نئی دہلی: بیرون ملک میں سونے چاندی میں رہی تیزی کے درمیان مقامی زیوراتی گراہکی مضبوط رہنے سے دہلی صرافہ مارکیٹ میں پیر کو سونا 210 روپے چمک کر 39,530 روپے فی دس گرام تک پہنچ گیا۔چاندی بھی 450 روپے کے اضافے کے ساتھ 46,400روپے فی کلوگرام کی قیمت پر رہا۔یہ دونوں کی تقریباً تین ہفتے کا اعلیٰ ترین سطح ہے۔
23 December,2019