FIR REGISTERED

دہلی: لاک ڈاؤن میں کرایہ ادا کرنے کے لئے بنایا دباؤ ، پولیس نے جاگیرداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

دہلی: لاک ڈاؤن میں کرایہ ادا کرنے کے لئے بنایا دباؤ ، پولیس نے جاگیرداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

نئی دہلی: دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران طلباء کو  کرایے پر دباؤ ڈالنے پر جاگیرداروں کے خلاف نو ایف آئی آر درج کی ہیں۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ تمام نو مقدمات شمال مغربی دہلی کے مکھرجی نگر پولیس سٹیشن میں درج کیے گئے ہیں۔

17 May,2020
مدھیہ پردیش  کے نرسنگھ پور ضلع  کے 7 ڈاکٹر  زاور تین نرسوں  کے خلاف ایف آئی آر درج

مدھیہ پردیش  کے نرسنگھ پور ضلع  کے 7 ڈاکٹر  زاور تین نرسوں  کے خلاف ایف آئی آر درج

نرسنگھ پور:مدھیہ  پردیش کے نر سنگ پور ضلع کے سات ڈاکٹر اور تین نرسوں کے خلاف بغیر کسی اطلاع  کے ڈیوٹی سے ندارد  رہنے کے الزام  میںپولیس نے ایف  آئی آر درج کی ہے ۔ اس کے بارے  میںنر سنگھ  کے کلیکٹر دیپک سکسینا نے جانکار ی دیتے ہوئے  بتایا کہ کورونا وائرس  انفیکشن سے بچائو  کے کام  میں جان بوجھ کر ندارد رہنے والے ڈاکٹروں  اور دوسرے سٹاف  کے خلاف معاملہ درج کرنے کے لئے پولیس  کو احکام دیئے گئے ہیں۔

08 April,2020
باغپت:ہسپتال کی کھڑکی توڑ کر فرار ہو ا کورونا پازیٹو جماعتی

باغپت:ہسپتال کی کھڑکی توڑ کر فرار ہو ا کورونا پازیٹو جماعتی

باغپت :کھیکڑا کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں بھرتی کورونا پازیٹو نیپالی جماعتی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ نوجوان گزشہ چار دنوں سے علاج کرا رہاتھا ۔ اس خبر کے بعد پولیس انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ فرار جماعتی کی دھر پکڑ کے لئے پولیس کی متعدٹیموں  کو لگایا گیا ہے۔

07 April,2020
دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

نئی دہلی :دہلی تشدد کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی سے معطل ہوئے طاہر حسین، اسلامی گروپ،پی ایف آئی اور کچھ دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ اور فسادات کے لئے مبینہ طور پر پیسہ مہیا کروانے کا معاملہ درج کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ حسین کے خلاف مرکزی تفتیشی ایجنسی نے معاملہ منی لانڈرنگ روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے)کے تحت درج کیا۔

11 March,2020
لاکھوں لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر فیس بک کیخلاف مقدمہ درج،   ہوسکتا ہے 8 کروڑ روپے کا جرمانہ

لاکھوں لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر فیس بک کیخلاف مقدمہ درج،   ہوسکتا ہے 8 کروڑ روپے کا جرمانہ

گیجٹ ڈیس: آسٹریلیا کے رازداری ریگولیٹر نے لوگوں کی ذاتی معلومات  کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے  فیس بک پر مقدمہ دائر کیا ہے ۔پرائیویسی ریگولیٹر نے کہا ہے کہ فیس بک نے 3,00,000 سے زیادہ لوگوں کی ذاتی معلومات کو بغیر ان  کی ا جازت کے سیاسی مشیر کمپنی کیمبرج اینالیٹکا کے ساتھ  شیئر کیا ہے

09 March,2020
کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کوچی:کیرالہ کے کچھ سرکاری کالجوں میں  ملک مخالف متنازعہ پوسٹر لہرائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کالج کی دیوار پر پوسٹر چسپاں کئے گئے تھے، جن پر لکھا تھا'''' ہندوستان میرا ملک نہیں ہے

