ED

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور کو دیر رات گرفتار کیا

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور کو دیر رات گرفتار کیا

ممبئی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نے منی لانڈرنگ  کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور  کو آدھی رات کو گرفتار  کیا ۔ سنیچر کو قریب 15گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد ای ڈی  نے راناکپور    کو گرفتار کیا۔ لمبی پوچھ تاچھ   میں ای ڈی نے رانا کپور سے یس بنک کے لین دین پر معتدد سوالات پوچھے ۔

08 March,2020
آئی این ایکس میڈیا کیس: چدمبرم کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

آئی این ایکس میڈیا کیس: چدمبرم کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا سے منسلک منی لانڈرنگ  کے  معاملہ میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکزی  وزیر مالیات پی چدمبرم کو   بدھ کو یعنی آج سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔جسٹس آر بھانومتی، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس رشی کیش رائے کی بنچ نے کچھ شرائط کے ساتھ مسٹرپی چدمبرم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

04 December,2019

Scroll to Top