FLOODS

سال کے پہلے ہی دن انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، 23 افراد کی موت ، ہزاروں بے گھر

سال کے پہلے ہی دن انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، 23 افراد کی موت ، ہزاروں بے گھر

جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شدید سیلاب کی وجہ سے نئے سال کا جشن ماتم میں تبدیل ہو گیا اور اس کی وجہ سے کم از کم 23 لوگوں کی موت ہو گئی اور ہزاروں دیگر افراد بے گھر ہو گئے۔سیلاب کی وجہ سے ایک ہوائی اڈے کو بند کرنا پڑا۔قومی ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان اگس وبووو نے جمعرات کو بتایا کہ مانسون کی بارش اور دریاؤں کی طغیانی کی وجہ سے کم از کم 169 علاقے غرقاب ہو گئے

02 January,2020
صومالیہ : شدید بارش کے چلتے آئے سیلاب سے 25افراد ہلاک

صومالیہ : شدید بارش کے چلتے آئے سیلاب سے 25افراد ہلاک

موغادیشو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کو بتایا کہ صومالیہ میں شدید بارش سے آئے سیلاب کی وجہ سے اب تک 25 افراد ہلاک ہو گئے اور 47 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ڈبلیو ایچ او نے جمعرات کے روز کہا کہ ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے دو لاکھ 70 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہوئے ہیں ۔

08 November,2019

Scroll to Top