FAROOQ ABDULLAH

کورونا وائرس:سلمان خان کے بھتیجے کی موت ،پھیپھڑوں میں بھر گیا تھا پانی

کورونا وائرس:سلمان خان کے بھتیجے کی موت ،پھیپھڑوں میں بھر گیا تھا پانی

اندور:بالی وڈاداکار  سلمان خان کے 38سالہ بھتیجا عبدا للہ عرف ابا کا سوموار رات کورونا وائرس سے موت ہو گئی۔ وہ اندور کے خان کمپائونڈ میں رہتے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کے پھیپھڑوں میں پانی بھر  گیا تھا  جس کے بعد انہیں اتوار کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں بھرتی کیا تھا ۔ڈاکٹروںکے مطابق  عبداللہ کے پھیپھڑوں  میں پانی بھرنے سے انفیکشن ہو گیا تھا ور سانس لینے میں پریشانی ہونے پر شا م کو وینٹی لیٹر پر رکھا تھا ۔ آپ کو بتا دیں کہ اداکار سلمان خان کا جنم اندور میں ہو ا ہے ۔ سلمان خان کے کھر کے ممبران

31 March,2020
عمر عبداللہ رہاہوتے ہی''لاک ڈاون''،سوشل میڈیاپر اڑامذاق تو سابق وزیر اعلیٰ نے دیا یہ جواب۔۔

عمر عبداللہ رہاہوتے ہی''لاک ڈاون''،سوشل میڈیاپر اڑامذاق تو سابق وزیر اعلیٰ نے دیا یہ جواب۔۔

نیشنل ڈیسک:کورنا وائرس (کووڈ19)کے معاملے تیزی سے ملک میں بڑھ رہے ہیں۔ کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے پورے ملک میں لاک ڈاون کا اعلان کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر سب سے پہلے نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ یوزرز کے نشانے پر آئے ۔ دراصل منگلوارکو عمر عبداللہ کی 8ماہ بعد نظربندی ختم کی گئی اور ان کو رہا کیا گیا ۔ رات 8بجے پی ایم مودی نے قوم کے نام خطاب میں جب لاک ڈاون کا اعلان کیا تو یوزرز نے عمر کا مزاق اڑاتے ہوئے کئی ٹویٹ کئے ۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ عمر نے بھی یوزرز کو جوا

25 March,2020
جموں کشمیر:7ماہ بعد رہا ہوئے عمر عبداللہ بولے، کورونا وائرس کے خلاف مل کر لڑنی ہے جنگ

جموں کشمیر:7ماہ بعد رہا ہوئے عمر عبداللہ بولے، کورونا وائرس کے خلاف مل کر لڑنی ہے جنگ

سرینگر:جموں کشمیر حکومت نے صوبے کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی حراست منگلوار کو ختم کر دی گئی۔ عمر کو منگل وار کو جموں کشمیر حکومت نے رہا کر دیا ۔قریب 7ماہ بعد رہا ہونے کے بعد عمر بولے کہ دنیا کے سب سے بڑے دشمن کورونا وائرس کے خلاف مل کر لڑنا ہے اور حکومت کی ہدایات پر عمل کریں گے۔ عمر نے کہا کہ کورونا کے خلاف لڑنے کے لئے یہ وقت حکومت کا ساتھ دینے کا ہے ۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے عمر کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو رہا  کیا گیا تھا۔

24 March,2020
جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

نیشنل ڈیسک: سات ماہ سے زیادہ مدت کے بعد خانہ نظربندی سے رہائی پانے والے نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کو اپنا پہلا تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کی ہے کہ وہ یک زبان ہوکر حکومت ہندوستان پر زور دیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں میں بند کشمیریوں کو فوری طور پر کشمیر منتقل کرے

15 March,2020
جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

سری نگر :سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اپنی والدہ سمیت تمام دیگر سیاسی لیڈروں اور نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

14 March,2020
فاروق عبداللہ 7ماہ بعد بیٹے عمر سے مل کر ہوئے جذباتی،غلام نبی آزادنے بھی کی ملاقات

فاروق عبداللہ 7ماہ بعد بیٹے عمر سے مل کر ہوئے جذباتی،غلام نبی آزادنے بھی کی ملاقات

سرینگر:نیشنل کانفرنس کے چیف فارق عبداللہ نے گزشتہ سات ما ہ سے حراست میںرکھے گئے اپنے بیٹے عمر عبداللہ سے سرینگر کی ذیلی جیل میں ملاقات کی ۔ اس دوران دونوں لیڈران جذباتی نظر آئے۔ سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ عوامی حفاظت قانون (پی ایس  اے ) کے تحت  اپنی حراست ختم ہونے کے بعد جمعہ  کو اپنی رہائش سے نزد

14 March,2020
اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی عمر عبداللہ کی نئی تصویر،  پی ایس اے کے تحت ہیں نظربند

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی عمر عبداللہ کی نئی تصویر،  پی ایس اے کے تحت ہیں نظربند

نیشنل ڈیسک:جموں کشمیر  کے سابق زیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ایک  نئی تصویر سامنے آئی ہے، جو سوشل میڈیا  پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں عمر عبداللہ کی داڑھی بہت زیادہ بڑھی ہوئی ہے اور وہ ایک ڈاکٹر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر میں عمر عبداللہ بالکل بدلے ہوئے نظر آرہے ہیں

06 March,2020
عمر اور محبوبہ کے بعد سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل پی ایس اے  عائد

عمر اور محبوبہ کے بعد سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل پی ایس اے  عائد

