ECONOMIC NOBEL AWARD 2019

جانئے کیسے رچی گئی تھی پلوامہ حملے کی سازش، اب تک کا سب سے بڑا  انکشاف

جانئے کیسے رچی گئی تھی پلوامہ حملے کی سازش، اب تک کا سب سے بڑا  انکشاف

نیشنل ڈیسک :جموں۔کشمیر کے پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کو ابھی بھی ملک نہیں بھلا سکا ہے۔ آج بھی لوگوں کے ذہن میں وہ منظر تازہ ہے جب دہشت گردوں نے دھماکہ سے بھری گاڑی کو سی آر پی ایف کے جوانوں کے ٹرک سے ٹکرا دیا تھا۔ جس میں 40 سی آر پی ایف (CRPF) کے جوان شہید ہوگئے تھے۔

26 May,2020
کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

جالندھر: آج ،دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے ستمبر 2019 میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں اس طرح کے وائرس پھیل جانے کے امکانات کا اظہار کیا تھا۔ ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں ''''A World at Risk'''' میں کہا گیا تھا کہ یہ وائرس اور بھی خطرناک ہوگا۔

19 March,2020
خریدار نہ ملنے کے بعدنوزائیدہ کو قتل کر نہر میں پھینکا،2ملزمین گرفتار

خریدار نہ ملنے کے بعدنوزائیدہ کو قتل کر نہر میں پھینکا،2ملزمین گرفتار

ملوٹ:گزشتہ8 ماہ قبل اغوا ہونے والے ساڑھے 4 ماہ کے بچے کو ملزم نے قتل  کرکے نہر میں پھینک دیا۔ اس معاملے میں پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے متعلق  آج ہوئی پریس  کانفرنس  میںایس پی گورمیل سنگھ اور ڈی ایس پی منموہن سنگھ اولکھ نے بتایا کہ 7 جولائی ، 2019 کو ایچ ایم رائس مل جنڈ والا روڈ ڈینی والا سے اپنی والدہ اور 5 سالہ بہن کے مابین سو رہے ساڑھے 4 ماہ کے لڑکے اچاری لال کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

18 March,2020
راہل گاندھی کی پیشینگوئی - کورونا کے علاوہ ایک اور بڑی  تباہی  ہندوستان میں دستک دینے والی ہے

راہل گاندھی کی پیشینگوئی - کورونا کے علاوہ ایک اور بڑی  تباہی  ہندوستان میں دستک دینے والی ہے

نئی دہلی: کانگرس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ ملک کو صرف   کورونا وائرس سے ہی نہیں بلکہ ایک بڑی تباہی  ہندوستان  میں دستک دینے والی ہے۔ یہ تباہی ہے قریب آ رہی اقتصادی بربادی اور اس کے لئے بھی ہندوستان کو تیار رہنا ہوگا ۔راہل نے کہا کہ اقتصادی تباہی کی وجہ سے ہمارے لوگوں کو اگلے 6 ماہ میں ناقابل تصور مصائب سے گزرنا  ہوگا ۔

17 March,2020
گزشتہ سال کے مقابلے امسال ہولی زیادہ پر امن طریقے سے منائی گئی:  دہلی پولیس

گزشتہ سال کے مقابلے امسال ہولی زیادہ پر امن طریقے سے منائی گئی:  دہلی پولیس

نئی دہلی :دہلی پولیس نے ہولی 2020 کا تہوار سلامتی سے منائے جانے پر بدھ کو دہلی والوں  کو اظہار تشکر کیا ہے اور ہولی پر ان کے پاس آنے والی کمپلینٹ فون کال 2019 کے مقابلے میں تقریباً اس بار آدھی رہے ۔ دہلی پولیس  نے  ٹویٹ کر کہا، "دہلی کی سڑکوں پر ہولی کے دوران دہلی پولیس کی وسیع موجودگی رہی-

11 March,2020
معاشرے میں نمایاں کارکردگی کے لئے 15 خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

معاشرے میں نمایاں کارکردگی کے لئے 15 خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

نئی دہلی:صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر راشٹرپتی بھون نئی دلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں سال 2019 کے لئے ناری شکتی پرسکار پیش کیے۔ یہ پرسکار خصوصی طور پر بے بس اور پسماندہ خواتین کی ترقی کی سمت میں نمایاں خدمات کے لیے 15 ممتاز خواتین کو پیش کیے گئے

