GOES VIRAL

کورونا کا اثر:ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کی سیلری میں کی 10فیصد کی کٹوتی

کورونا کا اثر:ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کی سیلری میں کی 10فیصد کی کٹوتی

نئی دہلی:گورنمنٹ ائرلائن کمپنی ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کو جمعہ کو بتایا کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس کے ریونیو میں بھاری کمی درج ہوئی ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ  پائلٹ عملہ کو چھوڑ کر سبھی ملازمین کے معاوضے میں مارچ سے اگلے تین ماہ کے لئے دس فی صد تک کٹوتی کر رہی ہے۔ ائر انڈیا سے پہلے گو ائر  او ر انڈیگو جیسی پرواز کمپنیا ںبھی خرچ میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ لے چکی ہیں۔

21 March,2020
کورونا وائرس کو بھگانے کے لئے ہندومہاسبھا نے کی '' گئو موتر ''پارٹی، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

کورونا وائرس کو بھگانے کے لئے ہندومہاسبھا نے کی '' گئو موتر ''پارٹی، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

نیشنل ڈیسک:  کورونا وائرس نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے، جس کا علاج تلاش کرنے کے لئے سائنسدان سخت جدوجہد  کر رہے ہیں۔اگرچہ اسے لے کر مختلف دعوے بھی کئے جا رہے ہیں، ایسے میں بھارت بھی کہاں پیچھے رہ سکتا تھا۔ ہندو مہاسبھا نے تو اس کا علاج بھی ڈھونڈ نکالا ہے

15 March,2020
ٹھیلے والے نے سڑک کنارے نالے کے پانی سے دھوئی چھوئے- بھٹورے کی تھالی، لوگ بولے- کورونا وائرس کی ایسی کی  تیسی

ٹھیلے والے نے سڑک کنارے نالے کے پانی سے دھوئی چھوئے- بھٹورے کی تھالی، لوگ بولے- کورونا وائرس کی ایسی کی  تیسی

نئی دہلی: اگر آپ بھی سٹریٹ فوڈ کھانے کا شوق ہے تو یہ ویڈیو آپ کو چونکا سکتی ہے۔ دراصل سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں ٹھیلے پر ایک شخص کو نالی کے پانی سے چھولے - بھٹورے کی پلین کو صاف کرتے دکھائی دے رہا ہے۔

04 March,2020
ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

نیشنل ڈیسک: دہلی تشدد میں اب تک 46 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو جم کر ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے تشدد بھڑکنے سے ایک دو دن پہلے اشتعال انگیز بیان دئیے تھے  ۔وہیں اب تشدد بھڑکانے والوں میں ایک نام اور جڑ گیا ہے

02 March,2020
دہلی تشدد : آپ کونسلر طاہر حسین کے گھر سے ملے اینٹ- پتھر اور پٹرول بم، دیکھیں ویڈیو

دہلی تشدد : آپ کونسلر طاہر حسین کے گھر سے ملے اینٹ- پتھر اور پٹرول بم، دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: شمال مشرق دہلی تشدد بھڑکانے کا الزام عام آدمی پارٹی (آپ) کے کونسلر طاہر حسین پر لگتا ہے، تشدد میں مارے گئے انٹیلی جنس افسر انکت  شرما کے اہل خانہ نے مبینہ طور پر طاہر پر قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

27 February,2020
شخص نے پھندہ لگا کر کی خود کشی، مرنے سے پہلے بیوی کو کہا''جسویر  تو نے اچھا نہیں کیا

شخص نے پھندہ لگا کر کی خود کشی، مرنے سے پہلے بیوی کو کہا''جسویر  تو نے اچھا نہیں کیا

لوہیا  خاص: ستلج دریا کے پاس منڈ ایریا میں پڑتے گائوں گٹی رائے پور میں ایک 49سال کے شخص  نے پھند ہ لگانے سے پہلے 30سیکنڈکی ویڈیو بنائی ہے ۔ اس بار ے میں  تھانہ انچارج ایس آئی رگھبیر سنگھ و ایس آئی موہن سنگھ نے بتایا کہ سوہن سنگھ واسی گائو ںگٹی رائے پور نے پولیس کو بیان درج کروائے کہ رات کو سویا

24 February,2020
پیٹ بھرنے کے لئے بزرگ نے دھو کر کھائی روٹی، کھانے کو برباد کرنے سے پہلے دیکھ لیں یہ ویڈیو

پیٹ بھرنے کے لئے بزرگ نے دھو کر کھائی روٹی، کھانے کو برباد کرنے سے پہلے دیکھ لیں یہ ویڈیو

