27k
98k
نئی دہلی:کوروناوائرس کی وبا کے سبب ملک بھر کے سبھی سکول کالج بند کر دیئے گئے تھے۔ اس دوران بہت سے امتحانات، بورڈ ایگزام اور اینٹرینس ایگزام رد کر دیئے گئے تھے۔ اسی درمیان اب لاک ڈائون کے چوتھے مرحلے میں حکومت نے کچھ ڈھیل بھی دی ہے ۔ لیکن حالات نارمل بنانے کی کوششوں کے درمیان وزیر داخلہ نے سکول کالج
نئی دہلی:کوروناوائرس کی وبا کے سبب ملک بھر کے سبھی سکول کالج بند کر دیئے گئے تھے۔ اس دوران بہت سے امتحانات، بورڈ ایگزام اور اینٹرینس ایگزام رد کر دیئے گئے تھے۔ اسی درمیان اب لاک ڈائون کے چوتھے مرحلے میں حکومت نے کچھ ڈھیل بھی دی ہے ۔ لیکن حالات نارمل بنانے کی کوششوں کے درمیان وزیر داخلہ نے سکول کالج کھولنے کی اجازت نہیںدی ہے۔
نئی دہلی :مرکزی حکومت نے ملک کے تمام تعلیمی اداروں کے تدریسی اورغیرتدریسی عملہ کو31 مارچ تک ''''ورک فرم ہوم'''' یعنی گھرسے کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ محکمہ انسانی فروغ وسائل کے سیکر ٹری امت کھرے نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔
پشاور : پاکستان میں معصوموں سے بدفعلی کی وارداتیں لگاتار بڑھتی جارہی ہین ۔ تازہ دل دہلا دینے والا معاملہ خیبر پختونخواہ صوبہ کے منشیرا کا ہے جہاں ایک ٹیچر نے حیوانیت تمام حدوو کا پار کردیا ۔ یہاں مدرسے کے ایک ٹیچر نے 10 سال کے معصوم بچے کے ساتھ کم سے کم 100 بار بدفعلی کی ۔ اس وجہ سے اس مجبور کی آنکھوں سے خون کے آنسو تک نکل آئے ۔
نئی دہلی: جنوبی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج کے پیش نظر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ کسی کو بھی تشدد میں شامل نہیں ہونا چاہئے۔کیجریوال نے ٹویٹ کیا، ''''کسی کو بھی تشدد میں شامل نہیں ہونا چاہئے۔کسی بھی طرح کے تشدد ناقابل قبول ہے۔مظاہرے پرامن طریقے سے ہونا چاہئے۔
لندن : برطانیہ کے طلباء کے جنرل نالج کو لے کر چونکانے والا خلاصہ ہوا ہے ۔ یہاں کروائے گئے ایک سروے کے مطابق طلباء کی عام نالج اتنی کمزور ہے کہ جانکر حیران رہ جائیں گے ۔ سروے کے مطابق ، برطانیہ کے طلباء کو لگتا ہے
نئی دہلی: ایڈہاک اساتذہ کو ہٹاکر گیسٹ ٹیچر مقرر کئے جانے کی مخالفت میں دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)کے ٹیچروں نے ایک بے مثال ہڑتال کرکے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا اور کل دن سے شروع ہوا ان کا یہ احتجاجی مظاہرہ آج بھی جاری ہے۔
لکھنؤ: کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ گہرے سے گہرا زخم بھی بھر جاتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ ان دنوں اترپردیش میں دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ سپا ( سماجوادی پارٹی ) کے بانی ملائم سنگھ کو پھوٹی آنکھوں سے بھی دیکھنا گوارہ نہ کرنے والی مایاوتی نے مشہور گیسٹ ہاؤس معاملہ واپس لینے کا من بنایا ہے ۔
اسلام آباد: پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ تشدد کے واقعات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس کی ایک اور تازہ تصویر سامنے آئی ہے۔پاکستان کے سندھ صوبے کے گھوتکی علاقے میں شدت پسندوں نے ایک مندر میں جم کر توڑ پھوڑ کی اور آگ لگادی ۔یہ واقعہ مقامی ہائی اسکول کے ایک ہندو ٹیچرپر توہین رسالت کے جھوٹے الزامات سے شروع ہواتھا ۔
پرانی دہلی ریلوے سٹیشن کے باہر پیر کی رات ایئر فون خریدنے کو لے کر ہوئے تنازعہ میں ایک مولوی کی موت ہو گئی۔متوفی کی شناخت قاری محمد اویس (27) کے طور پر ہوئی ہے۔اویس ریلوے سٹیشن کے باہر ایئر فون خرید رہا تھا۔اویس نے ایئر فون پیکٹ سے نکال کر کانوں میں لگا لی ۔پسند نہ آنے پر واپس کرنے لگ