GUJRAT FARMERS

اپنے 10ملازمین کو فلائٹ سے بہار بھیجے گا کسان، مزدور بولے''سپنے میں بھی نہیں سوچا تھا کریں گے ہوائی سفر''

اپنے 10ملازمین کو فلائٹ سے بہار بھیجے گا کسان، مزدور بولے''سپنے میں بھی نہیں سوچا تھا کریں گے ہوائی سفر''

نیشنل ڈیسک:بہارکے 10مہاجر مزدوروں  کے گھر واپسی کے سپنوں  کو لاک ڈائون شروع ہونے کے دو ماہ بعد پنکھ ملے ہیں جب وہ اپنے مالک کی مدد سے بہار کا ہوائی  سفر کر رہے ہیں۔ ان مہاجرین   کی بہا رکی دارالحکومت پٹنہ کی اڑان گورووار صبح 6 بجے کی ہے ۔ انہوں نے اپریل میں گھر جانے کا منصوبہ بنایا تھا  اور اب انہیںیقین  نہیں ہو رہا کہ وہ سمستی پور میں اپنے گھر پیدل چل  کر یا سائیکل سے نہیں بلکہ جہاز  سے سفر کر کے  جانے والے ہیں

27 May,2020
گجرات میں بھی کانگرس کو جھٹکا ، راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے 4 ممبران اسمبلی کا استعفیٰ

گجرات میں بھی کانگرس کو جھٹکا ، راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے 4 ممبران اسمبلی کا استعفیٰ

نیشنل ڈیسک:گجرات میں 26 مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے کانگرس کو بڑا جھٹکا لگا  ہے ۔گجرات کانگرس کے 4 ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر کے حوالے کر دیا ہے۔ تاہم کن ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ دیا ہے، ان کے ناموں کا سرکاری طور پر ابھی اعلان نہیں ہوا ہے

15 March,2020
بنگال میں گجرات ماڈل نہیں چلے گا،گولی مارو غداروں کا نعرہ ناقابل برداشت:ممتا بینر جی

بنگال میں گجرات ماڈل نہیں چلے گا،گولی مارو غداروں کا نعرہ ناقابل برداشت:ممتا بینر جی

کولکتہ  :دہلی میں فرقہ وارانہ فسادا ت کو قتل عام قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا  بینرجی نے بی جے پی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال سمیت پورے ملک میں گجرات ماڈل کو نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔وزیر اعلیٰ نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بنگال میں گولی مارو۔۔۔کوجیسے نعرے کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

02 March,2020
این سی پی نے وزیر داخلہ امت شاہ سے مانگا استعفیٰ، کہا- دہلی میں دوہرایا گیا ''گجرات ماڈل''

این سی پی نے وزیر داخلہ امت شاہ سے مانگا استعفیٰ، کہا- دہلی میں دوہرایا گیا ''گجرات ماڈل''

ممبئی : این سی پی نے جمعرات کو الزام لگایا کہ دہلی میں''''گجرات ماڈل'''' کو دوہرایاگیا ہے ،  جہاں  سی اے اے  کو لے کر بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ تشدد ہوا۔پارٹی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ بھی مانگا اور کہا کہ  دہلی میں قانون کا نظام برقرار رکھنے کی ذمہ داری مرکزی وزارت داخلہ  کی ہے۔

27 February,2020
موٹیرا اسٹیڈیم سے ٹرمپ کی پاکستان کو وراننگ، سدھر جاؤ ، مودی  بہت سخت ہیں

موٹیرا اسٹیڈیم سے ٹرمپ کی پاکستان کو وراننگ، سدھر جاؤ ، مودی  بہت سخت ہیں

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دنیا کے سب سے بڑے موٹیرا کرکٹ اسٹیڈیم، احمد آباد میں پاکستان کو رڑی انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو پناہ  دینا بند کریں کیونکہ بھارت اور امریکہ اب یہ سب برداشت نہیں کرے گا

24 February,2020
شرمناک: کھلے میں پڑا ملا سینیٹری پیڈ ، پرنسپل نے 68 لڑکیوں کے کپڑے اترواکر کی جانچ

شرمناک: کھلے میں پڑا ملا سینیٹری پیڈ ، پرنسپل نے 68 لڑکیوں کے کپڑے اترواکر کی جانچ

نیشنل ڈیسک: گجرات کے  بھج ضلع میں لڑکیوں کے  ہاسٹل کے باہر سینیٹری پیڈ ملنے کے بعد 68 لڑکیوں کے پیریئڈ چیک کرنے کے لئے ان کے کپڑے اتروانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر طالبات میں غصہ ہے تو طالبات کے والدین اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرانے کی تیاری میں ہے

