ELECTION

گجرات میں بھی کانگرس کو جھٹکا ، راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے 4 ممبران اسمبلی کا استعفیٰ

گجرات میں بھی کانگرس کو جھٹکا ، راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے 4 ممبران اسمبلی کا استعفیٰ

نیشنل ڈیسک:گجرات میں 26 مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے کانگرس کو بڑا جھٹکا لگا  ہے ۔گجرات کانگرس کے 4 ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر کے حوالے کر دیا ہے۔ تاہم کن ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ دیا ہے، ان کے ناموں کا سرکاری طور پر ابھی اعلان نہیں ہوا ہے

15 March,2020
17 صوبوں کی 55راجیہ سبھا  سیٹوں پر  26مارچ کوہوں گے چنائو ، نوٹیفکیشن جاری

17 صوبوں کی 55راجیہ سبھا  سیٹوں پر  26مارچ کوہوں گے چنائو ، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل ڈیسک:17صوبوں کی 55 راجیہ سبھا سیٹوں  کے لئے  دو سالہ چنائو 26مارچ کو ہوگا ۔ چنائو کمیشن کی طرف سے جار ی نوٹیفکیشن کے مطابق  ان 17صوبوں  سے  چنے گئے  راجیہ سبھا  ممبران کی مدت کار  اپریل  میں ختم ہو رہی ہے ۔

25 February,2020
دہلی انتخابی نتائج کے بہانے شیو سینا کا مودی- شاہ پر طنزکہا- کیا  پوری دہلی پر ''غدار'' کی مہر لگنے والی ہے

دہلی انتخابی نتائج کے بہانے شیو سینا کا مودی- شاہ پر طنزکہا- کیا  پوری دہلی پر ''غدار'' کی مہر لگنے والی ہے

ممبئی: شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ   ناقابل شکست نہیں ہیں

16 February,2020
صدر نے کیجریوال مقرر کیا وزیر اعلیٰ، اتوار کو 6 وزراء کے ساتھ لیں عہدے کا حلف

صدر نے کیجریوال مقرر کیا وزیر اعلیٰ، اتوار کو 6 وزراء کے ساتھ لیں عہدے کا حلف

نئ دہلی : صدر رام ناتھ کووند نے جمعے کو اروند کیجریال کو دہلی کا نیا وزیر اعلیٰ مقرر کیاہے۔ کیجریوال کی عام آدمی پارٹی حالیہ اسمبلی انتخابات میں 70 میں سے 62 سیٹیں جیتی ہیں۔ سرکاری اطلاع کے مطابق صدر نے وزیر اعلیٰ کی صلاح پر 6 ایم ایل اے کو وزیر بھی مقرر کیا ہے۔

15 February,2020
اروند کیجریوال نے حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے وزیر اعظم کو کیا مدعو

اروند کیجریوال نے حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے وزیر اعظم کو کیا مدعو

نئی دہلی: آپ کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اتوار کو ہونے والی اپنی حلف برداری تقریب کے لئے مدعو کیا ہے۔ ''''آپ''''نے بتایا کہ جمعرات کو وزیر اعظم کو دعوت بھیجی گئی ہے ۔کیجریوال اپنی کابینہ کے ساتھ اتوار کو صبح 10 بجے رام لیلا میدان پر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔

14 February,2020
دہلی الیکشن نتائج پر امت شاہ نے کہا - پارٹی کو نفریت آمیز بیان بازی کا ہوا نقصان، این پی آر پر کہی یہ بات

دہلی الیکشن نتائج پر امت شاہ نے کہا - پارٹی کو نفریت آمیز بیان بازی کا ہوا نقصان، این پی آر پر کہی یہ بات

