FIGHT

آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے لداخ میں بڑھائی فوجیوں کی تعداد ، بھارت بھی مورچے پر ڈٹا

آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے لداخ میں بڑھائی فوجیوں کی تعداد ، بھارت بھی مورچے پر ڈٹا

نیشنل ڈیسک:لداخ میں ایل ا ے سی کے پاس پینگون سو جھیل اور گلوان وادی میں چینی فوج تیزی سے اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہی  ہے اور اس کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ بھارتیہ فوج کے ساتھ ٹکرائو  کی حالت جلد ختم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ متنازعہ علاقے میں حالت کی جانکاری رکھنے والے اشخاص نے یہ جانکاری دی ۔ انہوں نے بتایا کہ چینی خیمے نے خصوصی  طور پر گلوان وادی میں اپنی سرگرمی بڑھائی ہے  اور گزشتہ دو ہفتے میں لگ بھگ سو ٹینٹ  لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ فوج کے سخت اعتراض کے باوجود

24 May,2020
کوروناوائرس بحران پر پی ایم مودی نے بل گیٹس سے کی بات، ویکسین تیار کرنے پر بھی ہوئی چرچا

کوروناوائرس بحران پر پی ایم مودی نے بل گیٹس سے کی بات، ویکسین تیار کرنے پر بھی ہوئی چرچا

کوروناوائرس  کے بڑھتے پھیلاؤ کو لیکر وزی اعظم نریندر مودی نے مائیکروسافٹ کے بانی اور گیٹس فاؤنڈیشن کے چیف بل گیٹس سے بات چیت کی ہے۔ یہ لمبی بات چیت ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوئی۔ پی ایم مودی نے اس دوران کورونا سے لڑنے کیلئے ان کے سجھاؤ بھی مانگے۔ ساتھ ہی انہیں یہ بھی بتایا کہ ہندستان کیسے کوروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ اس کے علاوہ کورونا کی ویکسین پر بھی بات چیت ہوئی۔

15 May,2020
سکیم میں بھارت چین کے فوجیوں کا تصادم ، تصادم میں معمولی زخمی

سکیم میں بھارت چین کے فوجیوں کا تصادم ، تصادم میں معمولی زخمی

نیشنل ڈیسک: ہندوستان اور چین کی سرحد سے متصل سکم سیکٹر میں نکو لا کے قریب ہفتہ کے روز ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے میں بہت سے فوجیوں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر بات چیت کے بعد ، فوجیوں کو سمجھا گیا اور وہ الگ ہوگئے۔ ایک ذرائع نے بتایا کہ فوجی ایسے معاملات طے شدہ پروٹوکول کے مطابق باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرتے ہیں۔ اس قسم کا واقعہ ایک طویل عرصے کے بعد پیش آیا ہے۔

10 May,2020
کورونا کے خلاف جنگ:آج رات 9بجے9منٹ کے لئے جلائیں دیا، وزارت توانائی  بولا، پاور گرڈ محفوظ

کورونا کے خلاف جنگ:آج رات 9بجے9منٹ کے لئے جلائیں دیا، وزارت توانائی  بولا، پاور گرڈ محفوظ

نیشنل ڈیسک:وزیرا عظم نریندر مودی نے وبا کورونا وائرس کے خلاف ملک کی یکجہتی د کھانے کے لئے اتوار 5اپریل یعنی کہ آج رات 9بجے نو منٹ کے لئے اپنی مرضی  سے گھروں کی سبھی لائٹیں بند کر کے دروازوں اور بالکونیوں میں دیا ، موم بتی ، ٹارچ یا موبائل فون  کی فلش لائٹ جلانے کی درخواست کی ہے۔ وہیں اسی درمیان اپوزیش نے امید جتائی ہے کہ  اس سے بھارتیہ  توانائی گرڈ کو نقصان ہو سکتا ہے ۔ اس پر توانائی وزارت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 9منٹ کے لئے صرف لائٹیں بند کرنی ہیں اور  اس سے گرڈ کو نقصان نہیں ہوگا کیونکہ وزیر

05 April,2020
ڈبلیو  ایچ او نے کورونا کے خلاف ہندوستا ن کی جنگ کی تعریف کی ، کہا وبا کو   ہرا سکتے ہیں  ہندوستانی

ڈبلیو  ایچ او نے کورونا کے خلاف ہندوستا ن کی جنگ کی تعریف کی ، کہا وبا کو   ہرا سکتے ہیں  ہندوستانی

نیویارک :ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا وائرس  سے مقابلے کے لئے بھارت کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ یو رپ اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک  نے جہاں کورونا کو سنجیدگی کے ساتھ نہیں لیا ،وہیں بھارت میں اس پر تیزی سے کام ہوا ۔ ڈبلیو ایچ او کے خصوصی ترجمان ڈاکٹر ڈیوڈ نوارو نے ملک میںجاری لاک ڈاون کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں گرم موسم اور ملیریا کے چلتے بھارت کے لوگوں میں بہتر  وبا لڑنے کی طاقت ہے اور امید ہے کہ ان کا جسم کورونا کو ہر ا دے۔

04 April,2020
ڈبلیو ایچ او کا انتباہ:دنیا بھر میں ابھی ختم نہیں ہوگا کووڈ19،لمبی جنگ چلے گی

ڈبلیو ایچ او کا انتباہ:دنیا بھر میں ابھی ختم نہیں ہوگا کووڈ19،لمبی جنگ چلے گی

نیشنل ڈیسک:دنیامیںکورونا وائرس وبا سے مرنے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ اسی درمیان ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن  (ڈبلیو ایچ او)نے خبر دار کیا ہے کہ کووڈ 19کو  لے کر پورا  دھیا ن جہاںمغربی یورپ اور شمال امریکہ کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی طرف چلا گیا ہے وہیںایشیا اور بحرالکاہل علاقوں میں یہ وبا ابھی ختم ہونے سے بہت دور ہے۔

