GURU NANAK DEV

دہلی تشدد  میں اب تک 20 لوگوں کی موت، کیجریوال بولے- حالات تشویشناک ، بلائی جائے فوج

دہلی تشدد  میں اب تک 20 لوگوں کی موت، کیجریوال بولے- حالات تشویشناک ، بلائی جائے فوج

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد میں اب تک 20  لوگوں کی موت ہو گئی ہے،  جبکہ زخمیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے ۔گورو تیغ بہادر ( جی ٹی بی )ہسپتال کے  ایک افسر  نے اس کی اطلاع دی۔وہیں دہلی کے  وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں حالات تشویشناک ہیں

26 February,2020
آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنایاجائے:رام دیو

آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنایاجائے:رام دیو

نئی دہلی:یوگ گورو  رام دیو نے حکومت سے ملک میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔سوامی رام دیو نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت کو آبادی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سخت اقدام کرنے چاہئیں

24 January,2020
صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے گوروگووند سنگھ کو پیش کیا خراج عقیدت

صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے گوروگووند سنگھ کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز سکھوں کے دسویں گورو گووند سنگھ جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے باشندوں کو پرکاش پرپ کی مبارکباد دی۔

02 January,2020
اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

متھرا: اتر پردیش بی جے پی صدر سوتنتر دیو سنگھ نے بدھ کو اکھلیش یادو پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ کو پاکستان میں ہندؤوں پر ہو رہے مظالم کو سمجھنے کے لئے ایک ماہ تک وہاں رہنا چاہئے۔انہوں نے این پی آر اور این سی آر کی مخالفت کرنے کے لئے یادو کو آڑے ہاتھوں لیا

01 January,2020
ایس/  سی ایس ٹی  ایکٹ کے تحت درج معاملے میں سپنا چوھری کو راحت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

ایس/  سی ایس ٹی  ایکٹ کے تحت درج معاملے میں سپنا چوھری کو راحت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

چنڈیگڑھ : گوروگرام میں ایس سی -  ایس ٹی ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آرکے معاملے میں سپنا چودھری کو بڑی راحت ملی ہے، منگل کو گوروگرام پولیس کی طرف سے پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ  میں کہا گیا کہ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر کینسل کرنے کی اطلاع دے دی ہے۔ اس پر جسٹس انل کھیترپال نے معاملے کا تصفیہ کر دیا۔

11 December,2019

Scroll to Top