01 March,2020
دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 38 ہوئی،48 کے خلاف ایف آئی آر درج، 106 گرفتار

دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 38 ہوئی،48 کے خلاف ایف آئی آر درج، 106 گرفتار

نیشنل ڈیسک: ملک کی راجدھانی دہلی میں تین دن سے جاری تشدد اگرچہ تھم گیا ہے ، لیکن اب بھی خوف کا ماحول بنا ہوا ہے۔ جمعرات کو دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی اور اب تک یہ تعداد  38  تک پہنچ گئی ہے

28 February,2020
دہلی  تشدد :بھڑکائو تقریر کے لئے سونیا،راہل پر ہو ایف آئی آر، عرضی پرہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو بھیجانوٹس

دہلی  تشدد :بھڑکائو تقریر کے لئے سونیا،راہل پر ہو ایف آئی آر، عرضی پرہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو بھیجانوٹس

نئی دہلی : دہلی ہائیکورٹ  نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کے خلاف شمال مشرق دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے ذمہ دار لوگوں کا پتہ لگانے کے لئے یو پی اے کے تحت جانچ کرانے  کے متعلق پٹیشن پر مرکز، دہلی سرکار سے جواب مانگا ہے

28 February,2020
دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 38 ہوئی،48 کے خلاف ایف آئی آر درج، 106 گرفتار

دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 38 ہوئی،48 کے خلاف ایف آئی آر درج، 106 گرفتار

نیشنل ڈیسک: ملک کی راجدھانی دہلی میں تین دن سے جاری تشدد اگرچہ تھم گیا ہے ، لیکن اب بھی خوف کا ماحول بنا ہوا ہے۔ جمعرات کو دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی اور اب تک یہ تعداد  38  تک پہنچ گئی ہے

27 February,2020
دہلی تشدد : سونیا- راہل، پرینکا سمیت سورا بھاسکر اور اویسی کے  خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ ،دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر

دہلی تشدد : سونیا- راہل، پرینکا سمیت سورا بھاسکر اور اویسی کے  خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ ،دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں کانگرس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا واڈرا اور دوسروں کے لئے خلاف مبینہ طور پر نفرت  انگیز تقریر کرنے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرانے کے مطالبے  والی کئی عرضیاں جمعرات کو دائر کی گئی ۔

27 February,2020
بھاجپا کے تین نیتاؤں پردہلی ہائی کورٹ سخت، کہا- بھڑکاؤ بیان دینے والوں کے خلاف درج ہو ایف آئی آر

بھاجپا کے تین نیتاؤں پردہلی ہائی کورٹ سخت، کہا- بھڑکاؤ بیان دینے والوں کے خلاف درج ہو ایف آئی آر

نیشنل ڈیسک:سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے بدھ کو دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ سی اے اے  کو لے کر تشدد کے معاملے میں بی جے پی کے تین رہنماؤ ں کے مبینہ نفرت آمیز تقریروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے معاملے پر عدالت کو متعلقہ  افسران کے جواب کا انتظار کرنا چاہئے

26 February,2020
دہلی فسادات میں اب تک 106 افراد  حراست  میں، 18 کے خلاف ایف آئی آر درج: دہلی پولیس

دہلی فسادات میں اب تک 106 افراد  حراست  میں، 18 کے خلاف ایف آئی آر درج: دہلی پولیس

نیشنل ڈیسک :شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کے  نام پر دہلی میں ہوئے تشدد میں اب تک 22  لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ جبکہ تقریباً 200 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔  بدھ کو دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں نے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں مارچ کیا۔ تشدد پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بدھ کو بیان دیا

26 February,2020
15کروڑ مسلمان والے بیان پر برے پھنسے وارث پٹھان، ایف آئی آر درج

15کروڑ مسلمان والے بیان پر برے پھنسے وارث پٹھان، ایف آئی آر درج

نیشنل ڈیسک : اپنے بیان کو لے کر تنازعوںمیں گھرے آل  انڈیا مجلس   اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) نیتا وارس پٹھان کی مشکلیں  بڑھ سکتی ہیں۔ کرناٹک کے کلبرگی   پولیس نے انکے  خلا         ف آئی پی سی کے تحت  دفعہ 117 ،153(دنگا پھیلانے  کے لئے بھڑکانا) اور دفعہ  153اے ( دو گروپوں میں نفرت پھیلانا )  کے تحت کیس درج کیا گیا ہے ۔