امت شاہ نے یہ بھی کہا کہ ان نتائج کو شاہین باغ میں جاری مظاہرہ سے جوڑ کر دیکھنا ٹھیک نہیں ہے ۔ جو لوگ شاہین باغ کی حمایت کرتے ہیں ، یہ ان کا  حق ہے ، ہم اگر ان کے خلاف ہیں تو یہ ہمارا حق ہے ۔ شاہ نے یہ بھی تسلیم کیا کہ پارٹی لیڈروں کے نفرت آمیز بیانات سے بی جے پی کو نقصان ہوا ۔

14 February,2020
سیا سی پارٹیا ں مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں: سپریم کورٹ کا حکم

سیا سی پارٹیا ں مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں: سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں سیاسی پارٹیوں کو جمعرات کو ہدایت دی کہ وہ مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی فہرست اور منتخب ہونے کا سبب اپنی اپنی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کریں۔

13 February,2020
دہلی میں شکست کے بعد بھی نہیں بدلے بھاجپا نیتاؤں کے سُر، اب او پی شرما نے کیجریوال کو کہا '' دہشت گرد''

دہلی میں شکست کے بعد بھی نہیں بدلے بھاجپا نیتاؤں کے سُر، اب او پی شرما نے کیجریوال کو کہا '' دہشت گرد''

نیشنل ڈیسک: دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد بھی بی جے پی لیڈرو ں کی زبان اور متنازعہ بیان بازی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔جس طرح انتخابات سے پہلے سیاسی پارٹیوں کے  درمیان الزام اور جوابی الزام کا سلسلہ جاری تھا

12 February,2020
عوام کی جیب پر حکومت نے ڈالا بوجھ ، رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت  میںتقریباً 150 روپے کا اضافہ

عوام کی جیب پر حکومت نے ڈالا بوجھ ، رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت  میںتقریباً 150 روپے کا اضافہ

نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بدھ کے روز ملک میں رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً ڈیڑھ سو روپے کااضافہ کیا گیا ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج سے بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر 144.50 روپے مہنگا ہو گیا ہے

کار- پین کی طرح ای وی ایم کا غلط استعمال ہوسکتا ہے ، لیکن گڑبڑی نہیں کی جاسکتی : الیکشن کمشنر

کار- پین کی طرح ای وی ایم کا غلط استعمال ہوسکتا ہے ، لیکن گڑبڑی نہیں کی جاسکتی : الیکشن کمشنر

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( سی وی ایم)میں چھیڑ چھاڑ کی گنجائش سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ کے لئے  بیلٹ پیپرکی جانب لوٹنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اروڑہ نے بدھ کو ایک کانفرنس میں کہا کہ کسی کار یا پین کی طرح ای وی ایم کا غلط استعمال تو کیا جا سکتا ہے

12 February,2020
دہلی میں کانگرس کی شرمناک شکست کے بعد پی سی چاکو نے کیا استعفے کا اعلان، شیلا دیکشت کی قیات پر چھڑ گئی بحث

دہلی میں کانگرس کی شرمناک شکست کے بعد پی سی چاکو نے کیا استعفے کا اعلان، شیلا دیکشت کی قیات پر چھڑ گئی بحث

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات میں کانگرس کی کراری شکست کے بعد دہلی کانگرس کے انتخابی انچارج پی سی چاکو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے۔ وہیں اس سے پہلے منگل کو نتائج کا اعلان ہوتے ہی ریاستی کانگرس صدر سبھاش چوپڑہ نے شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

12 February,2020
اتر پردیش میں ''کیجریوال ماڈل'' کا سہارا لے گی کانگرس، بجلی ، تعلیم  اور بے روزگاری کو بنائے گی ہتھیار

اتر پردیش میں ''کیجریوال ماڈل'' کا سہارا لے گی کانگرس، بجلی ، تعلیم  اور بے روزگاری کو بنائے گی ہتھیار

لکھنؤ: دہلی اسمبلی انتخابات میں بھلے ہی کانگر س کا کھاتہ نہ کھلا ہو، لیکن اترپردیش میں زمینی سطح پر تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی اور ریاستی صدر اجے کمار للوکی جوڑی محنت کر رہی ہے

