EU ENVOY

کورونا وائرس کی وجہ سے مودی بیلجیم نہیں جائیں گے، ہند- یورپی یونین کے اجلاس میں کرنی تھی شرکت

کورونا وائرس کی وجہ سے مودی بیلجیم نہیں جائیں گے، ہند- یورپی یونین کے اجلاس میں کرنی تھی شرکت

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کا یوروپی یونین کا دورہ کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں ہو سکے گا ،لیکن وہ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان کے صد سالہ یوم پیدائش پروگرام میں شامل ہونے کے لئے بنگلہ دیش ضرور جائیں گے۔

05 March,2020
یورپی یونین کے سفارتکار پھر کریں گے جموں کشمیر کا دورہ، مرکزی حکومت بنارہی یہ منصوبہ

یورپی یونین کے سفارتکار پھر کریں گے جموں کشمیر کا دورہ، مرکزی حکومت بنارہی یہ منصوبہ

جموں : مرکزی حکومت اگلے ہفتے میں غیر ملکی  سفارتکاروں کو جموں و کشمیر  کا دورہ کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ اس دورے میں یورپی یونین کے کئی سفیرشامل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق، یورپی پارلیمنٹ  میں  جموں و کشمیر اور شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کے خلاف  قرارداد پیش کئے جانے کے بعدیہ سفر کیا جا رہا ہے

08 February,2020
امریکہ کے ساتھ کشیدگی کم کرنے میں ہندوستان کے کسی بھی قدم کا خیر مقدم: ایرانی سفیر

امریکہ کے ساتھ کشیدگی کم کرنے میں ہندوستان کے کسی بھی قدم کا خیر مقدم: ایرانی سفیر

نئی دہلی :ہندوستان میں ایران کے سفیر علی چیگینی نے بدھ کو کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کے کشیدگی کو کم کرنے کی سمت میں ہندوستان کی طرف سے اٹھائے گئے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کریں گے

08 January,2020
وزارت خارجہ کی چین کو دو ٹوک: جموں کشمیر معاملے میں دخل نہیں کریں گے برداشت

وزارت خارجہ کی چین کو دو ٹوک: جموں کشمیر معاملے میں دخل نہیں کریں گے برداشت

نیشنل ڈیسک : وزارت خارجہ نے ایک بار پھر جموں کشمیر معاملے میں چین کو دو ٹوک کہا  کہ یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے ۔ اس میں وہ دخل اندازی نہ کرے ۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کے زیر انتظام جموں کشمیر

31 October,2019
کشمیر دورے پر گئی یورپی یونین کی ٹیم نے کہا- اپوزیشن لیڈران کو بھی ملنی چاہئے یہاں آنے کی اجازت

کشمیر دورے پر گئی یورپی یونین کی ٹیم نے کہا- اپوزیشن لیڈران کو بھی ملنی چاہئے یہاں آنے کی اجازت

سری نگر۔ جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد ریاست کے موجودہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے یوروپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کا ایک نمائندہ وفد اس وقت وادی کشمیر کے دورے پر ہے۔ اس دوران نمائندہ وفد نے کہا کہ ہم سبھی آپ کے دوست ہیں۔ ہم یہاں وادی کی حقیقی صورت حال جاننے کے لئے آئے تھے۔

30 October,2019
شو سینا نے پوچھا - اگر کشمیر میں سب کچھ ٹھیک  تو غیر ملکی وفد کو دورے کی اجازت کیوں دی؟

شو سینا نے پوچھا - اگر کشمیر میں سب کچھ ٹھیک  تو غیر ملکی وفد کو دورے کی اجازت کیوں دی؟

شو سینا نے  یورپی ممبران پارلیمنٹ کے جموں کشمیر دورے پر  اعتراض جتاتے ہوئے بدھ کے رو ز کہا کہ  کشمیر عالمی مدعا نہیں ۔ شو سینا کے  اخبار ''''سامنا'''' میں کے  ایک اداریہ میں یورپی وفد کے کشمیر دورے کا ذکر کیا گیا ہے۔مضمون میں لکھا گیا ہے کہ کشمیر ہمارا اندرونی معاملہ ہے ، عالمی مدعا نہیں ہے

30 October,2019
کشمیر کو لیکرپاکستان کی غلط تشہیر پر یورپی ممبران پارلیمنٹ نے کہا -کشمیر کو دوسراافغانستان نہیں بننے دیں گے

کشمیر کو لیکرپاکستان کی غلط تشہیر پر یورپی ممبران پارلیمنٹ نے کہا -کشمیر کو دوسراافغانستان نہیں بننے دیں گے

جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر آئے یورپی یونین کے  23 ممبران پارلیمنٹ نے آخری دن  ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران وفد نے  اپنے جموں کشمیر دورے کو مختصر لیکن کامیاب بتایا، وفد میں شامل فرانس کے ہنری میلوسے نے کہا کہ  آرٹیکل 370 کی بات کریں تو یہ  ہندوستان کا اندورنی معاملہ ہے

30 October,2019
کشمیر دورے پر آئے یورپی ممبران پارلیمنٹ کا بیان-  آرٹیکل 370 ہندوستان کا اندرونی معاملہ

کشمیر دورے پر آئے یورپی ممبران پارلیمنٹ کا بیان-  آرٹیکل 370 ہندوستان کا اندرونی معاملہ

