FEDERATION

دو ماہ کی بندش کے بعداسلامی  اوقاف کونسل نے مسجد اقضی کو عید الفطر کے بعد کھولنے کا اعلان کیا

دو ماہ کی بندش کے بعداسلامی اوقاف کونسل نے مسجد اقضی کو عید الفطر کے بعد کھولنے کا اعلان کیا

انٹرنیشنل ڈیسک: بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کونسل نے نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دو ماہ کی بندش کے بعد مسجد اقصٰی عید الفطر کے بعد نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے.ذرائع ابلاغ کے مطابق القدس اسلامی اوقاف کونسل نے منگل کو بیان میں کہا کہ مسجد اقصٰی کھولنے کے طریقہ کار سے جلد آگاہ کیا جائے گا.

20 May,2020

Scroll to Top