12 February,2020
کیجریوال کی جیت پر خوش ہوئی سورا بھاسکر ،ٹویٹ کر بولی- دہلی میری جان! پھر سے پیار ہوگیا تم سے

کیجریوال کی جیت پر خوش ہوئی سورا بھاسکر ،ٹویٹ کر بولی- دہلی میری جان! پھر سے پیار ہوگیا تم سے

ممبئی  : دہلی کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت سے اداکارہ سورا بھاسکر انتہائی خوش ہیں۔ دہلی کی 70 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے انتخابات میں آپ کی بڑی جیت ہوئی ہے۔ آپ کو 70 میں سے 62 سیٹوں پر جیت حاصل ہوئی ہے

12 February,2020
اروند کیجریوال قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب، 16 فروری کو رام لیلا میدان میں لیں وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف

اروند کیجریوال قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب، 16 فروری کو رام لیلا میدان میں لیں وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف

نئی دہلی: دہلی میںزبردست اکثریت سے ملی جیت کے بعد اروند کیجریوال اتوار کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق کیجریوال اتوار  16 فروری کو وزیر اعلیٰ عہدے کا  حلف لیں گے ۔ حلف برداری تقریب رام لیلا میدان  میں   منعقد ہو گی

12 February,2020
دہلی نتائج : وزیر اعظم مودی ، راجناتھ سنگھ سمیت دیگر لیڈران نے کیجریوال کو دی مبارکباد

دہلی نتائج : وزیر اعظم مودی ، راجناتھ سنگھ سمیت دیگر لیڈران نے کیجریوال کو دی مبارکباد

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دہلی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کی زبردست جیت حاصل کرنے پر وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو مبارک باد دی ہے۔

11 February,2020
دہلی انتخابات: نتائج پر میڈیا میں بولے کیجریوال- آئی لو یو دہلی، اتنا پیار دینے کے لئے شکریہ

دہلی انتخابات: نتائج پر میڈیا میں بولے کیجریوال- آئی لو یو دہلی، اتنا پیار دینے کے لئے شکریہ

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (آپ)انتخابات میں ایک بار پھر زبردست  جیت حاصل کرتے ہوئے دہلی اسمبلی میں تین چوتھائی اکثریت حاصل کر تیسری بار حکومت بنانے کی سمت میں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔  جبکہ بی جے پی بہت پیچھے چھوٹ گئی ہے

11 February,2020
دہلی انتخابی نتائج : ہار کے بعد منوج تیواری نے کیجریوال کو دی مبارکباد، کہا-  میرا اندازہ غلط ثابت ہوا

دہلی انتخابی نتائج : ہار کے بعد منوج تیواری نے کیجریوال کو دی مبارکباد، کہا-  میرا اندازہ غلط ثابت ہوا

نئ دہلی:راجدھانی دہلی کے انتخابی نتائج میں عام آدمی پارٹی ایک بار پھر سب سے بڑی پارٹی بن کر آئی ہے۔ اب تک  ملے رجحانا ت میں  اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی 63 سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے اور بی جے پی صرف 7 سیٹوں پر اٹکی ہوئی ہے۔

11 February,2020
دہلی کے انتخابی نتائج ملک کی ترقی و امن کے لئے اچھا اشارہ: اکھلیش یادو

دہلی کے انتخابی نتائج ملک کی ترقی و امن کے لئے اچھا اشارہ: اکھلیش یادو

لکھنؤ: دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر عام آدمی پارٹی نے شاندار کامیابی  حاصل کی ہے۔  کل 70  اسمبلی سیٹوں پر ہوئی ووٹنگ میں ''''آپ'''' کو 63 سے زیادہ سیٹیں مل رہی ہیں وہیں ان کی حریف بی جے پی کو 8 سیٹیں ملتی نظر آ رہی ہیں۔

Scroll to Top