08 March,2020
آنگ سان  سوچی کو بڑا جھٹکا،روہنگیا قتل عام کے معاملے پر واپس لیا گیایہ  باوقار  ایوارڈ

آنگ سان  سوچی کو بڑا جھٹکا،روہنگیا قتل عام کے معاملے پر واپس لیا گیایہ  باوقار  ایوارڈ

انٹر نیشنل ڈیسک:نوبل امن انعام یافتہ اور میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ دی سٹی آف لندن کارپوریشن نے سوچی کو دیا گیا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ ادارہ نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا معاملہ پر سوچی کے رویہ سے خوش نہیں ہے

06 March,2020
سستا سونا خریدنے کا آخری موقع دے رہی ہے مودی حکومت، جلد اٹھائیں فائدہ

سستا سونا خریدنے کا آخری موقع دے رہی ہے مودی حکومت، جلد اٹھائیں فائدہ

بزنس ڈیسک:اگر آپ بھی سونا خریدنے یا پھر سونے میں سرمایہ کا پلان بنا رہے ہیں تو مودی سرکار آپ کو ایک خاص موقع دینے جا رہی ہے ۔سرکار نے آج سے سورین گولڈ بانڈ 2019-20کی شروعات کر دی ہے ،جس کے تحت آپ  سستے میں سونا خرید سکتے ہیں ۔سرکار کی طرف سے یہ آخری پیشکش ہے ۔اس میں اگر آپ آن لائن سرمایہ کرتے ہیں تو آپ کو قیمت میں چھوٹ بھی ملے گی۔

02 March,2020
پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

بزنس ڈیسک: ملازمین مستقبل ند ھی تنظیم ( ای پی ایف او)  کے قریب چھ کروڑ سبسکرائبرس کو مودی حکومت بڑی سوغات دینے جا رہی ہے۔ لیبر وزارت ملازمین مستقبل میں  ندھی  ڈیپازٹ پر رواں مالی سال 2019-20 کے لئے 8.65 فیصد شرح سود کو برقرار رکھنے پر غور کر رہی ہے ۔سمجھا جاتا ہے کہ  ای پی ایف او  کے  فیصلے لینے والا باڈی مرکزی بورڈ آف ٹرسٹیز ( سی بی ٹی  )کی پانچ مارچ، 2020 کو ہونے والی میٹنگ میں ملازمین مستقبل  ند ھی ( ای پی ایف )ڈیپازٹ پر سود کی شرح فیصلہ کرے گا۔

01 March,2020

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

بزنس ڈیسک: ملک کی معیشت اس وقت بحران کے دور سے گزر رہی ہے لیکن اسی درمیان  ہندوستان کے لئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل، برطانیہ رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی پانچویں معیشت بن گیا ہے۔ ہندوستان  نے 2019 میں برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

18 February,2020
ملک توڑنے کا کام کر رہے ہیں لوک سبھا الیکشن  نہ جیتنے والے لوگ: سمرتی ایرانی

ملک توڑنے کا کام کر رہے ہیں لوک سبھا الیکشن  نہ جیتنے والے لوگ: سمرتی ایرانی

امیٹھی: مرکزی وزیر اور مقامی لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ  سمرتی ایرانی نے جمعرات کو کہا کہ 2019 میں لوک سبھا  الیکشن  میں نہ جیت حاصل کرنے والے لوگ شاہین باغ جیسے معاملات کو حمایت دے کر ملک توڑنے کا کام کر رہے ہیں۔

30 January,2020
ہندوستان میں اقتصادی سست روی عارضی، جلد دیکھنے کو ملے گی تیزی: آئی ایم ایف سر براہ

ہندوستان میں اقتصادی سست روی عارضی، جلد دیکھنے کو ملے گی تیزی: آئی ایم ایف سر براہ

بزنس ڈیسک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالنا جارجیوا نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان  میں اقتصادی سست روی عارضی ہے اور ان آنے والے وقت میں اس میں بہتری کی امید ہے۔ جارجیوا نے عالمی اقتصادی فورم( ڈبلیو ای ایف )  2020 میں یہاں کہا کہ اکتوبر 2019 میں جب آئی ایم ایف نے عالمی اقتصادی منظر نامے کا اعلان کیا

