FAROOQ

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

نیشنل ڈیسک: سات ماہ سے زیادہ مدت کے بعد خانہ نظربندی سے رہائی پانے والے نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کو اپنا پہلا تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کی ہے کہ وہ یک زبان ہوکر حکومت ہندوستان پر زور دیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں میں بند کشمیریوں کو فوری طور پر کشمیر منتقل کرے

15 March,2020
جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

سری نگر :سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اپنی والدہ سمیت تمام دیگر سیاسی لیڈروں اور نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

14 March,2020
اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
سٹالن نے پھر اٹھایا فاروق عبداللہ کی حراست کا مدعا ، کہا: یہ جمہوریت کیلئے شرمناک

سٹالن نے پھر اٹھایا فاروق عبداللہ کی حراست کا مدعا ، کہا: یہ جمہوریت کیلئے شرمناک

چینئی : درارڈ مُنیتر کشگم ( درمک ) سربراہ ایم کے سٹالن نے جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ   فاروق عبداللہ کو پی ایس اے (پبلک سیفٹی ایکٹ) کے تحت حراست میں لئے جانے کو آئینی ذمہ داریوں اور جمہوری روایات کیلئے شرمناک قرار دیا ۔ انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ  کی جلد سے جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

15 December,2019
فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں، تین ماہ اور  رہیں گے نظر بند

فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں، تین ماہ اور  رہیں گے نظر بند

نئی دہلی: جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں ملے گی۔ انتظامیہ انہیں تین ماہ اورنظربند رکھے گی۔ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت انہیں اگست سے نظربند رکھا گیا ہے۔ ان کے علاوہ ان کے بیٹے اورسابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اورمحبوبہ مفتی کوبھی نظربند کیا گیا ہے۔

14 December,2019
پنج وقتہ نمازی یہ شخص 35 سالو ں سے  سنارہا رام کتھا، ملا ''رامائنی''   خطاب

پنج وقتہ نمازی یہ شخص 35 سالو ں سے  سنارہا رام کتھا، ملا ''رامائنی''   خطاب

راج گڑھ: ایک طرف جہاں اتر پردیش کی بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو)میں سنسکرت ودیا مذہب پڑھانے کو لے کر فیروز خان کی مخالفت ہو رہی ہے ۔تو وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع میں فاروق نام کا ایک ایسا شخص بھی ہے جو مسلم خاندان میں پیدا ہوا اور آج لوگوں رام کے نام پر جوڑ رہا ہے

21 November,2019
جموں کشمیر کے حالات اور عبداللہ کی حراست پر لوک سبھا میں ہنگامہ

جموں کشمیر کے حالات اور عبداللہ کی حراست پر لوک سبھا میں ہنگامہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیر داخلہ سے بیان دینے اور لوک سبھا اسپیکر سے اپنے اختیارات کا استعمال کرکے ایوان میں انہیں بلوانے کی اپیل کی۔ وقفہ سوال میں اس معاملے کے سلسلے میں ہنگامہ کرنے و الے اپوزیشن کے لیڈروں کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے وقفہ صفر میں اپنی بات رکھنے کا موقع دیا ۔

18 November,2019
سرینگر میں دفعہ 370  منسوخی کے خلاف مظاہرہ،  فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سرینگر میں دفعہ 370  منسوخی کے خلاف مظاہرہ،  فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی بیٹی  اور بہن کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔دونوں جموں و کشمیر سے دفعہ 370  کی منسوخی کے  خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔

15 October,2019
محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

نیشنل ڈیسک: جموں کشمیر کی سابق  وزیر اعلیٰ  محبوبہ مفتی دفعہ 370  ختم کئے جانے کے بعد سے  نظر بند ہیں، کل ان سے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے 10 ارکان پر مشتمل وفد ملاقات کرے گا ۔ محبوبہ کی پارٹی کے نیتاؤں نے  گورنر ستیہ پال ملک سے اس کے لئے درخواست کی تھی ، جس کو منظور کر لیا گیا ۔

06 October,2019
دفعہ 370 ہٹنے کے دو ماہ بعد پہلی بار نظر آئے فاروق عبداللہ، این سی لیڈران سے کی  ملاقات

دفعہ 370 ہٹنے کے دو ماہ بعد پہلی بار نظر آئے فاروق عبداللہ، این سی لیڈران سے کی  ملاقات

سری نگر : جموں کشمیر میں دفعہ 370 ختم ہونے کے بعد سے نظر بند نیشنل کانفرنس(این سی ) کے صدر فاروق عبداللہ  نے آج پہلی بار اپنوں سے ملاقات کی ۔تقریباً 60 دنوں کے بعد وہ لوگوں کے سامنے آئے، ان کے چہرے پر مسکان تھی ۔

06 October,2019
فاروق عبد اللہ اور عمر عبد اللہ سے ملیں گے نیشنل کانفرنس کے لیڈران ، حکومت سے ملی اجازت

فاروق عبد اللہ اور عمر عبد اللہ سے ملیں گے نیشنل کانفرنس کے لیڈران ، حکومت سے ملی اجازت

