ECONOMY

کورونا وائرس :ملک کی اکانومی کو بچانے کے لئے آر بی آئی  نے کئے 10بڑے اعلانات

کورونا وائرس :ملک کی اکانومی کو بچانے کے لئے آر بی آئی  نے کئے 10بڑے اعلانات

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس وبا  کی روک تھام کے لئے ملک میںلاگو 21دن کی پابندیوں کے معاشی و مالی اثرات کو کم کرنے کے لئے مرکزی حکومت کے راحت پیکیج کے ایک ہی دن بعد جمعہ کو ریزرو بنک نے بھی مالیاتی پالیسیوں سے معاشیاتی  شرح کو سہارا دینے کی کوشش کی ۔ ریزرو بنک نے غیرمتوقع  قدم اٹھاتے ہوئے تین اپریل کو مجوزہ مالیاتی پالیسی  کا اعلان سے پہلے ہی ریپو شرح ، ریورس ریپو شرح گھٹانے سمیت کئی  پالیسی  اقدامات کئے۔ ریزرو بنک کے اعلان کی اہم باتیں

27 March,2020
ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

نیشنل ڈیسک : ملک کے کسی حصے میں  فساد ،دنگا  یا تنائو  جیسے حالات بنتے ہیں تو سرکار سب سے پہلے مستقل طور پر ا نٹر نیٹ بند کرتی ہے ۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے دیش    کی معیشت  کو  بڑا  نقصان ہورہا ہے ۔ یہ جانکاری سیلیولر  آپریٹرز  ایسو سی ایشن آف انڈیا  میں ڈائریکٹر  جنرل راجن  میتھیوز نے دی ہے

21 February,2020
ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

بزنس ڈیسک: ملک کی معیشت اس وقت بحران کے دور سے گزر رہی ہے لیکن اسی درمیان  ہندوستان کے لئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل، برطانیہ رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی پانچویں معیشت بن گیا ہے۔ ہندوستان  نے 2019 میں برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

18 February,2020
بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو کہا کہ حکومت نے نجی اور سرکاری سرمایہ کاری ،کھپت اور برآمدات بڑھانے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں جس کی وجہ سے معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے ہیں

11 February,2020
سب کو مل کر معیشت کو رفتار دینے کی ضرورت: سیتا رمن

سب کو مل کر معیشت کو رفتار دینے کی ضرورت: سیتا رمن

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سب کو مل کر معیشت کو رفتار دینے کی ضرورت ظاہر کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ بجٹ کے ذریعہ حکومت سہولتیں فراہم کررہی ہے اور بنیادی ڈھانچوں کے ذریعہ اثاثہ جات میں اضافہ کرنے کا کردار ادا کررہی ہے۔

02 February,2020
راہل گاندھی  نے وزیر اعظم  کا ویڈیوشیئرکر کسا طنز،کہا- آپ کی جادوئی کسرت سے معیشت کو مل سکتی ہے رفتار

راہل گاندھی  نے وزیر اعظم  کا ویڈیوشیئرکر کسا طنز،کہا- آپ کی جادوئی کسرت سے معیشت کو مل سکتی ہے رفتار

نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا ورزش کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کیا ہے اور کرارا طنز کسا ہے۔ وزیر اعظم  مودی کے اس ویڈیو کے ساتھ راہل گاندھی نے ٹویٹر پر لکھا کہ '''' محترم وزیر اعظم ، براہ مہربانی اپنی جادوئی  کسرت کوروز آزمائیں۔آپ کو کیا پتہ، شاید اس سے معیشت چلنے لگے

02 February,2020
ملک کی گرتی معیشت پر سبرا منیم سوامی کا طنز- اس کو برباد کرنے کے لئے بھی دماغ چاہئے

ملک کی گرتی معیشت پر سبرا منیم سوامی کا طنز- اس کو برباد کرنے کے لئے بھی دماغ چاہئے

نیشنل ڈیسک :ملک کی اقتصادی سست روی حکومت کے لئے بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے۔اپوزیشن مسلسل اس مسئلے پر حکومت کو گھیر ر ہی  ہے۔ اب بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی)سے ہی مخالفت کے سر سنائی دے رہے ہیں

19 January,2020
ہندوستان کی معیشت میں سست روی پر آئی ایم ایف نے کیا خبردار، کہا- جلد بڑے اقدامات کرنے کی ضرورت

ہندوستان کی معیشت میں سست روی پر آئی ایم ایف نے کیا خبردار، کہا- جلد بڑے اقدامات کرنے کی ضرورت

واشنگٹن: موجودہ وقت میں ہندوستان کی معیشت اقتصادی سستی کے دور سے گزر رہی ہے۔اس کے لئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)نے ہندوستان کو خبردار کیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے ہندوستان کو جلد سے جلد بڑے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے

24 December,2019
مودی کے سابق چیف اقتصادی مشیر کا بیان، 4 بیلنس شیٹ چیلنجوں کا سامنا کر رہی معیشت

مودی کے سابق چیف اقتصادی مشیر کا بیان، 4 بیلنس شیٹ چیلنجوں کا سامنا کر رہی معیشت

نئی دہلی: مودی حکومت کے سابق چیف اقتصادی مشیر ( سی ای اے)اروند سبرامنیم نے بدھ کو ہندوستانی معیشت کے موجودہ حالات کو لے کر ایک بڑا بیان دیا ہے۔سبرا منیم  نے کہا کہ  ہندوستان اب چار بیلنس شیٹ چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے۔ان میں بنک، انفراسٹرکچر، غیر بنکاری فائنانس کمپنی  (این بی ایف سی )اور ریئل اسٹیٹ کمپنیاں شامل ہیں

