27k
98k
نیشنل ڈیسک:وزیر برائے خواتین اور بچوں کی ترقی سمرتی ایرنی نے ماہواری سوچھتا دوس پر عوام سے لڑکیوں کے ساتھ ہی لڑکوں کو بھی ا س راز کو لے کر افشا کر نے کی درخواست کی کہ ماہواری آنا کوئی شرم کی بات نہیں ہے ۔سمرتی نے کہا کہ جن میڈیسن مراکز کے ذریعے بھارت کی لاکھوں خواتین کو ''''سینیڑی نیپکن '''' رعایتی داموں میں فراہم کرائے جا رہے ہیں
نئی دہلی: دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران طلباء کو کرایے پر دباؤ ڈالنے پر جاگیرداروں کے خلاف نو ایف آئی آر درج کی ہیں۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ تمام نو مقدمات شمال مغربی دہلی کے مکھرجی نگر پولیس سٹیشن میں درج کیے گئے ہیں۔
سڈنی:کوروناوائرس کا سیدھا اثر عوام کی زندگی پر پڑا ہے۔ کورونا دور کے درمیان دنیا میں جہاں گھریلوں تشدد کے معاملوں میں اضافہ ہو ا ہے وہیں سیکس لائف کو لیکر خواتین کے رویہ میں بھی بدلاؤ آیا ہے۔ گائینوکالوجی اینڈ اوبسٹریٹکس میں شائع آرٹیکل کے مطابق کورونا 19کے دور میں خواتین کی جنسی خواہش میں اضافہ ہوا ہے،لیکن جنسی زندگی کے معیار میں کمی آئی ہے ایسلر میٹرنیٹی اینڈ چلڈرنسز ہوسپٹل کی ٹیم نے ترکی کی خواتین کے جنسی معیار پر وبا کے اثر کی تشخیص کی۔
بنگلورو: اکثر مرد شکایت کرتے ہیں کہ ڈیٹنگ ایپ پر زیادہ سے زیادہ افراد اپنے پروفائلز کو ''''دائیں چھیننے'''' کے باوجود ''''میچ'''' نہیں حاصل کرتے ہیں۔ ڈیٹنگ ایپ کوائیک کویک کے داخلی سروے میں اس راز کا انکشاف ہوا۔ اس کمپنی نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے سروے میں پایا تھا کہ ڈیٹنگ ایپ پر ہر 100 میں سے صرف 4 پروفائلز کو خواتین نے تبدیل کیا تھا۔ جبکہ مرد 100 میں سے اوسطا 35 پروفائلز پر دائیں سوائپ کرتے ہیں۔
بیجنگ:سڑک پر چلتے چلتے اچانک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ واقع کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔یہ ایک چونکانے والامعاملہ چین کے جھجیانگ صوبے میں سامنے آیا ہے۔ یہاں حاملہ خاتوں کسی کام کے لئے بازار گئی تھی اور واپس لوٹتے وقت اچانک ہی اس نے چلتے چلتے سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔
نیشنل ڈیسک:چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ راجناندگاؤں ضلع میں سکیورٹی فورس کے ساتھ تشدد میں دو عورت دہشت گردوں سمیت چار نکسلی مارے گئے ہیں اور ایک پولیس سب انسپکٹر ایس آئی شہید ہو گیا ہے۔ درگھ علاقے کے پولیس جنرل انسپکٹر سنہا نے سنیچروار کو بتایا کہ راجنانند گاؤں جیل کے مانپور علاقہ میں شکر وار کو سکیورٹی فورسز کے ساتھ تشدد میں دو عورتیں دہشت گردوں سمیت چار نکسلی مارے گئے۔
نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی جو بھی کہتے ہیں لوگوں کا ان پر زیادہ تر اثر ضرور پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان دنوں ماسک کی جگہ اب مودی گمچھا کے لئے لوگ کریزی ہورہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں لوگوں میں تو مفت میں مودی گمچھا بانٹا بھی گیا ۔ کچھ دن پہلے پی ایم مودی نے اپنے ایم پی حلقے کے علاقے وارانسی کی عوام سے درخواست کی تھی کہ کورونا بحران سے بچنے کے لئے مہنگے ماسک کی جگہ گمچھے کا استعمال کریں، پھر کیا تھا کاشی واسیوں نے سپیشل مودی گمچھے تیار کرا کر غریب ضرورتمند وں میں بانٹا۔
جموں:شریمتی ماں ویشنو دیوی نارائن ہسپتال میں فی الحال سبھی ایمر جنسی سہولات کو بند کر دیا گیاہے۔ پورا سٹاف اور ڈاکٹرس کوارنٹائن بھیجے گئے ہیں ۔ عوام سے ہسپتال کی ایمر جنسی میں نہیں جانے کی درخواست کی گئی ہے۔ ہسپتال کو کورونا ایمر جنسی اعلان کر دیا گیا ہے۔ جموں کشمیر میں کورونا متاثر ہ مریضوں کی تعداد 188 پہنچ گی ہے۔
نرسنگھ پور:مدھیہ پردیش کے نر سنگ پور ضلع کے سات ڈاکٹر اور تین نرسوں کے خلاف بغیر کسی اطلاع کے ڈیوٹی سے ندارد رہنے کے الزام میںپولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے ۔ اس کے بارے میںنر سنگھ کے کلیکٹر دیپک سکسینا نے جانکار ی دیتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس انفیکشن سے بچائو کے کام میں جان بوجھ کر ندارد رہنے والے ڈاکٹروں اور دوسرے سٹاف کے خلاف معاملہ درج کرنے کے لئے پولیس کو احکام دیئے گئے ہیں۔
مانسہ : مانسہ کے قصبہ بڈھلاڈا کی مسجد میںنظام الدین مرکز سے لوٹی 2عورتوں کی کوروناوائرس رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ اس سے پہلے 3 افرادمیں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی ۔اب مانسہ ضلع میںکل کورونا متاثر ہ مریضوں کی تعداد 5ہو گئی ہے ۔
