FILM THE BODY

دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

نئی دہلی :دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد بہت سارے دل دہلا دینے والے واقعات اور کہانیاں منظرعام پر آرہی ہیں ۔ دہلی کے ا س تشدد کے دوران مصطفی آباد کے آس محمد جان کی بازی ہار گئے ہیں

16 March,2020
شاہین باغ علاقے میں 3 لاشیں ملنے سے پھیلی سنسنی، جانچ جاری

شاہین باغ علاقے میں 3 لاشیں ملنے سے پھیلی سنسنی، جانچ جاری

نئی دہلی :راجدھانی دہلی کے شاہین باغ تھانہ علاقے سے ایک سنسنی پھیلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ شاہین باغ کے علاقے میں یعنی جمعے کو3 لاشیں ملنے سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ بتادیں کہ تینوں لاشیں الگ-الگ مقام پر پائی گئیں۔ پہلی لاش یمنا ندی کے کنارے پڑی ملی ہے۔  تینوں ہی معاملوں کی جانچ کی جارہی ہے۔

07 March,2020
فلم  گنگا جل کی طرح ہوئی طاہر کی گرفتاری ،عام کپڑوں  میں کھڑی پولیس نے دبوچ لیا

فلم  گنگا جل کی طرح ہوئی طاہر کی گرفتاری ،عام کپڑوں  میں کھڑی پولیس نے دبوچ لیا

نئی دہلی:فلم گنگا جل کی  طرح   دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے رائوج ایوینو کورٹ کی پارکنگ سے طاہر حسین کو اس وقت  پکڑا ، جب وہ اپنے  وکیل کے  ساتھ پارکنگ میں ماسک لگائے پہنچا ۔ لیکن اسے اندازہ نہیں تھا کہ کرائم  ٹیم عام کپڑوںمیں اس کا انتظار کر رہی  ہے

06 March,2020
دہلی تشدد: حالات قابومیں ہونے کے درمیان گوکل پوری نالے سے ایک لاش برآمد،  پولیس تحقیقات میں مصروف

دہلی تشدد: حالات قابومیں ہونے کے درمیان گوکل پوری نالے سے ایک لاش برآمد،  پولیس تحقیقات میں مصروف

نئی دہلی :دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں تشدد تھم گیا  ہے حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں۔اس تشدد میں 42 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اسی درمیان دہلی کے گوکل پوری علاقے میں اتوار کی صبح نالے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو نالے سے باہر نکال لیا ہے

01 March,2020
چائے والے ، شعلے ، ڈی ڈی ایل جے ، ہولی-  دیوالی اور سچن تندولکر  تک، ہندوستان کی ہر ادا کے فین ہوئے ٹرمپ

چائے والے ، شعلے ، ڈی ڈی ایل جے ، ہولی-  دیوالی اور سچن تندولکر  تک، ہندوستان کی ہر ادا کے فین ہوئے ٹرمپ

نیشنل ڈیسک:مریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ہندوستان اور امریکہ کو ایک قدرتی دوست بتایا اور ہندوستان کی بے مثال ترقی اور اس کے اقدار کی بھرپور تعریف کی ۔ا حمد آباد کے موٹیرا اسٹیڈیم میں ٹرمپ نے بالی وڈ  فلموں کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں بالی وڈ اور کرکٹ کا بھی ذکر کیا

24 February,2020
فلم 'شکارا' دیکھ جذباتی ہوئے لال کرشن اڈوانی، سنبھالتے دکھے ڈائریکٹر ودھو ونود چوپڑہ( ویڈیو)

فلم 'شکارا' دیکھ جذباتی ہوئے لال کرشن اڈوانی، سنبھالتے دکھے ڈائریکٹر ودھو ونود چوپڑہ( ویڈیو)

بزنس ڈیسک: ودھو ونود چوپڑہ کی فلم '''' شکارا'''' جمعہ کو ریلیز ہو گئی ہے۔ شکارا 1990 میں کشمیری پنڈتوں پر ہوئے ظلم کی کہانی کو بیان کرتی  ہے کہ آخر کس طرح راتوں رات ان کو گھر سے نکلنے کے لئے مجبور کر دیا جاتا ہے۔