سری نگر:جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے  سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے بعد اب سابق آئی اے ایس افسر اور جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ(جے کے پی ایم) کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا ہے

15 February,2020
عمر عبداللہ کی حراست کو بہن سارہ نے کیا چیلنج،  سپریم کورٹ نے جموں- کشمیر انتظامیہ کو بھیجا نوٹس، اگلی سماعت 2 مارچ کو

عمر عبداللہ کی حراست کو بہن سارہ نے کیا چیلنج،  سپریم کورٹ نے جموں- کشمیر انتظامیہ کو بھیجا نوٹس، اگلی سماعت 2 مارچ کو

سری نگر: عمر عبداللہ کی حراست کو چیلنج دینے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جموں- کشمیر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عمر عبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ پائلٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی  ایس اے )کے تحت حراست کو سپریم کورٹ میں چیلنج دیا ہے

14 February,2020
پی ایس اے کے تحت عمر عبداللہ کی حراست کا معاملہ  پہنچا سپریم کورٹ

پی ایس اے کے تحت عمر عبداللہ کی حراست کا معاملہ  پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت حراست کا معاملہ پیر کو سپریم کورٹ پہنچ گیا۔مسٹر عبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ نے عرضی دائر کی ہے۔

10 February,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
سٹالن نے پھر اٹھایا فاروق عبداللہ کی حراست کا مدعا ، کہا: یہ جمہوریت کیلئے شرمناک

سٹالن نے پھر اٹھایا فاروق عبداللہ کی حراست کا مدعا ، کہا: یہ جمہوریت کیلئے شرمناک

چینئی : درارڈ مُنیتر کشگم ( درمک ) سربراہ ایم کے سٹالن نے جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ   فاروق عبداللہ کو پی ایس اے (پبلک سیفٹی ایکٹ) کے تحت حراست میں لئے جانے کو آئینی ذمہ داریوں اور جمہوری روایات کیلئے شرمناک قرار دیا ۔ انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ  کی جلد سے جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

15 December,2019
فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں، تین ماہ اور  رہیں گے نظر بند

فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں، تین ماہ اور  رہیں گے نظر بند

نئی دہلی: جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں ملے گی۔ انتظامیہ انہیں تین ماہ اورنظربند رکھے گی۔ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت انہیں اگست سے نظربند رکھا گیا ہے۔ ان کے علاوہ ان کے بیٹے اورسابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اورمحبوبہ مفتی کوبھی نظربند کیا گیا ہے۔

14 December,2019
پنج وقتہ نمازی یہ شخص 35 سالو ں سے  سنارہا رام کتھا، ملا ''رامائنی''   خطاب

پنج وقتہ نمازی یہ شخص 35 سالو ں سے  سنارہا رام کتھا، ملا ''رامائنی''   خطاب

راج گڑھ: ایک طرف جہاں اتر پردیش کی بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو)میں سنسکرت ودیا مذہب پڑھانے کو لے کر فیروز خان کی مخالفت ہو رہی ہے ۔تو وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع میں فاروق نام کا ایک ایسا شخص بھی ہے جو مسلم خاندان میں پیدا ہوا اور آج لوگوں رام کے نام پر جوڑ رہا ہے

21 November,2019
جموں کشمیر کے حالات اور عبداللہ کی حراست پر لوک سبھا میں ہنگامہ

جموں کشمیر کے حالات اور عبداللہ کی حراست پر لوک سبھا میں ہنگامہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیر داخلہ سے بیان دینے اور لوک سبھا اسپیکر سے اپنے اختیارات کا استعمال کرکے ایوان میں انہیں بلوانے کی اپیل کی۔ وقفہ سوال میں اس معاملے کے سلسلے میں ہنگامہ کرنے و الے اپوزیشن کے لیڈروں کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے وقفہ صفر میں اپنی بات رکھنے کا موقع دیا ۔

18 November,2019
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ سے ملے وزیر اعظم نریندر مودی

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ سے ملے وزیر اعظم نریندر مودی

ریاض : وزیر اعظم نریندر مودی نے جارڈن کے شاہ عبداللہ بن حسین سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے کاروبار اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلاقات کو مضبوط کرنے کیلئے

29 October,2019
نظر بندی کے بعد سامنے آئی عمر عبداللہ کی پہلی تصویر ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

نظر بندی کے بعد سامنے آئی عمر عبداللہ کی پہلی تصویر ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

سرینگر: جموں کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے ہی صوبے کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نظر بند ہیں ۔ فی الحال عمر عبداللہ کی ایک تصویر سامنے  آئی ہے جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔

16 October,2019
سرینگر میں دفعہ 370  منسوخی کے خلاف مظاہرہ،  فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سرینگر میں دفعہ 370  منسوخی کے خلاف مظاہرہ،  فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی بیٹی  اور بہن کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔دونوں جموں و کشمیر سے دفعہ 370  کی منسوخی کے  خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔

15 October,2019
محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

نیشنل ڈیسک: جموں کشمیر کی سابق  وزیر اعلیٰ  محبوبہ مفتی دفعہ 370  ختم کئے جانے کے بعد سے  نظر بند ہیں، کل ان سے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے 10 ارکان پر مشتمل وفد ملاقات کرے گا ۔ محبوبہ کی پارٹی کے نیتاؤں نے  گورنر ستیہ پال ملک سے اس کے لئے درخواست کی تھی ، جس کو منظور کر لیا گیا ۔

06 October,2019

Scroll to Top