FOREIGN MONEY

کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس ہندوستان سمیت دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں پاؤں پسار چکا ہے۔  کورونا  کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے  ہندوستانی  وزارت خارجہ نے ہیلپ لائن نمبر جاری  کئے ہیں ،  جن  پر براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے 1800118797 ٹول فری نمبر، 011-23012113،  011-23014104،  011- 23017905 نمبر جاری کیا

16 March,2020
کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: کورونا وائرس پر وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہمیں بھوٹان، ایران، مالدیپ، اٹلی سے ماسک اور دیگر حفاظتی سامان کی مدد کے لئے درخواست آیا ہے،ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔

12 March,2020
دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

نئی دہلی :دہلی تشدد کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی سے معطل ہوئے طاہر حسین، اسلامی گروپ،پی ایف آئی اور کچھ دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ اور فسادات کے لئے مبینہ طور پر پیسہ مہیا کروانے کا معاملہ درج کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ حسین کے خلاف مرکزی تفتیشی ایجنسی نے معاملہ منی لانڈرنگ روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے)کے تحت درج کیا۔

11 March,2020
یس بنک  صارفین کیلئے خوشخبری :اب کسی بھی بنک کے  اے ٹی ایم سے نکال سکیں گے پیسے

یس بنک صارفین کیلئے خوشخبری :اب کسی بھی بنک کے  اے ٹی ایم سے نکال سکیں گے پیسے

بزنس ڈیسک:یس بنک نے اپنے صارفین کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں کسی بھی بنک کے اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کی اجازت پھر سے دے دی ہے ۔ مالی بحران سے جوجھ رہے یس بنک  نے اس سے پہلے یہ سہولت اپنے صارفین سے واپس لے رکھی تھی

08 March,2020
گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ پانچ سال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی بیرون ملک سفر پر 446.52 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر  مملکت وی مرلی دھرن نے کہا کہ ان چارجز میں چارٹرڈ فلائٹ کا خرچ شامل ہے۔

04 March,2020
جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

سری نگر :جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی درجہ واپس لینے کے چھ ماہ بعد مرکزکے زیر انتظام ریاست کی صورت حال کا موقع پر جاکر  جائزہ لینے کے مقصد سے غیر ملکی سفارت کاروں کا دوسراوفدبدھ کو یہاں پہنچا۔

12 February,2020
روز ویلی گھوٹالہ : ای ڈی نے  تین کمپنیوں کی جائیداد قرق کی، ایک شاہ رخ خان کی بھی شامل

روز ویلی گھوٹالہ : ای ڈی نے  تین کمپنیوں کی جائیداد قرق کی، ایک شاہ رخ خان کی بھی شامل

نئی دہلی: انفور سمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی )نے روز ویلی پونجی گھوٹالے سے منسلک ایک منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں تین کمپنیوں کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں قرق  ہیں۔ ان میں سے ایک اداکار شاہ رخ خان کی  آئی پی ایل کرکٹ ٹیم سے منسلک کمپنی بھی شامل ہے

03 February,2020
غیر ملکی پیسے کے دم پر ہو رہی ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش:  کرن رجیجو

غیر ملکی پیسے کے دم پر ہو رہی ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش:  کرن رجیجو

لکھنؤ :مرکزی کھیل اور نوجوان  فلاح وبہبود کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ بیرون ملک سے مل رہے پیسے  کے دم پر  ہندوستان  کی کچھ یونیورسٹیوں کے لوگ ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

16 January,2020
امریکہ - ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے مدنظر حکومت ہند نے جاری کی یہ ایڈوائزری

امریکہ - ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے مدنظر حکومت ہند نے جاری کی یہ ایڈوائزری

نیشنل ڈیسک: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی  کے درمیان ہندوستانی  وزارت خارجہ نے اپنے ہوائی جہاز کمپنیوں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ہندوستانی وزارت خارجہ نے طیارے کمپنیوں کو ایران اور عراق ایئرسپیس استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔

08 January,2020
جے شنکر نے  ایرانی وزیر خارجہ سے کی بات، امریکہ کے ساتھ کشیدگی کو لیکر کیا فکرمندی کا اظہار

جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ سے کی بات، امریکہ کے ساتھ کشیدگی کو لیکر کیا فکرمندی کا اظہار

دہلی:ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی موت کے بعد امریکہ اور ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اتوار کو اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے بات کی اور کہا کہ ہندوستان علاقے میں بڑھتی کشیدگی کو لیکر انتہائی فکر مند ہے۔ جے شنکر نے کہا کہ حالیہ واقعات نے انتہائی سنگین رخ اختیار کر لیا ہے۔

05 January,2020
سی اے اے ، این آ رسی کے تعلق سے زیادہ تر ممالک ہندوستان کے موقف سے متفق: وزارت خارجہ

سی اے اے ، این آ رسی کے تعلق سے زیادہ تر ممالک ہندوستان کے موقف سے متفق: وزارت خارجہ

نئی دہلی:ہندوستان نے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کو لے کر دنیا کے زیادہ تر ممالک کی حمایت حاصل کرنے کا جمعرات کو دعوی کیا اور تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی) کی جانب سے پاکستان کے اصرار پر مسئلہ کشمیر پر خصوصی سیشن بلائے جانے کو محض قیاس آرائی پر مبنی بتایا

02 January,2020
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ بولے : غیر بنگلہ دیشی  لوگوں کو واپس بھیجا جائے گا ہندوستان

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ بولے : غیر بنگلہ دیشی  لوگوں کو واپس بھیجا جائے گا ہندوستان

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومین نے کہا کہ حال کے دنوں میں جو لوگ ہندوستان کی سرحد سے بنگلہ دیش میں گھسے ہیں اگر وہ بنگلہ دیشی شہری نہیں ہیں تو انہیں واپس ہندوستان بھیج دیا جائے گا ۔ مومین نے بدھ کے روز سلہٹ شہر کے لئے ایک ''''نگر ایکسپریس'''' نامی بس سروس کے افتتاح کے موقع پر یہ بات کہی ۔

26 December,2019
پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان کا اچھا دوست مانے جانے والے چین نے کشمیر مدعے پر اپنی بے باک رائے رکھی ہے ۔اب ایک بار پھر وہ  اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی )  میں کشمیر مدعا اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بتایا جار ہا ہے کہ  پاکستان کے اشارے پر چین یہ قدم اٹھانے جارہا ہے ۔

17 December,2019
کیب پر امت کے بیان سے بھڑکے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ ، منسوخ کیا ہندوستان کا دورہ

کیب پر امت کے بیان سے بھڑکے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ ، منسوخ کیا ہندوستان کا دورہ

ڈھاکہ : شہریت ترمیمی بل کو لے  ہی ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی کافی ہنگامہ ہورہا ہے ۔ کیب کا اثر اب ہندوستان کے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات پر بھی پڑ رہا ہے ۔ دراصل بنگلہ دیش نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

12 December,2019
اسرو نے رقم کی تاریخ : بھارت کی سب سے طاقتور سیٹیلائٹ ''ریسیٹ -  2 بی آر 1''  ہوئی لانچ

اسرو نے رقم کی تاریخ : بھارت کی سب سے طاقتور سیٹیلائٹ ''ریسیٹ -  2 بی آر 1''  ہوئی لانچ

نیشنل ڈیسک: بھارتی خلائی تحقیق تنظیم  (اسرو)نے بدھ کو دوپہر 3.25 پر ریسیٹ- 2  بی آر 1 سیٹیلائٹ کو کامیابی سے لانچ کیا۔ ریسیٹ -   2 بی آر 1 سیٹیلائٹ سے بھارت کی راڈار امیجنگ کی طاقت  کئی گنا بڑھ جائے گی۔اس سے دشمنوں پر بھی ہندوستان کی گہری نظر رہے گی۔