19 December,2019
''نہ کھاؤں گی نہ کھانے دوں گی'': پیاز پر یہ کیا بول گئی ''نرملا تائی''

''نہ کھاؤں گی نہ کھانے دوں گی'': پیاز پر یہ کیا بول گئی ''نرملا تائی''

نیشنل ڈیسک : کسی زمانے کا مشہور نعرہ '''' نہ کھاؤں گا ، نہ کھانے دوں گا'''' ۔ ایک بار پھر عوام کی زبان پر آگیا ہے ۔ اس بار وزیر اعظم نریندر مودی نہیں بلکہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے چلتے یہ نعرہ چرچہ میں  آیا ہے ۔ دراصل ایم پی مہنگی پیاز کا مدعا اٹھا

05 December,2019
ممتا کی بھاجپا کو نصیحت: ''بانٹو اور راج کرو'' کی پالیسی کو چھوڑ کر معیشت پر دھیان دو

ممتا کی بھاجپا کو نصیحت: ''بانٹو اور راج کرو'' کی پالیسی کو چھوڑ کر معیشت پر دھیان دو

نیشنل ڈیسک : مغری بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے ملک کی معیشت کو لے کر بھاجپا کی قیادت والی مرکزی حکومت کی این ڈی اے (نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس) پر نشانہ سادھا ۔ انہوں نے جمعرات کے روز کہا کہ ،'''' بانٹوں اور راج  کرو''''  کی پالیسی ملک کیلئے ٹھیک نہیں ہوگی جو فی الحال اقتصادی مندی کے دور سے گزر رہا ہے ۔

05 December,2019
چدمبرم نے مودی حکومت کے خلاف کھولا مورچہ، کہا- پارلیمنٹ میں میری آواز نہیں دبا سکتے

چدمبرم نے مودی حکومت کے خلاف کھولا مورچہ، کہا- پارلیمنٹ میں میری آواز نہیں دبا سکتے

نیشنل ڈیسک: سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد ویروار کو پارلیمنٹ پہنچے اور کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں ان کی آواز دبا نہیں سکتی۔چدمبرم 106 دن تہاڑ جیل میں گزارنے کے بعد بدھ کو رہا ہوئے جب سپریم کورٹ سے انہیں ضمانت مل گئی

05 December,2019
حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت کی حالت بدترہورہی ہے:اپوزیشن

حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت کی حالت بدترہورہی ہے:اپوزیشن

نئی دہلی:لوک سبھا میں بدھ کو اپوزیشن نے ملک کی خراب ہوتی معیشت کیلئے مرکزی حکومت کی موجودہ پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے معیشت چوپٹ ہورہی ہے اور اسے پٹری پرلانے کیلئے اقتصادی پالیسیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے

04 December,2019
چدمبرم کا بھاجپا پر طنز- بھارت کی معیشت کو اب  خدا بچائے

چدمبرم کا بھاجپا پر طنز- بھارت کی معیشت کو اب  خدا بچائے

نیشنل ڈیسک: بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کی جانب سے جی ڈی پی کو لے کر کئے گئے  تبصرہ کے پس منظر میں کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے منگل کو بی جے پی پر نشانہ لگایا۔انہوں نے طنز کستے ہوئے کہا کہ اب ملک کی معیشت کو  خدا  بچائے۔

03 December,2019
مسلسل گرتی جی ڈی پی پربھی  بھاجپا کہہ رہی'' آل ازویل''، تیسری سہ ماہی میں نتائج  ہوں گے مزید بدتر: چدمبرم

مسلسل گرتی جی ڈی پی پربھی  بھاجپا کہہ رہی'' آل ازویل''، تیسری سہ ماہی میں نتائج  ہوں گے مزید بدتر: چدمبرم

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی ترقی کی شرح 4.5 فیصد رہنے کی پہلے سے امید   تھی، لیکن تیسری سہ ماہی کے نتائج اور خوفناک ہوں گے۔پہلے سے ہی سستی جھیل رہی ملک کی معیشت کی ترقی کی شرح دوسری سہ ماہی میں گر کر 4.5 فیصد پر آ گئی

30 November,2019
گرتی معیشت پر بھڑکے پرکاش راج ، کہا: سوال کس سے پوچھیں ،نہرو سے یا ٹیپو سلطان سے ؟

گرتی معیشت پر بھڑکے پرکاش راج ، کہا: سوال کس سے پوچھیں ،نہرو سے یا ٹیپو سلطان سے ؟

نئی دہلی : جی ڈی پی شرح میں گراوٹ  کو لے کر  بالی وڈ اداکار پرکاش راج نے ایک بار پھر مودی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔ گرتی معیشت پر مودی حکومت پر تیکھا طنز کستے ہوئے  پرکاش راج نے کہا کہ ،''''معیشت آئی سی یو میں ہے ۔ ترقی اور یقین انکیوبیٹر میں ہے ۔ ہم کسسے سوال پوچھیں ۔ نہرو سے یا ٹیپو سلطان سے ، بس پوچھ رہا ہوں ۔

30 November,2019

Scroll to Top