FINANCIAL PACKAGE

مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتے کے روز وزیر اعظم نریندر مودی حکومت پر زور دیا کہ وہ معاشی پیکیج پر ازسر نو غور کریں اور رقم براہ راست لوگوں کے کھاتے میں ڈالیں کیونکہ اس وقت انہیں قرض کی نہیں بلکہ براہ راست مالی مدد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو حکمت اور احتیاط کے ساتھ لاک ڈاؤن کھولنے اور بوڑھوں اور سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

16 May,2020
معاشی پیکیج کے اعلان پر چدمبرم کا مودی حکومت سے  سوال- ہیڈ لائن تو دےدی خالی پنّا کون بھرے گا

معاشی پیکیج کے اعلان پر چدمبرم کا مودی حکومت سے  سوال- ہیڈ لائن تو دےدی خالی پنّا کون بھرے گا

کانگرس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم مودی حکومت کو گھیرنے کا موقع نہیں گنوا رہے ہیں۔ وہ آئےدن کسی نہ کسی مسئلے پر حکومت پر حملہ کرتے ہیں۔ اب انہوں نے اس معاشی پیکیج کے بارے میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 20 لاکھ کروڑ روپے کا اعلان کیا اور صرف ہیڈ لائن (سرخی) دی اور کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔

15 May,2020
نائب صدر وینکیا نائیڈو  کی  ممبران پارلیمنٹ کو ''ممبر پارلیمنٹ فنڈ''میں عطیہ دینے کی درخواست

نائب صدر وینکیا نائیڈو  کی  ممبران پارلیمنٹ کو ''ممبر پارلیمنٹ فنڈ''میں عطیہ دینے کی درخواست

نئی دہلی : نائب صدر وینکیا نائیڈو نے کورونا وائرس (کووڈ 19)سے نمٹنے کے لئے ممبران پارلیمنٹ سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے ان سے اپنے ممبرپارلیمنٹ فنڈ میں عطیہ دینے کو کہا ہے۔ شری  نائیڈو نے اتوار کو یہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہر ایک ممبر پارلیمنٹ اپنے ممبر پارلیمنٹ فنڈ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عطیہ دیں۔

29 March,2020
کورونا  سے آئی آفت کے وقت مسیحا  بنا ڈیرا بیاس

کورونا  سے آئی آفت کے وقت مسیحا  بنا ڈیرا بیاس

بابا بکالا صاحب/بیاس:کورونا وائر س کے پیش نظر پورے  ملک میں لاک ڈائون کے ساتھ کرفیو کے دوران عوام کی مدد میںحکومتوں کے ساتھ مذہبی تنظیمیں تعاون کر رہی ہیں، وہیں اس آفت  کے وقت میں رادھا  سوامی ست سنگ ڈیرا بیاس کے چیف بابا گریندر سنگھ  جی ڈھلوں کی جانب  سے اب تک آٹھ کروڑ روپے الگ الگ صوبوں اور مرکز کو امداد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ ان میں وزیر اعظم راحت فنڈ  کے لئے دو کروڑ روپے ، پنجاب ، ہر یانہ ، دہلی ،ہماچل پردیش ، راجستھان کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنر جموں کشمیر  کو ایک ایک کروڑ  روپے  کی

29 March,2020
کورونا سے لڑنے کے لئے ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں سب سے بڑا ایمرجنسی معاشی پیکیج کا اعلان کیا

کورونا سے لڑنے کے لئے ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں سب سے بڑا ایمرجنسی معاشی پیکیج کا اعلان کیا

واشنگٹن:کورونا وائرس سے جنگ کے لئے صدر ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا ایمرجنسی معاشی پیکیج کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے دو ہزار ارب ڈالر کے معاشی پیکیج پر دستخط کیا ہے۔ اس پیکیج سے نہ صرف امریکی معیشت کو بچایا جاے گا بلکہ عام عوام کو بھی کورونا سے جنگ میں مدد ملے گی ۔ ٹرمپ نے اس معاشی پیکیج  پر ایسے وقت پر دستخط کیا ہے جب امریکہ میں کوروناسے متاثر افرادکی تعداد ایک لاکھ کے پار ہو چکی ہے جب دو ہزار ارب ڈالر کے اس معاشی پیکیج کی مدد سے کورونا سے جوجھ رہی عام عوام اور برنس  کو بچایا جائے گا۔

28 March,2020

Scroll to Top