باغپت :کھیکڑا کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں بھرتی کورونا پازیٹو نیپالی جماعتی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ نوجوان گزشہ چار دنوں سے علاج کرا رہاتھا ۔ اس خبر کے بعد پولیس انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ فرار جماعتی کی دھر پکڑ کے لئے پولیس کی متعدٹیموں کو لگایا گیا ہے۔
برنالہ:پنجاب میں تیزی سے پائوں پھیلا رہے کوروناوائرس نے اب برنالہ میں بھی دستک دے دی ہے۔یہاں کے سیکھا روڈ کی رہنے والی ایک 42سالہ عورت کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ برنالہ میں یہ کورونا وائرس کا پہلا معاملہ ہے جس سے شہر میں ڈر کا ماحول بنا ہوا ہے ۔ سول ہسپتال کے سینئر میڈیکل افسر ڈاکٹر جیوتی کوشل نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب میںکورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 68ہو گئی ہے۔
نیشنل ڈیسک:وزیرا عظم نریندر مودی نے وبا کورونا وائرس کے خلاف ملک کی یکجہتی د کھانے کے لئے اتوار 5اپریل یعنی کہ آج رات 9بجے نو منٹ کے لئے اپنی مرضی سے گھروں کی سبھی لائٹیں بند کر کے دروازوں اور بالکونیوں میں دیا ، موم بتی ، ٹارچ یا موبائل فون کی فلش لائٹ جلانے کی درخواست کی ہے۔ وہیں اسی درمیان اپوزیش نے امید جتائی ہے کہ اس سے بھارتیہ توانائی گرڈ کو نقصان ہو سکتا ہے ۔ اس پر توانائی وزارت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 9منٹ کے لئے صرف لائٹیں بند کرنی ہیں اور اس سے گرڈ کو نقصان نہیں ہوگا کیونکہ وزیر
برنالہ:برنالہ میں کوروناوائرس کی ایک مشتبہ مریض کی سیمپل لینے کے بعد موت ہوگئی ۔ جانکار ی کے مطابق گزشتہ رات ریلوے سٹیشن پر رہنے والی ایک 60سالہ عورت سول ہسپتال برنالہ میں کھانسی اور بخار کی دوا لینے آئی تھی ، اس دوران محکمہ صحت کی جانب سے احتیاطی طور پر کوروناوائرس سے متعلق شک کی بنیاد پر اس کے نمونے لے کر رپورٹ کے لئے بھیج دیئے گئے
نئی دہلی: ملک میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔روز درج کئے جانے والے نئے معاملات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ہفتہ کو ملک بھر میں 44 نئے کیس درج کئے گئے۔ان میں مہاراشٹر اور کیرل میں 12-12 نئے کیس شامل ہیں۔ان کو ملا کر ملک میں متاثرین کے اعداد و شمار 321 تک پہنچ گئے ہیںاور ان میں 39 غیر ملکی اس وائرس کے سبب اپنی جان گنوا چکے چار افراد بھی شامل ہیں24لوگ اب تک ٹھیک ہو چکے ہیں۔
نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کو لے کر احتجاج کر رہے شاہین باغ کے مظاہرین کے خلاف شروع سے ہی حملہ آور رہے بی جے پی کے رہنما کپل مشرا نے منگل کو ایک بار پھر ان پر نشانہ لگایا۔اس بار کووڈ -19 کے بڑھتے خطرے کو لے کر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مشرا نے ٹویٹ کر کہا، پہلے انہوں نے ہمارے ٹریفک کو روکا، ہمیں سکول ہسپتال اور دفتر جانے سے بھی روکا۔اب شاہین باغ کے مظاہرین خودکش مشن پر نکلے دہشت گردوں کی طرح برتا ئوکر رہے ہیں۔
نئی دہلی : کورونا وائرس (کووڈ 19)کے انفیکشن سے بچا ئو کے لئے مرکز سے لے کر ریاستی حکومت تک مکمل طور پر محتاط ہے۔اسی کے تحت دہلی میں ایک ہی جگہ پر 50 سے زائد لوگوں کی بھیڑ جمع ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ایسے میں دہلی پولیس اور شاہین باغ کی خواتین مظاہرین کے درمیان منگل کو ایک بار پھر مذاکرات ہوا۔
نئی دہلی:بحریہ فوج میں مرد اور عورت افسران کے ساتھ یکساں سلوک کئے جانے کی بات پر زور دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے منگلوار کو فورس میں خواتین افسران کے لئے مستقل کمیشن کو منظوری دے دی ۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی قیادت والی ایک بینچ نے کہا کہ ملک کی خدمت کرنے والی خواتین افسران کو مستقل کمیشن دینے سے انکار کرنے پر عدالت کو نقصان ہوگا ۔
نئی دہلی:کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر دہلی حکومت کی جانب سے مارچ کے آخر تک 50سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر روک کا اعلان کے بعد بھی سوموار کو شاہیں باغ میں سینکڑوں افراد اکٹھا ہوئے۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عورتوں کی اگوائی والے دھرنے کو 93دن ہو گئے ہیں ۔
لکھنؤ :دارالحکومت لکھنؤ کے کھدرا علاقے میں سی اے اے کیخلاف ہوئے تشدد معاملے میں ملزمین کیخلاف پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔پولیس کمشنر لکھنؤ سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ 19دسمبر کو پر تشدد مظاہرے میں نامزد اور سامنے آئے 27ملزمین کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کی کارروائی کی گئی ہے۔