالا گیا ۔

12 December,2019
گھر بلا کر قبائلی لڑکی کا ریپ کرتا تھا پرنسپل کا شوہر،  حاملہ ہوئی نابالغہ

گھر بلا کر قبائلی لڑکی کا ریپ کرتا تھا پرنسپل کا شوہر،  حاملہ ہوئی نابالغہ

نیشنل ڈیسک: اوڈیشہ کے کوراپٹ ضلع میں سرکاری  رہائشی سکول کی ساتویں جماعت کی طالبہ سے سکول کی ہیڈ ماسٹر کے شوہر نے مہینوں تک ریپ کیا ۔ جس سے وہ حاملہ ہوگئی ۔ لڑکی کے تین ماہ حاملہ ہونے کا پتہ چلنے کے بعد

07 December,2019

Scroll to Top