31 March,2020
کورونا پر وزیر صحت کی درخواست ،کہا -یہ لڑائی ہم سب کی ہے ،آ پ سب تعاون کریں

کورونا پر وزیر صحت کی درخواست ،کہا -یہ لڑائی ہم سب کی ہے ،آ پ سب تعاون کریں

نیشنل ڈیسک:ہندوستان میںکورونا وائر س وبا سے بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس وبا سے اب تک 21افراد کی موت  ہو گئی ہے تو وہیںمتاثر ین کے 900سے زیادہ معاملے سامنے آ گئے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی  وزیر صحت نے کہا کہ یہ لڑائی سب کی ہے اور ہمیں مل کراس کے  خلاف لڑنا ہے۔

28 March,2020
جموں کشمیر:7ماہ بعد رہا ہوئے عمر عبداللہ بولے، کورونا وائرس کے خلاف مل کر لڑنی ہے جنگ

جموں کشمیر:7ماہ بعد رہا ہوئے عمر عبداللہ بولے، کورونا وائرس کے خلاف مل کر لڑنی ہے جنگ

سرینگر:جموں کشمیر حکومت نے صوبے کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی حراست منگلوار کو ختم کر دی گئی۔ عمر کو منگل وار کو جموں کشمیر حکومت نے رہا کر دیا ۔قریب 7ماہ بعد رہا ہونے کے بعد عمر بولے کہ دنیا کے سب سے بڑے دشمن کورونا وائرس کے خلاف مل کر لڑنا ہے اور حکومت کی ہدایات پر عمل کریں گے۔ عمر نے کہا کہ کورونا کے خلاف لڑنے کے لئے یہ وقت حکومت کا ساتھ دینے کا ہے ۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے عمر کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو رہا  کیا گیا تھا۔

24 March,2020
کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے وزیر اعظم نے عوام سے مانگیں تجاویز، مل سکتا ہے ایک لاکھ تک کا انعام

کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے وزیر اعظم نے عوام سے مانگیں تجاویز، مل سکتا ہے ایک لاکھ تک کا انعام

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا  وائرس پر ملک کے عوام سے تجاویز مانگی ہیں۔ تجویز دینے والے شخص کو 1 لاکھ روپے تک کا انعام مل سکتا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ  سے  ٹویٹ کر کہا کہ بہت سے لوگ  کووڈ - 19 کے لئے ٹیکنالوجی کے ذریعے حل  شیئر کر رہے ہیں

16 March,2020
سی اے اے کے حق میں آر ایس ایس کی جانب سے منعقد علماء کانفرنس میں جھڑپ،  مخالفت کرنے والوں کو پیٹا

سی اے اے کے حق میں آر ایس ایس کی جانب سے منعقد علماء کانفرنس میں جھڑپ، مخالفت کرنے والوں کو پیٹا

نیشنل ڈیسک :راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس)کی جانب  سے  دارالحکومت  دہلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ ( سی اے اے )کی حمایت میں بلائے گئے  علماء کے ایک پروگرام میں ہنگامہ ہو گیا۔یہاں پر دو مسلم گروپ آپس میں ہی  بھڑ گئے اور حالات مارپیٹ تک پہنچ گئے۔

16 January,2020
فلائٹ میں سادھوی پرگیہ پر بھڑکے مسافر، کہا -آپ کو شرم آنی چاہئے(ویڈیو)

فلائٹ میں سادھوی پرگیہ پر بھڑکے مسافر، کہا -آپ کو شرم آنی چاہئے(ویڈیو)

نیشنل ڈیسک: اپنے بیانات کی وجہ سے کئی بارسرخیوں رہ چکی بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ایک بار پھر عوام کے غصے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔دہلی سے بھوپال کی ایک پرواز میں سوار پرگیہ ٹھاکر کو سیٹ کے چکر میں مسافروں کے غصے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

23 December,2019
اکشے کمار اور روہت شیٹی کے درمیان مار پیٹ کا ویڈیو وائرل، جانئے کیا ہے حقیقت

اکشے کمار اور روہت شیٹی کے درمیان مار پیٹ کا ویڈیو وائرل، جانئے کیا ہے حقیقت

ممبئی: بالی و ڈ اسٹاراکشے کماراورروہت شیٹی اس وقت فلم سوریہ ونشی کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ کٹرینہ کیف بھی نظرآنے والی ہیں۔ واضح رہے کہ اکشے کماراورروہت شیٹی کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جس میں دونوں مارپیٹ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ان دونوں کے جھگڑے میں بیچ بچا ؤکرنے کے لئے کئی لوگ آجاتے ہیں اوردونوں کو الگ کرتے ہیں۔

12 November,2019
ماں کی ممتا : بچے بچانے کیلئے جان پر کھیل گئی یہ چڑیا۔ ویڈیو دیکھیں

ماں کی ممتا : بچے بچانے کیلئے جان پر کھیل گئی یہ چڑیا۔ ویڈیو دیکھیں

نیشنل ڈیسک : ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی اسے ادا کر سکتا ہے ۔ ایک ماں اپنے بچوں کے لئے تو بھگوان سے بھی لڑ جائے پھر آس پاس کی پریشانیاں  اس کیلئے کوئی معنے نہیں رکھتی ۔  چاہے ماں پھر کوئی پرندہ ہ

25 October,2019

Scroll to Top