14 February,2020
بغیر کچھ کھائے پیئے80 سال سے  زندہ ہیں 90 سالہ پرہلاد جانی، سائنسدانوں نے بھی مانی ہار

بغیر کچھ کھائے پیئے80 سال سے  زندہ ہیں 90 سالہ پرہلاد جانی، سائنسدانوں نے بھی مانی ہار

نیشنل ڈیسک: کوئی شخص کیا بغیر کچھ کھائے-پیئے رہ سکتا ہے ؟، وہ بھی ایک دن، ایک ہفتہ یا ایک مہینہ نہیں پورے 80 سال تک۔اتنا ہی نہیں کیا یوگا سے روزانہ  کے عمل ( ٹائلٹ )کو روکا جا سکتا ہے۔ باتیں سن کر شاید آپ کو یقین نہ کر پائیں لیکن یہ سچ ہے

13 February,2020
گجرات: بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ پر لکھ دیا '' پاکستان''، گھر والے ہوئے پریشان

گجرات: بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ پر لکھ دیا '' پاکستان''، گھر والے ہوئے پریشان

گاندھی نگر:ملک بھر میں ان دنوں شہریت ترمیمی  قانون  (سی اے اے )کو لے کر ہنگامہ مچا  ہوا ہے۔کئی جگہ اس کے خلاف دھرنے مظاہرے  ہو رہے ہیں، لیکن ایسے ماحول میں اگر کسی کے برتھ سرٹیفکیٹ پر ایڈریس میں ''''پاکستان''''لکھا ہو تو کیا ہوگا؟

09 February,2020
بجٹ 2020 :زراعت اور دیہی ترقی کیلئے 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص، کسانوں کیلئے شروع ہوگی خاص  ریل سروس

بجٹ 2020 :زراعت اور دیہی ترقی کیلئے 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص، کسانوں کیلئے شروع ہوگی خاص  ریل سروس

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے زراعت اور دیہی ترقی کیلئے سال 21-2020میں 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ہفتے کو لوک سبھامیں سال 21-2020کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے ہدف پر کام کررہی ہ

01 February,2020
شادی میں باقی تھے کچھ دن،دولہے کا باپ  دلہن کی ماں کو لے کر فرار

شادی میں باقی تھے کچھ دن،دولہے کا باپ  دلہن کی ماں کو لے کر فرار

نیشنل ڈیسک: کہتے جب تک دل جواں ہوتا ہے انسان بوڑھا نہیں ہو سکتا۔اور اگر دل جواں ہو تو محبت کرنے کی بھی کوئی عمر نہیں ہوتی۔لیکن حالات تب تھوڑے عجیب ہو جاتے ہیں جب دلہن کی ماں کے ساتھ دولہے کا باپ  فرار جائے

21 January,2020
ملک سے غداری معاملے میں ہاردک پٹیل گرفتار، 24 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

ملک سے غداری معاملے میں ہاردک پٹیل گرفتار، 24 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

احمد آباد :کانگرس لیڈر ہاردک پٹیل کو 2015 میں ملک سے غداری کے معاملے میں نچلی عدالت میں پیش نہیں ہونے کے سبب سنیچر کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ویرم گام تالکا سے گرفتار کرلیا گیا۔

19 January,2020
شہریت ترمیمی قانون پر اپوزیشن کے جھوٹ نے ملک میں افرا تفری کا ماحول پیدا کیا: امت شاہ

شہریت ترمیمی قانون پر اپوزیشن کے جھوٹ نے ملک میں افرا تفری کا ماحول پیدا کیا: امت شاہ

گاندھی نگر: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ شہریت  ترمیمی قانون ( سی اے اے )پر اپوزیشن کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹ نے ملک میں افراتفری پھیلا دی ہے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس نئے قانون کا مقصد لوگوں کو شہریت دینا ہے، ان سے شہریت چھیننا نہیں

11 January,2020
احمد آباد تشدد پر بولیں پرینکا،کہا- غنڈوں کو کھلا تحفظ دے رہی مودی حکومت

احمد آباد تشدد پر بولیں پرینکا،کہا- غنڈوں کو کھلا تحفظ دے رہی مودی حکومت

نیشنل ڈیسک: کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے احمد آباد میں اے بی وی پی اور این ایس یو آئی کے کارکنوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوںکو لے کر مودی حکومت پر حملہ بولا۔انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت غنڈوں کو کھلا تحفظ دے رہی ہے۔

08 January,2020
جے این یو تشدد کے معاملے میں احمد آباد میں کانگرس اور بی جے پی کی طلباء  اکائیوں کے درمیان تصادم

جے این یو تشدد کے معاملے میں احمد آباد میں کانگرس اور بی جے پی کی طلباء  اکائیوں کے درمیان تصادم