11 December,2019
بیرون ملک سے پیسہ بھیجنے میں ہندوستانی سب سے آگے، 2018 میں بھیجے  78.6 ارب ڈالر

بیرون ملک سے پیسہ بھیجنے میں ہندوستانی سب سے آگے، 2018 میں بھیجے  78.6 ارب ڈالر

نئی دہلی: ہندوستانی  تارکین وطن نے 2018میں ملک میں پیسہ بھیجنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ہندوستانیوں نے چین جیسے ملک کو بھی شکست دی ہے۔  2018 میں تارکین وطن نے 78.6 ارب ڈالر (قریب 5.5 لاکھ کروڑ روپے)ہندوستان میں بھیجے ہیں

28 November,2019
دہشت گردی عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ:وزیر خارجہ ایس جے شنکر

دہشت گردی عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ:وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو کہا کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن اور سلامتی کے سامنے سب سے بڑا خطرہ ہے اور انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے کھڑے ہونے والے تمام لوگوں کو اس برائی کے خلاف متحد ہونا چاہئے۔  جے شنکر  نے ممبئی میں 11 سال پہلے ہوئے بھیانک دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں یہ بات کہی۔

26 November,2019
ہوشیار!بند ہونے والا ہے یہ بنک ، جلد نکال لیں اپنا پیسہ

ہوشیار!بند ہونے والا ہے یہ بنک ، جلد نکال لیں اپنا پیسہ

اگر آپ آدتیہ برلا آئیڈیا پیمنٹس لمیٹڈبنک(اے بی آئی پی بی ایل) کے گاہک ہیں تو آپ کے لئے ایک ضروری خبر ہے۔دراصل فروری 2018 میں کاروبار شروع کرنے والا آدتیہ برلا  آئیڈیا پیمنٹس لمیٹڈ بنک اپنا کاروبار سمیٹنے جا رہا ہے۔بھارتی ریزروبنک کے مطابق کمپنی کے رضاکارانہ طور پر اپنا کاروبار سمیٹنے کی درخواست کرنے کے بعد اس کے  بند کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

19 November,2019
سوئس بنک میں ہندوستانیوں کے کھاتوں میں  پڑے ہیں کروڑوں، نہیں ہے لینے والا کوئی وارث

سوئس بنک میں ہندوستانیوں کے کھاتوں میں  پڑے ہیں کروڑوں، نہیں ہے لینے والا کوئی وارث

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ کے بنکوں میں ہندوستانیوں کے قریب ایک درجن منجمد اکاؤنٹس  کے لئے کوئی دعویدار سامنے نہیں آیا ہے۔ایسے میں یہ خدشہ بن رہاہے کہ ان کے اکاؤنٹس میں پڑے دھن کو سوئٹزرلینڈ حکومت کو منتقل کیا جا سکتا ہے۔سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے 2015 میں ان منجمد کھاتوں کی تفصیل کو عام کرنا شروع کیا تھا

10 November,2019
عمران کے آفس میں  داخل ہوئی لڑکی، وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر دکھائیں ادائیں، ویڈیو دیکھیں

عمران کے آفس میں  داخل ہوئی لڑکی، وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر دکھائیں ادائیں، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ا پنے ٹک ٹا ک کی وجہ سے سرخیو ں میں رہنے والی پاکستان کی لڑکی حریم شاہ ایک بار پھر سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہے ۔حریم کا ایک نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا  ہے  ، جس کو انہوں نے  پاکستان کی وزارت خارجہ کے کانفرنس ہال میں  شوٹ کیا ہے۔اس ویڈیو کو شیئرکر لوگ پاکستان کی  عمرا ن حکومت کا جم کر مذاق بنا رہے ہیں۔

24 October,2019

Scroll to Top