22 February,2020
اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

نیشنل ڈیسک: بھدوہی سے بی جے پی ممبر اسمبلی رویندر ناتھ  ترپاٹھی سمیت سات افراد کے خلاف بدھ کو اجتماعی عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ممبر اسمبلی کے علاوہ ان کے تین بیٹے اور تین بھتیجوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معاملے کی جانچ کے لئے پولیس نے ایک ٹیم قائم کر دی ہے۔

19 February,2020
این پی آر کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، مرکز کو جاری کیا نوٹس

این پی آر کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، مرکز کو جاری کیا نوٹس

نئ دہلی: قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔تاہم، عدالت نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )اور این پی آر کو لے کر دائرکی گئی نئی درخواستوں کو لے کر مرکز کو نوٹس جاری کیا ہے۔این پی آر پر روک لگانے کے لئے پیر کو مفاد عامہ عرضی  دائر کی گئی تھی۔

27 January,2020
سابق کرکٹر اظہرالدین سمیت تین  افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

سابق کرکٹر اظہرالدین سمیت تین  افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

اورنگ آباد:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین سمیت تین لوگوں کے خلاف 20.96 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کے معاملہ میں مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں رپورٹ درج کی گئی ہے

23 January,2020
لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر احتجاجی مظاہرہ: مشہور شاعر منور رانا کی بیٹیوں کے خلاف ایف آئی آر درج

لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر احتجاجی مظاہرہ: مشہور شاعر منور رانا کی بیٹیوں کے خلاف ایف آئی آر درج

لکھنؤ :لکھنؤکے گھنٹہ گھر پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کر رہی کچھ خواتین کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے ۔معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں سمیہ رانا اور فوزیہ رانا کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

21 January,2020
سی اے اے احتجاج : علی گڑھ میں  70 خواتین  کے  خلاف ایف آئی آر ، لکھنؤمیں پولیس نے مظاہرین سے چھینے کمبل

سی اے اے احتجاج : علی گڑھ میں  70 خواتین  کے  خلاف ایف آئی آر ، لکھنؤمیں پولیس نے مظاہرین سے چھینے کمبل

نیشنل ڈیسک :شہریت ترمیمی بل  ( سی اے اے )اور قومی شہریت رجسٹر  ( این آر سی )کی مخالفت میں خواتین  بھی سڑکوں پر اتری ہوئی ہیں۔دہلی کے شاہین باغ علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے خواتین قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے  کر رہی ہیں۔وہیں اب اتر پردیش کے علی گڑھ میں بھی خواتین سڑکوں پر دکھائی دے رہی ہیں

19 January,2020
پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

بھوپال: بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ایک دھمکی بھرا خط ملا ہے۔ اردو میں لکھے خط میں پاؤ ڈر بھی ملا ہے۔اکتوبر میں بھیجے گئے اس خط کو پیر کی رات کو کھولا گیا تو اس میں سلور کلر کے پاڈر کا پیکٹ اور اردو میں لکھا ہوا ایک کاغذ ملا

14 January,2020
پولیس بلااجازت جامعہ کیمپس میں کیسے گھسی، ہم اس کے خلاف کورٹ جائیں گے : وائس چانسلر

پولیس بلااجازت جامعہ کیمپس میں کیسے گھسی، ہم اس کے خلاف کورٹ جائیں گے : وائس چانسلر

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ جامعہ نے طالب علموں پر ہوئی پولیس بربریت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروفیسر اختر نے یہاں ان کا گھیراؤ کرنے آئے طالب علموں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 دسمبر کے واقعہ بہت ظالمانہ تھا

13 January,2020

Scroll to Top