ESCTATIC COUPLE

ایران میں جوڑے نے انسٹاگرام پر ڈالی فوٹو، 16سال جیل اور کوڑے کی ملی سزا

ایران میں جوڑے نے انسٹاگرام پر ڈالی فوٹو، 16سال جیل اور کوڑے کی ملی سزا

تہران:ایران میں انسٹاگرا م پر اپنی تصویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔اس کے لئے جوڑے کو نہ صرف جیل کی سزا سنائی گئی بلکہ کوڑے بھی مارنے کے لئے کہا گیا ہے۔ ایران  کی ریوشنری کورٹ نے سوشل میڈیا  انفلوینسر احمد  موئین شراجی اور ان کی اہلیہ شبانہ شروکھی  کو ان کی غیر موجودگی میں 16سال جیل اور 74 کوڑے  مارنے کی سزا سنائی ہے۔ احمد موئین شراجی اور انکی اہلیہ شبانہ شروکھی کو سال 2019میں ایران چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

06 May,2020
امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

06 March,2020
کیرالہ سے سامنے آئی اتحاد کی مثال: مسجد میں ہوئی ہندوجوڑے کی شادی، وزیر اعلیٰ نے  بھی کی تعریف

کیرالہ سے سامنے آئی اتحاد کی مثال: مسجد میں ہوئی ہندوجوڑے کی شادی، وزیر اعلیٰ نے  بھی کی تعریف

نیشنل ڈیسک: مسجد میں آپ نے اذان کی آواز تو سنی ہوگی لیکن وہاں ہندو منتر پڑھے گئے ہوں یہ کبھی نہیں سنا ہوگا ۔ لیکن ایک ایسی مثال دیکھنے کو ملی ہے ، جس کو  سن آپ تھوڑے حیران ہو جائیں گے ،لیکن یہ سچ ہے۔کیرالہ  کی ایک مسجد نے سماجی ہم آہنگی کی نئی مثال پیش کی ہے

20 January,2020

Scroll to Top