نیشنل کانفرنس کے ترجمان مدن منٹو نے بتایا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت نے نیشنل کانفرنس کے جموں کے لیڈروں کے ایک وفد کو اپنی پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبد اللہ سے ملنے کی اجازت دیدی ہے ۔ ان دنوں ہی لیڈروں کو حراست میں رکھا گیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جموں کے نیشنل کانفرنس کے لیڈروں کا وفد اس ملاقات کیلئے اتوار کی صبح روانہ ہوگا ۔

05 October,2019
فاروق عبداللہ کو سپریم کورٹ سے نہیں  ملی راحت ،حراست کو چنوتی دینے والی عرضی خارج

فاروق عبداللہ کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت ،حراست کو چنوتی دینے والی عرضی خارج

نیشنل ڈیسک : پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت حراست میں لئے گئے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو راحت ملتی دکھائی نہیں دے رہی ہے ۔ سپریم کورٹ نے عبداللہ کی حراست کو چنوتی دینے والی عرضی کو خارج کردیا ہے ۔

30 September,2019
کپل سبل کا حکومت پر حملہ: کہا- کشمیر میں حالات معمول پر ہیں تو فاروق عبداللہ  حراست میں کیوں ؟

کپل سبل کا حکومت پر حملہ: کہا- کشمیر میں حالات معمول پر ہیں تو فاروق عبداللہ  حراست میں کیوں ؟

نئی دہلی: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے 43 دن بعد بھی وہاں حالات معمول پر نہیں  ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کانگرس نے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔کانگرس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو حراست میں رکھنے کو لے کر سوال اٹھایا ہے۔

17 September,2019
فاروق عبداللہ کی گرفتاری پر اویسی نے دیا شدید رد عمل، جانیں کیا کہا

فاروق عبداللہ کی گرفتاری پر اویسی نے دیا شدید رد عمل، جانیں کیا کہا

حیدرآباد میں  اے آئی ایم آئی ایم صدراسدالدین اویسی نے پریس کانفرنس کی۔انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مودی حکومت کوسخت تنقید کانشانہ بنایا۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں حالات اگر معمول پرہوتے تووہاں جانے کے لئے سپریم کورٹ سے اجازت نہیں لینی پڑتی ۔وہیں انہوں نے کہاکہ جموں کشمیر سے دفعہ370 کی منسوخی سے پہلے ف

16 September,2019
پی ایس اے کے تحت دوسال تک حراست میں رہیں گے فاروق عبداللہ، جانیں کیا ہے معاملہ

پی ایس اے کے تحت دوسال تک حراست میں رہیں گے فاروق عبداللہ، جانیں کیا ہے معاملہ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے)کے تحت حراست میں لئے گئے ہیں۔پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لئے جانے والے شخص کو 2 سال تک بغیر کسی سماعت کے حراست میں رکھاجا سکتا ہے۔راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ گزشتہ ماہ 5 اگست سے اپنے گھر میں نظر بند ہیں

16 September,2019
فاروق عبداللہ کی رہائی کے معاملے میں وائیکو کی عرضی پر مرکز کو نوٹس

فاروق عبداللہ کی رہائی کے معاملے میں وائیکو کی عرضی پر مرکز کو نوٹس

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے نیشنل کانفرنس سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی نظر بندی کے خلاف ایم ڈی ایم کے سربراہ اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ وائیکو کی عرضی پر مرکزی حکومت کو پیر کے روز نوٹس جاری کیا

16 September,2019
مرکز پر بھڑکی نیشنل کانفرنس:ایمر جنسی سے بھی برے ہیں جموں کشمیر کے حالات

مرکز پر بھڑکی نیشنل کانفرنس:ایمر جنسی سے بھی برے ہیں جموں کشمیر کے حالات

جموں: نیشنل کانفرنس نے مرکز پر الزام لگایا ہے کہ اس نے جموں کشمیر کے حالات خراب کردئیے ہیں۔ نیشنل کانفرنس کا کہنا ہے کہ صوبے میں 1975 کی ایمر جنسی سے بھی برے حالات ہیں اور مرکزی حکومت کہہ رہی ہے

11 August,2019
فاروق عبداللہ اپنی مرضی سے اپنے گھر میں ہیں: امت شاہ

فاروق عبداللہ اپنی مرضی سے اپنے گھر میں ہیں: امت شاہ

نئی دہلی:  وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو واضح کیا کہ نیشنل کانفرنس کے رہنماء  فاروق عبد اللہ کو نہ تو حراست میں لیا گیا ہے اور نہ ہی نظربندکیا گیاہے۔’وہ اپنی مرضی سے اپنے گھرمیں ہیں‘۔

06 August,2019
آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے خلاف ہم کورٹ جائیں گے : فاروق عبداللہ

آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے خلاف ہم کورٹ جائیں گے : فاروق عبداللہ

سری نگر:آرٹیکل 370 کو ہٹائے جانے کے فیصلے پر نیشنل کانفرنس کے نیتا اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ منگل کے روز کیمرے کے سامنے آئے ۔ انہوں نے اپنے گھر کی چھت سے صحافیوں سے بات کی اور مودی حکومت پر الزام لگایاکہ

06 August,2019

Scroll to Top