GULAM NABI AZAD

مدھیہ پردیش: 10 ویں بورڈ کے پرچہ سوالات میں پی او کے کو بتایا آزاد کشمیر،ایک افسر معطل

مدھیہ پردیش: 10 ویں بورڈ کے پرچہ سوالات میں پی او کے کو بتایا آزاد کشمیر،ایک افسر معطل

بھوپال:مدھیہ پردیش سکول کی تعلیم بورڈ کی 10 ویں کلاس کے سماجی سائنس موضوع کے لئے بنائے گئے پرچہ سوالات میں پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے) کو آزاد کشمیر کے طور پر لکھا گیا ہے۔یہ  پرچہ سوالا ت کے سامنے آنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔

07 March,2020
پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

لکھنؤ: حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پروموشن میں ریزرویشن پانا بنیادی حق نہیں ہے۔لہٰذا  درج فہرست ذات و قبائل کو پروموشن میں ریزرویشن دینے کے لئے ریاستی حکومت پابند نہیں ہے۔

13 February,2020
بی جے پی کا اگر یہی حال رہا تو پورا ملک شاہین باغ  بن جائیگا : غلام نبی آزاد

بی جے پی کا اگر یہی حال رہا تو پورا ملک شاہین باغ  بن جائیگا : غلام نبی آزاد

نئی دہلی:راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے شاہین باغ بنا ہے اور اگر یہی حال رہا تو پھر پورا  ملک شاہین باغ بن جائے گا ۔

04 February,2020
خواتین کے دھرنے میں شامل ہو ئے آزاد، کہا- اگلے 10 دن میں ملک میں ہوں گے 5000 اور شاہین باغ

خواتین کے دھرنے میں شامل ہو ئے آزاد، کہا- اگلے 10 دن میں ملک میں ہوں گے 5000 اور شاہین باغ

نئی دہلی:بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے بدھ کو کہا کہ ملک میں اگلے 10 دنوں میں شاہین باغ کی طرح5000 اور  احتجاجی  مقامات ہوں گے ۔آ زاد سی اے اے  اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کر رہی خواتین کو اپنی حمایت دینے کے لئے جنوبی دہلی میں واقع شاہین باغ پہنچے۔

23 January,2020
ناکامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے  لائی بی جے پی : کانگرس

ناکامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے لائی بی جے پی : کانگرس

بنگلورو:کانگرس نے ہفتے کووزیراعظم نریندر مودی پر اپنی حکومت کی ناکامیابیوں کو چھپانے کے لئے شہریت قانون لائے جانے کا الزام لگایا اور کہا کہ بڑھتی بے روزگار، تباہ ہوتی معیشت اور زرعی بحران جیسے سنگین مسائل پر ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسا کیا گیا ہے۔

04 January,2020
آئندہ انتخابات میں بھی بھاجپاکی جیت ہوگی،  اس نے  سماج و ملک کو تقسیم کرنے کی سیاست کی: غلام نبی آزاد

آئندہ انتخابات میں بھی بھاجپاکی جیت ہوگی،  اس نے  سماج و ملک کو تقسیم کرنے کی سیاست کی: غلام نبی آزاد

نئی دہلی:کانگرس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں کانگرس اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ(جے ایم ایم )اورآر جے ڈی اتحاد کے جیت کی جانب گامزن ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو دعویٰ کیا کہ آنے والے انتخابات میں بھی بی جے پی کی شکست ہوگی کیونکہ اس نے صرف  ملک اور سماج کو تقسیم  کر نے اور اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی سیاست کی ہے۔

23 December,2019
آئندہ انتخابات میں بھی بھاجپاکی ہار ہوگی،  اس نے  سماج و ملک کو تقسیم کرنے کی سیاست کی: غلام نبی آزاد

دریا گنج تشدد معاملہ: بھیم آرمی چیف چندر شیکھر کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا

دریا گنج تشدد معاملہ: بھیم آرمی چیف چندر شیکھر کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا

نئی دہلی : دہلی کی ایک عدالت نے  دریا گنج تشدد معاملے میں  گرفتار  بھیم آر می چیف  چندر شیکھر آزاد کو  14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے ۔ وہیں دیگر گرفتار افراد کو عدالت نے  دو دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے

22 December,2019
دریا گنج تشدد معاملے میں چندر شیکھر آزاد گرفتار

دریا گنج تشدد معاملے میں چندر شیکھر آزاد گرفتار

نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ میں شامل بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو یہاں جامع مسجد کے نزدیک سنیچر کی صبح سویرے حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مظاہرین کو اکسانے کے اندیشہ کے پیش نظر تقریبا صبح چار بجے چندرشیکھر کو حراست میں لیا گیا۔

21 December,2019
ہارٹ اٹیک تھا دفعہ 370 کو منسوخ کرنا، مر چکی ہیں لوگوں کی امیدیں: غلام نبی آزاد

ہارٹ اٹیک تھا دفعہ 370 کو منسوخ کرنا، مر چکی ہیں لوگوں کی امیدیں: غلام نبی آزاد

دفعہ 370 ہٹانے کو لے کر غلام نبی آزاد نے کہا کہ  دفعہ 370 کو منسوخ کرنا ہمارے لئے ایک ہارٹ ایٹک  تھا ، جس کے یک دم لوگوں کی توقعات اور امیدیں مر چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی ہارٹ اٹیک سے مرتا ہے تو فیملی کو دکھ زیادہ ہوتا ہے، لیکن گھر میں کوئی بیماری سے مرتا ہے تو گھر والے دماغی  طور پرتیار رہتے ہیں

16 December,2019
شہریت قانون کو لیکر ہونے والے مظاہروں کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دار: غلام نبی آزاد

شہریت قانون کو لیکر ہونے والے مظاہروں کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دار: غلام نبی آزاد

پیر کو دہلی کے لی میریڈیئن ہوٹل میں ''''کتنا غلام-کتنا آزاد'''' سیشن میں راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے آج تک پر اپنی بات رکھی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت قانون کو لے کر مچے وبال پر کانگرس کی طرف اشارہ کیا ہے،

16 December,2019

Scroll to Top