احمد آباد:جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں پیش آئے پر تشدد واقعہ کی مخالفت میں یہاں احتجاجی مظاہرہ کر رہی کانگرس کی طلباء اکائی این ایس یو آئی اور بی جے پی کی طلباء اکائی اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی)کے کارکن آپس میں متصادم ہو گئے ۔

07 January,2020
سی اے اے  تشدد: یوپی ، کرناٹک کے بعد اب گجرات حکومت بھی کریگی فسادیوں سے نقصان کی بھرپائی

سی اے اے تشدد: یوپی ، کرناٹک کے بعد اب گجرات حکومت بھی کریگی فسادیوں سے نقصان کی بھرپائی

وڈودرا :گجرات کے وڈودرا کے ہاتھی خانہ میں گزشتہ ماہ شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے )کے دوران پولیس گاڑیوں کو ہوئے نقصان کی تلافی فسادیوں سے کی جائے گی۔وڈودرا پولیس کمشنر انوپم سنگھ گہلوت نے کہا کہ پولیس نے 20 دسمبر کو پتھراؤ میں گاڑیوں کو ہوئے نقصانات کا تخمینہ کیا ہے

02 January,2020
مہاراشٹر :قرض سے تنگ آکر پریوار بیچنے کو مجبور ہوا کسان ، کھیت میں لگایا بینر

مہاراشٹر :قرض سے تنگ آکر پریوار بیچنے کو مجبور ہوا کسان ، کھیت میں لگایا بینر

مہاراشٹر : مہاراشٹر کے واشم ضلع سے دل دہلا دینے والی خبر موصول ہوئی ہے جہاں قرض سے تنگ آ چکے ایک کسان نے اپنے کھیت میں بینر لگا کر پریوار کو بیچنے کی پیشکش کی ہے ۔ بینر بھی پر لکھا،'''' میرا پریوار خرید لو ، میری کھیتی بچاؤ…''''۔

27 December,2019
پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

نیشنل ڈیسک: پاکستان کے سندھ صوبے سے آنے والے ٹڈی کے جھنڈ نے گجرات میں آتنگ مچایا ہوا ہے ۔ٹڈی دل کے حملے سے بناس کانٹھا اور مہسانہ اضلاع میں سرسوں، ارنڈی اور گیہوں کی فصل تباہ ہو گئی ہے ، جس کسان بیحد دکھی ہیں۔ بے سب کسان کہیں تالی بجا کر تو کہیں ہاتھوں میں بندوق لیکر ٹڈیوں کو بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں

26 December,2019
تمل ناڈو کے کسان نے بنایا مودی کا مندر ، صبح - شام کرتا ہے پوجا

تمل ناڈو کے کسان نے بنایا مودی کا مندر ، صبح - شام کرتا ہے پوجا

تروچراپلی : تمل ناڈو کے ایک کسان نے اپنے کھیت میں وزیر اعظم نریندر مودی کا مندر بنوایا ہے اور کہا کہ وہ وزیر اعظم کسان سمان ندھی جیسی  فلاحی سکیموں سے متاثر ہیں اور اسے اس کا فائدہ بھی ملا ہے ۔ پی شنکر

26 December,2019
مسلمانوں کے پاس جانے کے لئے 150 ممالک، ہندؤوں کے پاس صرف ایک: وزیر اعلیٰ گجرات

مسلمانوں کے پاس جانے کے لئے 150 ممالک، ہندؤوں کے پاس صرف ایک: وزیر اعلیٰ گجرات

احمد آباد:گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) کو صحیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان دنیا کے 150 اسلامی ممالک میں سے  اپنے  لئے کسی کو بھی منتخب کر سکتے ہیں، لیکن ہندوں کے لئے ہندوستان  واحد ملک ہے

25 December,2019
شو سینا کا بھاجپا سے سوال ،''اقتدار میں رہتے ہوئے کیوں نہیں معاف کیا کسانوں کا سارا قرض؟

شو سینا کا بھاجپا سے سوال ،''اقتدار میں رہتے ہوئے کیوں نہیں معاف کیا کسانوں کا سارا قرض؟

ممبئی : شو سینا نے کسانوں کے لئے دو لاکھ روپے تک کا قرض معاف کرنے کے اعلان کو لے کر ادھو ٹھاکرے کی مہاراشٹر حکومت کی تعریف اور پورا قرض معاف کرنے کے بھاجپا کے مطالبے کو لے کر اس پر نشانہ سادھتے ہوئے سوال کیا کہ جب وہ اقتدار میں تھے ، اس نے تب ایسا کیوں نہیں کیا ۔ شو سینا نے اپنے اخبار ''''سامنا'''' میں بھاجپا کی مرکزی حخومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹھاکرے حخومت نے ایسے وقت میں کسانوں کا قرض معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب ملک شہریت ترمیمی قانون کے مدعے کو لے کر ''''جل '''' رہا ہے ۔

23 December,2019

Scroll to Top