نیشنل ڈیسک: اکثر ہم کسی پارٹی، ہوٹل، شادی یا اپنے گھر میں کھانا کھاتے وقت  پلیٹ میں جوٹھن چھوڑ دیتے ہیں۔ بھارت ہی نہیں، پوری دنیا کا یہی حال ہے۔ پلیٹ میں کھانے چھوڑنا تو جیسے ایک فیشن بن گیا ہے۔ ایک طرف اربوں لوگ دانے دانے کو محتاج ہیں، غذائی قلت کا شکار ہیں

21 February,2020
شادی  میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے شتروگھن سنہا، ویڈیو دیکھ کر بھڑکے لوگ

شادی  میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے شتروگھن سنہا، ویڈیو دیکھ کر بھڑکے لوگ

نیشنل ڈیسک:بھارتیہ جنتا بارٹی کے سابق   رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا کا تنازعات  سے پرانا  ناطہ ہے۔ وہ اپنے بیانوں کو لے  سرخیوں میںبنے رہتے  ہیں ۔ اب ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ، جسے لیکر نیا تنازعہ پیدا ہوسکتا ہے

21 February,2020
جامعہ تشدد کا ویڈیو شیئر کر پرینکا نے کہا- حکومت قصورواروں پر کارروائی کرے

جامعہ تشدد کا ویڈیو شیئر کر پرینکا نے کہا- حکومت قصورواروں پر کارروائی کرے

نئی دہلی:کانگرس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ قصورواروں کیخلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہئے۔

16 February,2020
فلم 'شکارا' دیکھ جذباتی ہوئے لال کرشن اڈوانی، سنبھالتے دکھے ڈائریکٹر ودھو ونود چوپڑہ( ویڈیو)

فلم 'شکارا' دیکھ جذباتی ہوئے لال کرشن اڈوانی، سنبھالتے دکھے ڈائریکٹر ودھو ونود چوپڑہ( ویڈیو)

بزنس ڈیسک: ودھو ونود چوپڑہ کی فلم '''' شکارا'''' جمعہ کو ریلیز ہو گئی ہے۔ شکارا 1990 میں کشمیری پنڈتوں پر ہوئے ظلم کی کہانی کو بیان کرتی  ہے کہ آخر کس طرح راتوں رات ان کو گھر سے نکلنے کے لئے مجبور کر دیا جاتا ہے۔

08 February,2020
کورونا وائرس: چین میں پھنسی آندھرا پردیش کی لڑکی، بخار کی وجہ سے نہیں لایا گیا بھارت، ویڈیو جاری کر

کورونا وائرس: چین میں پھنسی آندھرا پردیش کی لڑکی، بخار کی وجہ سے نہیں لایا گیا بھارت، ویڈیو جاری کر

نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے ہندوستان نے چین سے اپنے 600 سے زیادہ شہریوں کو وہاں سے نکالا ہے۔ وہیں اسی درمیان آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کی رہنے والی ایک لڑکی چین میں پھنسی ہوئی ہے

03 February,2020
بنگال میں ترنمول کانگرس کے غنڈوں  نے خاتون ٹیچر کے ہاتھ پیر باندھ کر30 فٹ  تک گھسیٹا، ویڈیو وائرل

بنگال میں ترنمول کانگرس کے غنڈوں  نے خاتون ٹیچر کے ہاتھ پیر باندھ کر30 فٹ  تک گھسیٹا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: مغربی بنگال کے جنوبی دیناج پور ضلع  میںحیران کر دینے والا معاملہ دیکھنے کو ملا جہاں سڑک کی تعمیر کے لئے اپنی زمین ہڑپے جانے کی مخالفت کرنے پر ترنمول کانگرس کے لیڈر کی قیادت میں ہجوم نے دو خواتین  کوباندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا

03 February,2020
لنگور نے پریڈ کر رہے پولیس اہلکار کو ماری زوردار لات، ویڈیو وائرل ، لوگ دے رہے مزاحیہ رد عمل

لنگور نے پریڈ کر رہے پولیس اہلکار کو ماری زوردار لات، ویڈیو وائرل ، لوگ دے رہے مزاحیہ رد عمل

نیشنل ڈیسک: ایک لنگور پولیس ڈرل میں پہنچ گیا اور اس نے اس دوران جو حرکت کی اس کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔دراصل لنگور نے ڈرل کرنے والے ایک پولیس اہلکار کو زور سے لات مار دی، لنگور نے لات اتنی زور سے  ماری کہ پولیس اہلکار نے بھی توازن کھو دیا ہے

