آرٹیکل 370 منسوخ ہونے کے بعد پاکستان پوری طرح بوکھلایا ہوا ہے ۔ اب پاکستان نے بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ کی شکایت اقوام متحدہ سے کی ہے ، جس میں اداکارہ پرینکا چوپڑہ کو اقوام متحدہ کے گڈوِل ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹانے کی مانگ کی گئی ہے ، تاکہ دونوں ایٹمی طاقت سے لیس ممالک کے درمیان کو ئی کشیدگی نہ بڑھے ۔
21 August,2019