FOREIGN MINISTER

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران  کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی  کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی   جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ  کی 30فی صد ی سیلری  کٹے گی ، جس   کے تحت وزیر اعظم  نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ   کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔

06 April,2020

کیجریوال حکومت کا اعلان۔کورونا سے شہید ملازمین  کے کنبوں کو دیں گے 1-1کروڑ

کیجریوال حکومت کا اعلان۔کورونا سے شہید ملازمین  کے کنبوں کو دیں گے 1-1کروڑ

نیشنل ڈیسک:دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا سے لڑنے والوں کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بدھوار کو کہا کہ کوروناسے لڑتے کسی کی جان گئی تو ان کے پریوار کو 1-1لاکھ روپے دیں گے۔

01 April,2020
کورونا پر وزیر صحت کی درخواست ،کہا -یہ لڑائی ہم سب کی ہے ،آ پ سب تعاون کریں

کورونا پر وزیر صحت کی درخواست ،کہا -یہ لڑائی ہم سب کی ہے ،آ پ سب تعاون کریں

نیشنل ڈیسک:ہندوستان میںکورونا وائر س وبا سے بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس وبا سے اب تک 21افراد کی موت  ہو گئی ہے تو وہیںمتاثر ین کے 900سے زیادہ معاملے سامنے آ گئے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی  وزیر صحت نے کہا کہ یہ لڑائی سب کی ہے اور ہمیں مل کراس کے  خلاف لڑنا ہے۔

28 March,2020
کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس ہندوستان سمیت دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں پاؤں پسار چکا ہے۔  کورونا  کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے  ہندوستانی  وزارت خارجہ نے ہیلپ لائن نمبر جاری  کئے ہیں ،  جن  پر براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے 1800118797 ٹول فری نمبر، 011-23012113،  011-23014104،  011- 23017905 نمبر جاری کیا

16 March,2020
کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: کورونا وائرس پر وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہمیں بھوٹان، ایران، مالدیپ، اٹلی سے ماسک اور دیگر حفاظتی سامان کی مدد کے لئے درخواست آیا ہے،ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔

12 March,2020
کورونا وائرس : ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 73 ہوگئی، اٹلی ، ایران سے لوگوں کو واپس لانے میں جٹی حکومت

کورونا وائرس : ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 73 ہوگئی، اٹلی ، ایران سے لوگوں کو واپس لانے میں جٹی حکومت

نیشنل ڈیسک : ہندوستان  میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 73 تک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے لوک سبھا میں اس کے بارے میں  جانکاری دی۔مرکزی حکومت مسلسل ہر ریاستی حکومت سے رابطے میں ہے اور ہر روز تفصیلی رپورٹ   شیئر کی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ حکومت ہند کی جانب سے بیرون ملک سے ہندوستانیوں کو لانے کے عمل کو بھی شروع کیا گیا ہے ۔

12 March,2020
دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

نئی دہلی: دہلی تشدد پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 25 فروری کی رات 11 بجے کے بعد سے ریکارڈ کے مطابق کوئی بھی تشدد کا واقعہ نہیں ہوا ۔وزیر داخلہ نے دہلی تشدد کو 36 گھنٹے کے اندر پرسکون کرنے میں کامیاب رہنے کے لئے انہوں نے دہلی پولیس کی تعریف بھی کی۔

11 March,2020
فوری کارراوئی سے کورونا وائرس پر قابو پایا گیا : ہرش وردھن

فوری کارراوئی سے کورونا وائرس پر قابو پایا گیا : ہرش وردھن

نئی دہلی:مرکزی وزیر صحت  ہرشن وردھن نے کہا ہے کہ چین میں کوروناوائرس 2 مہینے سے تباہی مچارہاہے لیکن ہم اب تک صورت حال کو قابو میں کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ اس سلسلے میں ہم نے فوری تیاریاں مکمل کرلی تھیں۔

09 March,2020
اٹلی میں کورونا وائرس کا قہر ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 133افراد لقمہ اجل ، مرنے والوں کی کل تعداد 366 تک پہنچی

اٹلی میں کورونا وائرس کا قہر ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 133افراد لقمہ اجل ، مرنے والوں کی کل تعداد 366 تک پہنچی

روم:اٹلی میںکورونا وائرس (کووڈ-19)سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 336ہو گئی ہے ۔قومی شہری حفاظت ایجنسی کے چیف اینجیلا بوریلی نے یہ جانکاری دی ۔ بوریلی نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 133افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر 80سے 90سال کی عمر کے افراد شامل ہیں۔