جموں کشمیر سے دفعہ  370 ختم ہونے کے بعد وہاں کے حالات جائزہ لینے آئے یورپی ممبران پارلیمنٹ کے وفد نے بدھ کو پریس کانفرنس کی۔وفد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ  ہندوستان ایک امن پسند ملک ہے اور کشمیر کے لوگوں کو کافی امیدیں ہیں

30 October,2019
جموں کشمیر کے دورے پر پہنچے یورپین اراکین پارلیمنٹ کو اویسی نے بتایا '' نازی لور، '' اس گانے سے حکومت پر کسا طنز

جموں کشمیر کے دورے پر پہنچے یورپین اراکین پارلیمنٹ کو اویسی نے بتایا '' نازی لور، '' اس گانے سے حکومت پر کسا طنز

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے یورپین  اراکین پارلیمنٹ کے کشمیر دورے پر طنز کسا ہے۔اویسی نے طنز کستے ہوئے کہا کہ یورپی اراکین پارلیمنٹ  جو اسلام فوبیا کے شکار ہیں انہوں نے درست انتخاب کیا ہے، ایسے لوگ مسلم اکثریتی وادی جا رہے ہیں۔

29 October,2019
یورپین اراکین پارلیمنٹ کے کشمیر دورے پر مایاوتی-  پرینکا نے اٹھائے سوال، کہی یہ بڑی بات

یورپین اراکین پارلیمنٹ کے کشمیر دورے پر مایاوتی-  پرینکا نے اٹھائے سوال، کہی یہ بڑی بات

یورپین اراکین  پارلیمنٹ  کا ایک وفد گزشتہ روز نئی دہلی آیا اور وزیر اعظم نریندر مودی سے  ملاقات  کی ۔ یہ وفد آج جموں کشمیر کے دورے پر ہے، جو  دفعہ  370 کی منسوخی کے بعد کسی غیر ملکی وفد کا پہلا دورہ ہے ۔ یہ  وفد جموں کشمیر کے حالا ت کا جائزہ لے گا۔ بہر حال یوریپن اراکین پارلیمنٹ کے کشمیر دورے  پر کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے سوال اٹھایا ہے۔

29 October,2019
پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں پھر کرائی پاکستان کی بے عزتی ، جانیں پورا معاملہ

پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں پھر کرائی پاکستان کی بے عزتی ، جانیں پورا معاملہ

پشاور : دنیا بھر میں دہشت گردی اور اقتصادی بدحالی  اور 730 جیسے مدعوں پر شرمندگی جھیل رہے پاکستان کو اقوام متحدہ میں اپنی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی  کی بڑی غلطی کی وجہ سے  بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں بڑی چوک کرتے ہوئے  برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو '''' وزیر خارجہ ''''لکھ دیا ۔

24 September,2019
پاکستان کے سابق سفیر نے جس پورن سٹار کی تصویر شیئر کر بتایا تھا پیلیٹ گن کا شکار، اس نے دیا یہ جواب

پاکستان کے سابق سفیر نے جس پورن سٹار کی تصویر شیئر کر بتایا تھا پیلیٹ گن کا شکار، اس نے دیا یہ جواب

جموں کشمیر پر ہندوستان  کی جانب سے   جو فیصلہ لیا گیا  ہے ، اس سے پاکستان میں بیٹھے نیتاؤں کی پریشانی اور بوکھلاہٹ کا اندازہ انکے بیانات اور سوشل میڈیا پر انکے ٹویٹ لگایا جاسکتا ہے۔ پاکستان پوری دنیا میں اپنی بے عزتی کروانے کی سبھی حدیں پار کر چکا ہے

04 September,2019
مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے لئے جرمنی نے یورپی یونین میںکی پہل

مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے لئے جرمنی نے یورپی یونین میںکی پہل

فرانس کی طرف سے پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد مسعود اظہر کے خلاف کارروائی کے بعد اب جرمنی نے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کیلئے یورپی یونین (ای یو ) پہل کی ہے۔ ذرائع نے منگل کو اس بات کی جانکاری دی کہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کیلئے جرمنی یورپی یونین کے ممبر ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔

20 March,2019
اب EU نے بھی پاکستان کو لگائی لتاڑ۔کہا، دہشت گرد تنظیموںکے خلاف ٹھوس کارروائی کرے

اب EU نے بھی پاکستان کو لگائی لتاڑ۔کہا، دہشت گرد تنظیموںکے خلاف ٹھوس کارروائی کرے

پلوامہ حملے کے بعد پوری دنیا میں دہشت گردی کے مدعے پرگھرے پاکستان کو اب یوروپی یونین ( EU)نے بھی وارننگ دیتے ہوئے کہاکہ وہ نہ صرف اقوام متحدہ کی جانب سے پابندی شدہ دہشت گرد تنظیموں ، بلکہ ان لوگوں کے خلاف بھی ٹھوس اور مسلسل کارراوئی کرے جو حملوں کی ذمہ داری لے رہے ہیں ۔یوروپی سنگھ کی وزیر خارجہ اور دفاعی پالیسی معاملات کی نمائندہ فیڈ ریکا موگیرینا نے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی ضرورت جتائی

25 February,2019

Scroll to Top