ENTERING KABUL

تبلیغی جماعت  کے  غائب  افراد کو24گھنٹے کا الٹی میٹم

تبلیغی جماعت  کے  غائب  افراد کو24گھنٹے کا الٹی میٹم

چنڈیگڑھ :پنجاب کے محکمہ صحت نے تبلیغی جماعت میں حصہ  لینے والوں کو 24گھنٹے کی آخری وارننگ  دی ہے ۔ محکمہ نے کہا کہ پاس کے تھانے میں رپورٹ کریں یا مجر مانہ مقدمہ کا سامنا کرنے کے لئے تیار  رہیں۔

08 April,2020
کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل :افغانستان کی دارالحکومت کابل میں ایک گوردوارے  پر ہوئے خودکش حملے میںقریب27افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ مقامی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق ، حملہ آوروں نے کابل کے شور بازار ضلع میں گوردوارے پر مقامی وقت کے مطابق صبح07:45بجے حملہ کر دیا۔ حملہ کے وقت لگ بھگ 150لوگ گوردوارے میں عبادت کر رہے تھے ۔ اس سے پہلے ہندو اور سکھ کے نمائندہ ایم پی نریندر سنگھ نے یہ جانکاری دی تھی ۔ انہوں نے بتایا تھا کہ چار خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا اور شروعاتی دور میںچار لوگ مارے گئے۔

25 March,2020
کابل میںمسلح افراد نے گوردوارے میں گھس  کر کیا حملہ،4افراد ہلاک

کابل میںمسلح افراد نے گوردوارے میں گھس  کر کیا حملہ،4افراد ہلاک

کابل:افغانستان کی دارالحکومت کابل میں بدھوار صبح کچھ مسلح افراد نے وہاں کے گوردوارے میں گھس کر حملہ کر دیا جس میں کم سے کم چار افراد کی موت ہو گئی ۔ یہ سبھی لوگ گوردوارے میں دھارمک سماگم کیلئے اکٹھے ہوئے تھے ۔ ایک سکھ ایم پی نے حملے کے بارے میں جانکاری دی ۔

25 March,2020
پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیوٹی میں سامنے آئی بڑی لاپروائی، تین زندہ  کارتوس لیکر احاطے میں گھسا شخص

پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیوٹی میں سامنے آئی بڑی لاپروائی، تین زندہ  کارتوس لیکر احاطے میں گھسا شخص

نیشنل ڈیسک: پارلیمنٹ ہاؤس کی حفاظت میں ایک بار پھر سکیورٹی کی بڑی لاپروا ئی  سامنے آئی ہے۔جمعرات کو ایک شخص تین زندہ کارتوس لے کر گیٹ نمبر 8 سے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں گھس گیا۔ اس دوران کسی بھی سیکورٹی کو اس کی بھنک تک نہیں لگی

05 March,2020
کابل میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ، کہا- کشمیر میں مداخلت بند کرو

کابل میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ، کہا- کشمیر میں مداخلت بند کرو

کابل :افغانستان میں پاکستان کی طرف سے ہندوستان کے خلاف کی گئی منصوبہ بندی پر مظاہرین نے پانی پھیر دیا۔ افغانستان میں بدھ کو کابل میں واقع پاکستانی سفارت خانے کے باہر پاکستان کے مسلسل افغان اور جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت کرنے کو لے کر مظاہرہ کیا گیا۔

06 February,2020
کابل میں زہریلی  ہوا بنی جان لیوا ،آلودگی سے 17 لوگوں کی موت

کابل میں زہریلی  ہوا بنی جان لیوا ،آلودگی سے 17 لوگوں کی موت

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گذشتہ ایک مہینے میں گذشتہ ایک ہفتے میں سنگین فضائی آلودگی  سے اب تک کم از کم 17 لوگوں کی موت ہوگئی  ہے ۔

31 December,2019
جیلانی نے  ایودھیا پولیس پر لگایا مدعیان کو دھمکانے کا  الزام، انتظامیہ نے کیا انکار

جیلانی نے  ایودھیا پولیس پر لگایا مدعیان کو دھمکانے کا  الزام، انتظامیہ نے کیا انکار

آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ کے سیکرٹری ظفریاب جیلانی نے ایودھیا پولیس پر رام جنم بھومی بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا ارادہ جتانے والے مدعی مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔ضلع انتظامیہ نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیلانی کے پاس اگر اس کا کوئی ثبوت ہے تو دکھائیں۔

28 November,2019
افغانی قومی سلامتی مشیر کا پاکستان کو طمانچہ، دیکھیںویڈیو میں کیسے  اڑائیں عزت کی دھجیاں

افغانی قومی سلامتی مشیر کا پاکستان کو طمانچہ، دیکھیںویڈیو میں کیسے  اڑائیں عزت کی دھجیاں

کابل : دہشت گردی کے مدعے پر بین الاقوامی فورم پر اپنی فضیحت کر وارہے پاکستان پراب افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر(این ایس اے) محمود اللہ محب  نے اپنے بیان سے کرارا طمانچہ لگایا ہے

03 October,2019
افغانستان میں انتخابات کے دوران دھماکوں میں 32افراد ہلاک

افغانستان میں انتخابات کے دوران دھماکوں میں 32افراد ہلاک

کابل:افغانستان میں صدارتی انتخابات کی پولنگ کے دن ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 32 افراد کی جان چلی گئی اور 113 زخمی ہو گئے۔

29 September,2019
افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ، پولنگ سینٹر پر دھماکے ، 15 زخمی

افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ، پولنگ سینٹر پر دھماکے ، 15 زخمی