08 February,2020
نیتی آیو گ کا شرمناک بیان ، کہا- کشمیر میں فحش فلمیں دیکھنے کے لئے ہوتا ہے انٹر نیٹ کا استعمال

نیتی آیو گ کا شرمناک بیان ، کہا- کشمیر میں فحش فلمیں دیکھنے کے لئے ہوتا ہے انٹر نیٹ کا استعمال

نئی دہلی: جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بین کو  لے کر  نیتی آیوگ  کے رکن وی کے سارسوت نے بڑا شرمناک بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس کا  استعمال گندی فلمیں دیکھنے میں ہوتا ہے  ۔ سارسوت کے بیان کے بعد ان کی ہر طرف تنقید ہو رہی ہے

19 January,2020
دہلی کے اقتدر کا ''نائیک'' کون؟  ''آپ - بی جے پی میں چھڑی ویڈیو وار، دیکھیں مزیدار ویڈیو

دہلی کے اقتدر کا ''نائیک'' کون؟  ''آپ - بی جے پی میں چھڑی ویڈیو وار، دیکھیں مزیدار ویڈیو

نیشنل ڈیسک: دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ سے پہلے عام آدمی پارٹی کانگرس اور بی جے پی کے درمیان ویڈیو وار شروع ہو گیا ہے۔تینوں جماعتوں کی جانب سے ویڈیو شیئر کر  ایک دوسرے پر نشانہ لگایا جا رہا ہے۔اس ویڈیو وار میں جو بات خاص ہے وہ یہ کہ  یہ بات اب کارٹون اور میمس سے آگے بڑھ کر تیکھی، مزیدار اور فنی  ویڈیوز تک پہنچ چکی ہے۔

13 January,2020
دہلی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ،  فلم ''چھپاک'' میں  وکیل کو کریڈٹ دینے کا دیا حکم

دہلی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ،  فلم ''چھپاک'' میں  وکیل کو کریڈٹ دینے کا دیا حکم

نئی دہلی: دہلی ہائی  کورٹ نے دیپکا پادکون کی اداکاری والی  فلم ''''چھپا  کے پروڈیوسرز کو ہدایت دی کہ فلم کے لئے مہیا کرائی گئی معلومات کے ایسڈ حملے کی متاثرہ لکشمی اگروال کی وکیل ارپنا بھٹ کو کریڈٹ دیں۔یہ فلم لکشمی اگروال کی زندگی پر مبنی ہے

11 January,2020
منیش سسودیا کا  بھاجپا پر طنز، کہا- کیسی پارٹی ہے جوسماجی مدعوں پر مبنی فلموں سے ڈرجاتی ہے

منیش سسودیا کا  بھاجپا پر طنز، کہا- کیسی پارٹی ہے جوسماجی مدعوں پر مبنی فلموں سے ڈرجاتی ہے

نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو ان کی سماجی ذمہ داریوں کے تئیں بیدار کرنے والی فلموں سے بی جے پی کو ڈر لگتا ہے

10 January,2020
گرل فرینڈ کے ساتھ سنیما ہال میں ''مردانی 2 '' دیکھ رہا شوہر، دبنگ بیوی نے رنگے ہاتھوں پکڑا اور پھر...

گرل فرینڈ کے ساتھ سنیما ہال میں ''مردانی 2 '' دیکھ رہا شوہر، دبنگ بیوی نے رنگے ہاتھوں پکڑا اور پھر...

احمد آباد: شہر کے ایک سینما حال میں اس وقت رانی مکھرجی کی فلم ''''مردانی2 '''' کا لائیو نظارہ دیکھنے کو ملا جب گرل فرینڈ کے ساتھ فلم دیکھ رہے شوہر کو اس کی بیوی نے پیٹ دیا۔بیوی اپنے شوہر کوکارنر کی سیٹ سے گھسیٹتے ہوئے ہال  سے  باہر لے گئی

25 December,2019

Scroll to Top