02 February,2020
سی اے اے  احتجاج: جامعہ میں مظاہرے کے دوران ایک نوجوان نے کی فائرنگ، بولا- میں دوں گا سب کو آزادی( ویڈیو)

سی اے اے  احتجاج: جامعہ میں مظاہرے کے دوران ایک نوجوان نے کی فائرنگ، بولا- میں دوں گا سب کو آزادی( ویڈیو)

نئی دہلی: دہلی کے جامعہ علاقے میں شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے ) کے خلاف مارچ سے پہلے ایک نوجوان نے گولی چلا دی، جس میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق یہ شخص کہہ رہا تھا کہ میں دوں گا سب کو آزادی۔

30 January,2020
شاہین باغ میں پسٹل کے ساتھ گھسنے کی کوشش کر رہا تھا شخص، مظاہرین نے بھگایا( ویڈیو)

شاہین باغ میں پسٹل کے ساتھ گھسنے کی کوشش کر رہا تھا شخص، مظاہرین نے بھگایا( ویڈیو)

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) اور این آر سی کی مخالفت میں دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں گھسنے کی کوشش میں ایک شخص ہتھیار کے ساتھ پکڑا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق

28 January,2020
عمران خان  نے کہا -  مجھے ایک  ہی انجکشن سے نرسیں حور نظر آنے لگیں ، ویڈیو وائرل

عمران خان  نے کہا -  مجھے ایک  ہی انجکشن سے نرسیں حور نظر آنے لگیں ، ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ کہتے ہوئے سنے جارہے ہیں کہ ایک ہی انجکشن میں سبھی نرسیں حور نظر آنے لگی تھیں۔ عمران خان کا یہ ویڈیو کراچی واقع شوکت خانم ہسپتال کا بتایا جارہا ہے

28 January,2020
شرجیل امام کے بیان پر اویسی کا رد عمل، ہندوستان مرغے کی گردن نہیں جس کو کوئی بھی توڑ دے

شرجیل امام کے بیان پر اویسی کا رد عمل، ہندوستان مرغے کی گردن نہیں جس کو کوئی بھی توڑ دے

حیدرآباد: جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے طالب علم شرجیل امام کے متنازعہ تبصرہ کو لے کرآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین(اے آئی ایم آئی ایم)کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہندوستان کوئی مرغے کی گردن نہیں

27 January,2020
شرجیل امام کے بعد ایک اور ویڈیو آیا  سامنے،سمبت پاترانے کیا  شیئر

شرجیل امام کے بعد ایک اور ویڈیو آیا  سامنے،سمبت پاترانے کیا  شیئر

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام نے آسام کو ہندوستان سے الگ کرنے کی ویڈیو کے بعد بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے ایک ویڈیو  شیئر کا  کیاہے ۔ جس میں ایک  طالبہ  سی اے اے  کے خلاف مظاہرہ میں تقریر کر رہی ہے ۔

27 January,2020
انوپم کھیرنے نصیرالدین شاہ پر کیا پلٹ وار، کہا- میرے خون میں ہندوستان ہے ، (ویڈیو)

انوپم کھیرنے نصیرالدین شاہ پر کیا پلٹ وار، کہا- میرے خون میں ہندوستان ہے ، (ویڈیو)

ممبئی :ملک میں ہر طرف شہریت قانون کو لے کر احتجاج جاری ہے۔بہت سے لوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ اس کی حمایت بھی کر رہے ہیں۔ بتا دیں کہ  اس معاملے میں بالی وڈ بھی منقسم نظر آ رہا ہے

23 January,2020
لکھنؤ: سی اے اے  مخالف مظاہرے میں اس مسلم لڑکی نے پڑھی '' میں ہندوستان کی بیٹی ہوں'' نظم، لوگ کر رہے تعریف

لکھنؤ: سی اے اے مخالف مظاہرے میں اس مسلم لڑکی نے پڑھی '' میں ہندوستان کی بیٹی ہوں'' نظم، لوگ کر رہے تعریف

لکھنؤ:  لکھنؤ میں گھنٹہ گھر کے سامنے سی اے اے  کی مخالفت میں  چل رہے خواتین  کے مظاہرے میں ایک ایسی لڑکی سامنے آئی ہے ، جو اپنی خوبصورت نظم سے انٹر نیٹ پر کافی چھائی ہوئی ہے  اور لوگوں کا دل جیت رہی ہے۔

22 January,2020

Scroll to Top