GAS CYLINDER

بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 200لوگ بیمار،7کی موت

امراوتی: آندھرا پریش میں واقع وشاکھا پٹنم( Visakhapatnam andhra pradesh)کے آر آر وینکٹ پورم(RR Venkatapuram) گاؤں میں ایل جی پالیمرانڈسٹری میں زہریلی گیس لیک ہو نے کی خبر ملی ہے۔ اطلاع کےمطابق آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد لوگوں کو اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ موقع پر پولیس فائبریگیڈ اور ایمبولینس پہنچ چکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کم از کم دو سو لوگ یمار ہوگئے ہیں اور تین کی موت واق ہوئی ہے۔

07 May,2020
سستا ہو ا گیس سلنڈر،جی ایس ٹی  سے لیکر اے ٹی ایم تک میں آج سے بدل  جائیں گے  5قواعد

بزنس ڈیسک:یکم مارچ  یعنی آج سے بہت ساری تبدیلیاں ہو گئی ہیں ، جن کا اثر عام آدمی کی روزمرہ کی زندگی سے جڑا ہے ۔ ان تبدیلیوں سے آپ کے اکائونٹ سے لے کر دوسری چیزوں پر اثر پڑ سکتا ہے ۔ پھر چاہے رسوئی گیس کی قیمتوں کی بات ہو یا جی ایس ٹی قواعد میں تبدیلی ۔

01 March,2020

سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر مارا کرنٹ: کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ'''' تھالی نامکس '''' کی بات کرنے والی حکومت کا رسوئی گیس کی شرحوں میں بے تحاشہ اضافہ کرنا اس کے دوغلے کردار کو ظاہر کرتا ہے اور سلنڈر کی قیمت 144روپے بڑھا کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر کرنٹ مارا ہے۔

12 February,2020
عوام کی جیب پر حکومت نے ڈالا بوجھ ، رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت  میںتقریباً 150 روپے کا اضافہ

نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بدھ کے روز ملک میں رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً ڈیڑھ سو روپے کااضافہ کیا گیا ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج سے بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر 144.50 روپے مہنگا ہو گیا ہے

Scroll to Top