کابل: طالبان کی دھمکیوں کے درمیان افغانستان میں ہفتہ کو صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کرائی جارہی ہے ۔ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے سے شروع ہو چکا ہے جو شام کے پانچ بجے تک چلے گا ۔ انتخابی نتائج 19 اکتوبر تک آنے کا امکان ہے۔اسی درمیان خبر آئی ہے کہ پولنگ سینٹر پر دھماکہ ہوا جس میں 15 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔

28 September,2019
افغانستان میں فضائی حملہ،نودہشت گرد ہلاک

افغانستان میں فضائی حملہ،نودہشت گرد ہلاک

کابل: افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں شمالی شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو)قیادت والے دستے کے فضائی حملوں میں نو دہشت گرد ڈھیر ہوگئے۔

24 September,2019
کابل : شادی کی تقریب میں دھماکہ ، 60سے زیادہ  ہلاک، 100 سے زائد زخمی

کابل : شادی کی تقریب میں دھماکہ ، 60سے زیادہ  ہلاک، 100 سے زائد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب میں طاقتور دھماکے میں ہفتہ کی شب کم از کم 60 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔افغانستان کے وزارت داخلہ نے اس واقعہ

18 August,2019
کابل میں طالبان نے کیا دہشت گردانہ حملہ: 18 افرادہلاک، 145 زخمی

کابل میں طالبان نے کیا دہشت گردانہ حملہ: 18 افرادہلاک، 145 زخمی

کابل:افغانستان کے دار الحکومت کابل میں بدھ کو پولیس کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بناکر کئے  گئے کاربم دھماکے میں کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی اور 145  افراد زخمی ہوگئے، جن میں 92 عام شہری شامل ہیں۔ مقامی  میڈیا نے سکیورٹی فورسز کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے۔

07 August,2019
افغانستان میں 15 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکاروں کی موت

افغانستان میں 15 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکاروں کی موت

کابل:  افغانستان کے دو صوبوں میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ اس حملے میں سات پولیس اہلکاروں کی بھی موت ہوگئی ہے۔  حکام نے

26 July,2019
افغانستان میں دھماکہ: پانچ افراد ہلاک ، 10 زخمی

افغانستان میں دھماکہ: پانچ افراد ہلاک ، 10 زخمی

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو دھماکے میں کم ازکم پانچ افراد کی موت ہوگئی۔جبکہ 10دیگر زخمی ہوگئے۔

25 July,2019
افغانستان میں فوج پر حملے کا منصوبہ بنارہے28 دہشت گرد ایئر سٹرائیک میں ڈھیر

افغانستان میں فوج پر حملے کا منصوبہ بنارہے28 دہشت گرد ایئر سٹرائیک میں ڈھیر

کابل : افغانستان کے مشرقی صوبے فریاب میںفوج کی جانب سے کئے گئے فضائی حملے میں کم از  کم28 طالبانی دہشت گرد مارے گئے ۔افغانی فوج کے کور 209 شاہین کے ترجمان حنیف رضائی نے کہا کہ  '''''''' خفیہ اطلاع کی بنیا د پر ایئر فورس کے

21 July,2019
افغانستان: 24 گھنٹے میں 10 دہشت گرد ہلاک۔ 8 گرفتار

افغانستان: 24 گھنٹے میں 10 دہشت گرد ہلاک۔ 8 گرفتار

افغانستان کے مشرقی صوبوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ آٹھ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سکیورٹی فورسز نے یہاں بیان جاری کرکے بتایا کہ صوبہ خوست کے ضلع نادر شاہ کوٹ میں ہفتے کی صبح نیشنل آرمی اسپیشل آپریشن کور کی مہم میں حقانی نیٹ ورک کے دو دہشت گرد مارے گئے

20 April,2019
افغانستان میں سکیورٹی جوانوں نے 51 دہشت گردوں کو کیا ڈھیر

افغانستان میں سکیورٹی جوانوں نے 51 دہشت گردوں کو کیا ڈھیر

کابل : افغانستان میں بغدیس صوبے کے بالامرغاب ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی جوانوں اور دہشت گردوں کے بیچ تصادم میں  50 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے

17 March,2019
افغانستان میں اچانک سیلاب آنے سے 20 افراد کی موت

افغانستان میں اچانک سیلاب آنے سے 20 افراد کی موت

کابل: افغانستان کے جنوبی حصے میں اس ہفتے اچانک آئی باڑھ سے کم از کم 20 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر( او سی ایچ اے) نے یہ اطلاع دی ہے ۔او سی ایچ اے کا کہنا ہے کہ اب بھی امدادی آپریشن کی فوری ضرورت ہے۔  او سی ایچ اے کے مطابق جمعہ کو جنوبی صوبہ قندھار میں شدید بارش ہوئی اور گزشتہ  30  گھنٹوں میں اس علاقے میں کل 97 ملی میٹر بارش درج کی گئی ہے

03 March,2019
رابرٹ واڈرا کر سکتے ہیں سیاست میں اینٹری ۔ کہا،میں ملک کی خدمت میں اہم کردارنبھاؤں گا

رابرٹ واڈرا کر سکتے ہیں سیاست میں اینٹری ۔ کہا،میں ملک کی خدمت میں اہم کردارنبھاؤں گا

پرینکا گاندھی واڈرا کے سیاست میں سر گرم ہونے کے بعد انکے شوہر رابرٹ واڈرا نے سیاست میں اینٹری کرنے کے ا شارے دئیے ہیں۔دراصل واڈرا کے تازہ فیس بک پوسٹ سے یہ قیاس لگایا جا رہاہے ۔ واڈرا نے اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ ڈالا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ'''' منی لانڈرنگ کیس سے نام ہٹنے کے بعد وہ ملک کے باشندوں کی خدمت میں اہم کردار نبھانا چاہتے ہیں

24 February,2019

Scroll to Top