FIRED

سری نگر: سکیورٹی فورسزاور  دہشت گردوں کے  مقابلے میں تین جوان زخمی ، ایک دہشت گرد ہلاک

سری نگر: سکیورٹی فورسزاور  دہشت گردوں کے  مقابلے میں تین جوان زخمی ، ایک دہشت گرد ہلاک

نیشنل ڈیسک: جموں و کشمیر کے موسم گرما کی دارالحکومت سری نگر کے پرانے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گھیرا بندی  اور تلاشی کارروائی کے دوران منگل کے روز شدت پسندوں کے ساتھ مقابلے میں ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔ تاہم ، اس دوران سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے جوان سمیت تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

19 May,2020
گوالیار میں پینٹ کی دکان میں خوفناک آ تشزدگی،7 لوگوں کی موت۔ سابق وزیرِ اعلیٰ نے کیا دکھ کا اظہار

گوالیار میں پینٹ کی دکان میں خوفناک آ تشزدگی،7 لوگوں کی موت۔ سابق وزیرِ اعلیٰ نے کیا دکھ کا اظہار

گوالیار (انکور جین): مدھیہ پردیش کے گوالیار کے اندر گنج چورا ہے پر واقع ایک  پینٹ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس دکان کی بالائی منزل کے کمروں میں 3 خاندان رہتے تھے۔ آگ کے باعث تینوں کنبے بچوں کے ساتھ پھنس گئے۔ جس میں بچوں سمیت 7 افراد کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔

18 May,2020
دہلی:بوانا میں گتہ فیکٹری میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑی موجود

دہلی:بوانا میں گتہ فیکٹری میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑی موجود

نیشنل ڈیسک:باہری دلی کے بوانا میں گتے کی ایک فیکٹری میں اتوار صبح آگ لگ گئی۔دہلی فائر بریگیڈ خدمت کے افسران نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا  کہ فیکٹری  میں کوئی شخص پھنسا ہوا نہیں ہے اور نہ ہی اس دوران کوئی حادثہ ہوا ہے۔

10 May,2020
کورونا  کے بعد چین میں آگ نے مچائی تباہی ، 19افراد کی موت

کورونا  کے بعد چین میں آگ نے مچائی تباہی ، 19افراد کی موت

بیجنگ :چین کے جنوبی مغربی صوبے سچوان کے جنگل میں لگی آگ بجھانے میں  لگے 19افراد کی موت ہو گئی ۔ سرکاری نیوز  ایجنسی  شنہوا نے تفصیلی جانکاری دیئے بغیر منگلوار کو ان افراد کے مارے جانے کی  جانکاری دی۔

01 April,2020
دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

نیشنل ڈیسک: شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والے نوجوان شاہ رخ کو منگل کے روز اتر پردیش کے بریلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے بعد دہلی پولیس کی کرائم برانچ ملزم نوجوان کے ساتھ دہلی روانہ ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی اس کو پناہ دینے والے لوگوں کی تلاش شروع ہو گئی ہے

03 March,2020
دہلی تشدد: فائرنگ کرنے والا شاہ رخ کہا ں گیا ؟پولیس نے کہا - ابھی تک نہیں ہوئی گرفتاری

دہلی تشدد: فائرنگ کرنے والا شاہ رخ کہا ں گیا ؟پولیس نے کہا - ابھی تک نہیں ہوئی گرفتاری

نئی دہلی: دہلی کے موجپور چوک پر 24 فروری کو ہوئے تشدد کے دوران پولیس کے نوجوان پر پستول تاننے والا اور مسلسل فائرنگ کرنے والا ملزم شاہ رخ غائب ہے۔شاہ رخ نہ تو اپنے گھر پر ہے نہ ہی پولیس حراست میں۔دہلی پولیس کا صاف کہنا ہے کہ اسے نہ تو دہلی پولیس نے ہی گرفتار کیا ہے

27 February,2020
چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی   ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے  اور پھر....

چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے اور پھر....

