GEOGRAPHICALLY

جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی:  لوک سبھا میں کانگرس   لیڈر  ادھیر رنجن چودھری نے جمعہ کو مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آپ اس طرح سے کشمیر پر حکومت نہیں کر سکتے۔ جمعرات کی رات کو جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پبلک سیفٹی قانون  ( پی ایس اے )لگا دیا گیا۔

07 February,2020

Scroll to Top