09 March,2020
یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا ہے کہ یس بنک کے سبھی صارفین کی جمع پونجی محفوظ ہے اور وہ مسلسل ریزرو بنک کے رابطہ میں ہیں۔نجی شعبہ کے اس بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ریزرو بنک نے منسوخ کردیا ہے اور بورڈ آف ڈائریکٹر  کی  جگہ پر ایڈمنسٹریٹر منتخب کیا گیا ہے

06 March,2020
گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ پانچ سال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی بیرون ملک سفر پر 446.52 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر  مملکت وی مرلی دھرن نے کہا کہ ان چارجز میں چارٹرڈ فلائٹ کا خرچ شامل ہے۔

04 March,2020
یوگی کے و زیر کا اشتعال انگیز بیان، کہا- قبر سے نکل کرکاغذات دکھائیں گے اویسی کے ابّا

یوگی کے و زیر کا اشتعال انگیز بیان، کہا- قبر سے نکل کرکاغذات دکھائیں گے اویسی کے ابّا

بلیا :  آل انڈیا مجلس اتحا دالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم ) کے نیتا وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان پر پلٹ وار کر تے ہوئے یوگی حکومت  میں ریاستی  وزیر آنند سوروپ شکلا نے کہا کہ جس دن   ایک بھی ہندو اپنی پر آگیا تو اس دن 15 کروڑ ہند مہا ساگر اور بنگال کی کھاڑی میں دکھائیں دیں گے

22 February,2020
ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

بزنس ڈیسک: ملک کی معیشت اس وقت بحران کے دور سے گزر رہی ہے لیکن اسی درمیان  ہندوستان کے لئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل، برطانیہ رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی پانچویں معیشت بن گیا ہے۔ ہندوستان  نے 2019 میں برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

18 February,2020
کیجریوال نے  سنبھالا  وزیر اعلیٰ کے عہدے کا چارج

کیجریوال نے  سنبھالا  وزیر اعلیٰ کے عہدے کا چارج

نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (آپ)کے قومی کنوینر اروندکیجریوال نے پیر کو لگاتار تیسری بار دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

17 February,2020
پولیس کا کام سسٹمز کو بر قرار رکھنا ہے ، شرارتی عناصر سے نمٹتے وقت تحمل سے پیش آنا چاہئے : امت شاہ

پولیس کا کام سسٹمز کو بر قرار رکھنا ہے ، شرارتی عناصر سے نمٹتے وقت تحمل سے پیش آنا چاہئے : امت شاہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پولیس کا کام امن اور سلامتی سسٹمز برقرار رکھنا ہوتا ہے اور وہ کسی ذات یا مذہب کو دیکھ کر کام نہیں کرتی ہے۔ دہلی پولیس کے 73 ویں یوم تاسیس کی تقریب پر آج منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ قانونی  نظام کو خراب والے لوگوں سے نمٹتے وقت دہلی پولیس کو تحمل سے پیش آنا چاہئے

16 February,2020
کل دو پہر  امت شاہ سے ملاقات  کے لئے جائیں گی  شاہین باغ کی خاتون مظاہرین

کل دو پہر  امت شاہ سے ملاقات  کے لئے جائیں گی  شاہین باغ کی خاتون مظاہرین

نئی دہلی :ایک طرف شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہروں کی علامت بن چکے شاہین باغ مظاہرہ کو آج دو ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔وہیں دوسری طرف شاہین باغ سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔

15 February,2020
صدر نے کیجریوال مقرر کیا وزیر اعلیٰ، اتوار کو 6 وزراء کے ساتھ لیں عہدے کا حلف

صدر نے کیجریوال مقرر کیا وزیر اعلیٰ، اتوار کو 6 وزراء کے ساتھ لیں عہدے کا حلف

نئ دہلی : صدر رام ناتھ کووند نے جمعے کو اروند کیجریال کو دہلی کا نیا وزیر اعلیٰ مقرر کیاہے۔ کیجریوال کی عام آدمی پارٹی حالیہ اسمبلی انتخابات میں 70 میں سے 62 سیٹیں جیتی ہیں۔ سرکاری اطلاع کے مطابق صدر نے وزیر اعلیٰ کی صلاح پر 6 ایم ایل اے کو وزیر بھی مقرر کیا ہے۔

15 February,2020
جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

سری نگر :جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی درجہ واپس لینے کے چھ ماہ بعد مرکزکے زیر انتظام ریاست کی صورت حال کا موقع پر جاکر  جائزہ لینے کے مقصد سے غیر ملکی سفارت کاروں کا دوسراوفدبدھ کو یہاں پہنچا۔

12 February,2020
بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو کہا کہ حکومت نے نجی اور سرکاری سرمایہ کاری ،کھپت اور برآمدات بڑھانے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں جس کی وجہ سے معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے ہیں

11 February,2020

Scroll to Top