چنڈیگڑھ: لیپ ٹاپ کو چارج کرتے وقت شاٹ سرکٹ سے سنیچر  شام قریب چار بجے سیکٹر 32 ڈی کے ایک  گرلز   پی جی  میں آگ  لگ گئی ۔ آگ  ایک کمرے میں لگی اور تیزی سے پھیل گئی  ۔جس سے تین طلباء کی موت ہو گئی ۔ ان طلباء میںحصارکی مسکان بھی شامل ہے

23 February,2020
جوابی کارروائی میں بھارتی فوج نے ڈھیر کئے 4 پاکستانی فوجی، کئی چوکیاں تباہ

جوابی کارروائی میں بھارتی فوج نے ڈھیر کئے 4 پاکستانی فوجی، کئی چوکیاں تباہ

جموں: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے جانے کے بعد سے  پاکستان بوکھلایا ہوا ہے ۔گزشتہ 24  گھنٹے سے پاکستان  پونچھ اور بالاکوٹ سیکٹر میں مسلسل فائرنگ کر رہا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا ہندوستانی فوجیوں نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔

09 February,2020
کرائم برانچ کا بڑا خلاصہ، شاہین باغ میں گولی چلانے والا نوجوان  ''آپ'' کارکن

کرائم برانچ کا بڑا خلاصہ، شاہین باغ میں گولی چلانے والا نوجوان  ''آپ'' کارکن

نئی دہلی : شاہین باغ میں ہفتہ کو ہوا میں گولیاں چلا کر ہنگامہ مچانے والے نوجوان کے بارے میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ کرائم برانچ نے گولی چلانے والے ملزم نوجوان کپل گوجر کا عام آدمی پارٹی سے  کنیکشن ہونے کا خلاصہ کیا ہے

04 February,2020
شاہین باغ فائرنگ پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، انوراگ ٹھاکر کے خلاف لگے '' گولی مارنا بند کرو، ملک توڑنا بند کرو ''کے  نعرے

شاہین باغ فائرنگ پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، انوراگ ٹھاکر کے خلاف لگے '' گولی مارنا بند کرو، ملک توڑنا بند کرو ''کے  نعرے

نئی دہلی : اپوزیشن پارٹیوں نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) ، قومی شہری رجسٹر( این آر سی)  اور قومی آبادی رجسٹر( این پی آر )کو لے کر پیر کے روز لوک سبھا میں کارروائی شروع ہوتے ہی جم کر ہنگامہ کیا

03 February,2020
اویسی نے لوک سبھا میں اٹھایا جامعہ معاملہ، کہا- گولیاں چلوا رہی ہے حکومت، شرم آنی چاہئے

اویسی نے لوک سبھا میں اٹھایا جامعہ معاملہ، کہا- گولیاں چلوا رہی ہے حکومت، شرم آنی چاہئے

نئی دہلی: جمعہ کو صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اس کے بعد ہفتہ کو وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ پیش ہونے کے بعد آج پارلیمنٹ کی کارروائی کا پہلا دن ہے۔

03 February,2020
جامعہ میں دوبارہ گولی چلنے کے بعد  مشتعل طلباء کا رات بھر مظاہرہ، سکیورٹی انتظامات سخت

جامعہ میں دوبارہ گولی چلنے کے بعد  مشتعل طلباء کا رات بھر مظاہرہ، سکیورٹی انتظامات سخت

نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)،قومی شہریت رجسٹر (این آرسی )کے خلاف مظاہرے کے دوران اتوار کی دیر رات نامعلوم لوگوں نے پھر سے گولی چلائی جس سے وہاں افرا تفری مچ گئی

03 February,2020
کیجریوال کا امت شاہ پر نشانہ، کہا- انتخابات آتے جاتے رہیں گے ، برائے مہربانی دہلی پر توجہ دیں

کیجریوال کا امت شاہ پر نشانہ، کہا- انتخابات آتے جاتے رہیں گے ، برائے مہربانی دہلی پر توجہ دیں

نیشنل ڈیسک: دہلی کے وزیر اعلیٰ  اور آپ کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر داخلہ امت شاہ پر نشانہ لگایا ہے۔کیجریوال نے کہا کہ امت شاہ  نے دہلی کو کیا بنا کر رکھ دیا ہے۔ انتخابات آتے جاتے رہیں گے، سیاست بھی چلتی رہے گی۔لیکن دہلی کے لوگوں کی خاطر، برائے  مہربانی  قانونی نظام  ٹھیک کرنے پر توجہ دیں۔

01 February,2020
شاہین باغ  احتجاج میں ایک نوجوان نے چلائی گولی، کہا -اس ملک میں صرف ہندؤوں کی چلے گی

شاہین باغ  احتجاج میں ایک نوجوان نے چلائی گولی، کہا -اس ملک میں صرف ہندؤوں کی چلے گی