25 January,2020
معیشت میں اصلاح پر حکومت کی کوئی توجہ نہیں:پرینکا گاندھی

معیشت میں اصلاح پر حکومت کی کوئی توجہ نہیں:پرینکا گاندھی

نئی دہلی :کانگرس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے معیشت میں گراوٹ کے سلسلے میں بھارتی جنتاپارٹی  (بی جے پی)کی قیادت والی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ معیشت میں اصلاح اس کی اولین ترجیح ہونی چاہئے  تھی لیکن اس نے اس معاملے کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا ہے

09 January,2020
یکم جنوری سے ان سمارٹ فونز پر بند ہوجائے گا وہاٹس ایپ

یکم جنوری سے ان سمارٹ فونز پر بند ہوجائے گا وہاٹس ایپ

گیجیٹ ڈیسک :  31 دسمبر سے کئی سمارٹ فونز پر انسٹینٹ میسیجنگ ایپ ( وہاٹس ایپ ) کام کرنا بند کردے گی ۔ وہاٹس ایپ  نے اپنے FAQ سیکشن میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 31 دسمبر 2019 کے بعد یہ ایپ ونڈوز موبائل

30 December,2019
من کی بات: ہندوستان کا نوجوان  ترقی پسند ، ہر دن کچھ نیا کرتا ہے: وزیر اعظم

من کی بات: ہندوستان کا نوجوان ترقی پسند ، ہر دن کچھ نیا کرتا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2019 میں آج آخری مرتبہ من کی بات پروگرام کے ذریعہ لوگوں سے خطاب کیا ۔ من کی بات پروگرام کی شروعات میں انہوں نے نوجوانوں کو مبارک باد دی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یہ نسل انتہائی صلاحیت مند ہے

29 December,2019
تصویروں میں دیکھیں سورج گرہن کا حیران نظارہ ، ہندوستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا ،''رنگ آف فائر''

تصویروں میں دیکھیں سورج گرہن کا حیران نظارہ ، ہندوستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا ،''رنگ آف فائر''

نیشنل ڈیسک : ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں جمعرات کے روز سال 2019 کا آخری سورج گرہن دیکھا گیا ۔ کئی لوگ سورج گرہن کے اس حیران کن نظارے کے گواہ بنے ۔ کئی مقامات پر رنگ آف فائر بنا جسے دیکھ کر  گد گد ہوگئے ۔

26 December,2019
اسرو کیلئے بیحد اہم ہے 2020: لانچ کرے گا درجنوں سیٹیلائٹس

اسرو کیلئے بیحد اہم ہے 2020: لانچ کرے گا درجنوں سیٹیلائٹس

نیشنل ڈیسک : اسرو کے لئے سال 2019 کامیابیوں سے بھرا رہا اور 2020 بھی اس کے لئے بیحد اہم ہے ۔ اسرو نے اگلے سال کے لئے کئی بڑے اہداف طے ہوئے ہیں ۔  اسرو سال 2020 میں درجنوں سیٹیلائٹ مشن لانچ کرنے کیلئے ہی مشن ''''آدتیہ'''' اور ''''گنیان''''  کیلئے ٹیسٹ فلائٹ بھی لانچ کرے گا ۔

26 December,2019
وزیر اعظم مودی  نے بھی دیکھا سال کا آخری سورج گرہن ، شیئر کی تصویریں

وزیر اعظم مودی  نے بھی دیکھا سال کا آخری سورج گرہن ، شیئر کی تصویریں

نیشنل ڈیسک : اس سال کا آخری سورج گرہن جمعرات کی صبح یعنی آج لگا ۔ یہ سورج گرہن ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھنے کو ملا ۔ ملک کے جنوبی صوبوں کرناٹک ، کیرل ، چینئی اور تمل ناڈو کے حصے

26 December,2019
منیش سسودیا نے کنگنا کو سکھا یا  معاشیات کا بنیادی سبق، کہا- دیہاڑی مزدور بھی دیتا ہے  ٹیکس

منیش سسودیا نے کنگنا کو سکھا یا  معاشیات کا بنیادی سبق، کہا- دیہاڑی مزدور بھی دیتا ہے  ٹیکس

نئی دہلی:دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بالی وڈ سٹار کنگنا  راناوت کو پھٹکار لگائی ہے۔ دراصل، کنگنا نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کے خلاف دہلی میں ہوئے احتجاج کے دوران عوامی املاک کو ہوئے نقصان پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کنگنا نے کہا تھا کہ ہندوستان میں صرف چند لوگ ٹیکس دیتے ہیں

25 December,2019

Scroll to Top