نئی دہلی: شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاج میں آج ایک نوجوان نے گولی چلائی۔ گولی چلانے والے نوجوان کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حالانکہ گولی سے کوئی زخمی نہیں ہوا ہے کیونکہ اس نے ہوائی فائرنگ کی تھی

01 February,2020
جامعہ میں فائرنگ کرنے والے شخص کو اعزاز سے نوازے گی ہندومہاسبھا

جامعہ میں فائرنگ کرنے والے شخص کو اعزاز سے نوازے گی ہندومہاسبھا

علی گڑھ: اکھل  بھارت ہندو مہاسبھا کی طرف سے 30 جنوری کو شوریہ دوس کے طور پر منایا گیا۔ میٹھے چاول کی کھیر تقسیم کی گئی ۔ناتھو رام گوڈسے نانا اپٹے کی تصاویر پر چادر چڑھا کر  چراغوں  سے  آرتی اتاری گئی

01 February,2020
جامعہ فائرنگ کو لے کر پرینکا گاندھی کا بی جے پی پر حملہ- جب لیڈر اکسائیں گے تو ایسا ہی ہو گا

جامعہ فائرنگ کو لے کر پرینکا گاندھی کا بی جے پی پر حملہ- جب لیڈر اکسائیں گے تو ایسا ہی ہو گا

نئی دہلی: کانگرس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قریب فائرنگ کے واقعہ کو لے کر بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ جب وزیر اور لیڈر لوگوں کو گولی مارنے کے لئے اکسائیں گے تو ایسے واقعات ہونا ممکن ہے

31 January,2020
جامعہ میں گولی باری کے واقعہ پر  راہل نے پوچھا سوال، کہا- اس لڑکے کو پیسے کس نے دئیے تھے

جامعہ میں گولی باری کے واقعہ پر  راہل نے پوچھا سوال، کہا- اس لڑکے کو پیسے کس نے دئیے تھے

نئی  دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں  شہریت ترمیمی  قانون(سی اے اے )کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر ایک نوجوان کی طرف سے گولی چلائے جانے کے واقعہ کو لے کر جمعہ کو سوال کیا کہ اس مسلح شخص کو پیسے کس نے دیئے تھے۔

31 January,2020
جامعہ کے پاس فائرنگ کرنے والے نابالغ نے کہا- مجھے اپنے فعل پر کوئی افسوس نہیں، لینا چاہتا تھا بدلہ

جامعہ کے پاس فائرنگ کرنے والے نابالغ نے کہا- مجھے اپنے فعل پر کوئی افسوس نہیں، لینا چاہتا تھا بدلہ

نئی دہلی :جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پاس جمعرات کو پستول سے فائرنگ کرنے والے نابالغ لڑکے کو اپنی اس کرتوت پر کوئی افسوس نہیں ہے ۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ملزم نے پولیس کی پوچھ گچھ میں اب تک کسی بھی تنظیم سے وابستہ ہونے کی بات کا اعتراف نہیں کیا ہے

31 January,2020
جے این یو میں روز روشن گولی چلنے پر انوراگ کشیپ نے کیا  ٹویٹ - '' مبارک ہو ٹکڑے - ٹکڑے بھاجپا''

جے این یو میں روز روشن گولی چلنے پر انوراگ کشیپ نے کیا  ٹویٹ - '' مبارک ہو ٹکڑے - ٹکڑے بھاجپا''

ممبئی : دہلی کی جامعہ یونیورسٹی  مظاہرے میں ہوئی فائرنگ کا  تنازعہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ایک بار پھر دہلی کی جامعہ یونیورسٹی سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع  بنا ہوا ہے۔ اس بار معاملہ کچھ مختلف ہے ۔ سی اے اے  اور این آر سی کی مخالفت میں دہلی کی جامعہ یونیورسٹی میں روز روشن گولی چلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے

31 January,2020
جامعہ فائرنگ پر بولے وزیر داخلہ، ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا

جامعہ فائرنگ پر بولے وزیر داخلہ، ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا

نیشنل ڈیسک:جامعہ علاقے میں ہوئی فائرنگ کو لے کر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی پولیس کمشنر سے بات چیت کی اور معاملے پر سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔شاہ نے ٹویٹ کر کہا کہ ایسا واقعہ برداشت نہیں کی جائے گی۔مجرم کو بخشا نہیں جائے گا۔مرکزی حکومت ایسے واقعات کا برداشت نہیں کرے گی۔

30 January,2020

Scroll to Top