DR MANMOHAN SINGH

کورونا کا خوف :سنسکار کے 16دن بعد بھی نہیں اٹھائی قبرستان سے بلدیو سنگھ کی ہڈیاں

کورونا کا خوف :سنسکار کے 16دن بعد بھی نہیں اٹھائی قبرستان سے بلدیو سنگھ کی ہڈیاں

پٹھلاوا:پنجاب میں کورونا سے سب سے پہلی موت گائوں پٹھلاوا ضلع نواں شہر میں بابا بلدیو سنگھ کی ہوئی تھی اور ان کا آخری سنسکار 18مارچ کو ہوا تھا ۔ آج 16دن کے بعد بھی ان کی ہڈیاں قربستان پر پڑی ہیں۔، بابا بلدیو سنگھ کے زیادہ تر  کنبہ کے افراد تو محکمہ صحت  کے آئیسولیشن وارڈ ، نواں شہر میںہیں کیونکہ وہ بھی کورونا پازیٹو ہیں، گائو ںمیں کرفیو و سیل کئے ہونے کی وجہ سے گائوں کے لوگ یہ کام انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کر نہیں   کر سکتے ہیں۔ اب انتظامیہ نے اس طرف ابھی تک دھیان کیوں نہیں دیا ،یہ ایک بڑا سوال ل

04 April,2020
اٹلی سے پنجاب تک کورونا کا قہر ، دوسری موت ، 64سال کے بزرگ نے بھی توڑا دم

اٹلی سے پنجاب تک کورونا کا قہر ، دوسری موت ، 64سال کے بزرگ نے بھی توڑا دم

جالندھر:کورونا وائرس کے انفیکشن سے پنجاب میں دوسرے شخص کی موت ہو  گئی ہے۔ ہوشیا ر پور کے ساکنہ مورونوالی 64سالہ بابا ہر بھجن سنگھ کی اتوار کو امرتسر کے گورو نانک دیو ہسپتال  میں موت ہو گئی ۔ ہر بھجن سنگھ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے گورنمنٹ میڈیکل کالج امرتسر کی پرنسپل ڈاکٹر  سجاتا شرما نے کہا کہ وہ نواں شہر کے متوفی بلدیو سنگھ  کے  رابطے  میں آنے  سے متاثر  ہوئے تھے ۔

30 March,2020
ضلع جالندھر میں5واں معاملہ ، 27سالہ نوجوان کورونا کی زد میں

ضلع جالندھر میں5واں معاملہ ، 27سالہ نوجوان کورونا کی زد میں

جالندھر:ضلع میںاب تک 4افراد کو اپنی زد میں لے چکے کورونا وائرس کا ایک اور پازیٹومعاملہ ملا ہے اور اس کے ساتھ ہی ضلع میںپازیٹومعاملوں کی تعداد 5ہو گئی ہےْ۔محکمہ صحت سے ملی جانکاری کے مطابق سول ہسپتال میں داخل گائوں ورک نواسی 27سالہ نوجوان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ غور طلب ہے کہ متاثرہ نواں شہر کے گا وںپٹھلاوا کے متوفی 70سالہ بلدیو سنگھ کے رابطے میں آنے والے پازیٹومعاملے کے رابطے میں آیا تھا۔

27 March,2020
مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

بھوپال :مدھیہ پردیش کی ودھان سبھا کو کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی اسپیکر  کے فیصلے کے خلاف شیو راج سنگھ چوہان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔اس پر عدالت 12 گھنٹے  میں سماعت کے لئے تیار ہوگئی ہے

16 March,2020
جیوترادتیہ سندھیا کی کار پر پھینکے گئے  پتھر، صوبے میں قانونی نظام ختم: شیو راج سنگھ چوہان

جیوترادتیہ سندھیا کی کار پر پھینکے گئے  پتھر، صوبے میں قانونی نظام ختم: شیو راج سنگھ چوہان

بھوپال :مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر شیو راج سنگھ چوہان نے جمعہ کو ریاست کی کانگرس حکومت کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں  قانونی نظام کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

14 March,2020
ہم اندازہ نہیں لگا سکے کہ سندھیا پارٹی چھوڑ دیں  گے : دگ وجے سنگھ

ہم اندازہ نہیں لگا سکے کہ سندھیا پارٹی چھوڑ دیں  گے : دگ وجے سنگھ

نیشنل ڈیسک:  مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ حکومت کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے ، کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے بدھ  (یعنی آج)کو کہا کہ ریاست میں پارٹی کے 22 باغی ایم ایل اے میں سے 13 نے یقین دہانی کرائی ہے کہ "وہ کانگریس کو نہیں چھوڑ رہے ہیں

11 March,2020
عالمی یوم خواتین کے موقع پر بولے راجناتھ سنگھ-بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک میں شامل تھیں بھارت ماں کی بہادر بیٹیاں

عالمی یوم خواتین کے موقع پر بولے راجناتھ سنگھ-بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک میں شامل تھیں بھارت ماں کی بہادر بیٹیاں

نیشنل ڈیسک:پوری دنیا میں آج  یوم خواتین منایا جا رہا ہے، بھارت میں بھی یوم خواتین کی دھوم رہی۔ یوم خواتین کے موقع پر ملک بھر میں بہت سے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔ایک پروگرام میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی حصہ لیا۔

08 March,2020
ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

گوالیار : با لی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ پر ہفتے کو نشانہ سادھا ۔ انہوں نے  کہاکہ ملک میں اب سوال اٹھانے والوں کو اینٹی نیشنل  اور غدار وطن کہہ دیا جاتا ہے  اور جن لوگوں پر دہشت گردی کے الزامات ہیں وہ ان کو ممبر پارلیمنٹ بنا دیا جاتا ہے

07 March,2020
نیشنلزم اور بھارت ماتا کی جے کا ہو رہا ہے غلط استعمال: منموہن سنگھ

نیشنلزم اور بھارت ماتا کی جے کا ہو رہا ہے غلط استعمال: منموہن سنگھ

نئی دہلی:بی جے پی پر بالواسطہ طور حملہ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج کہا کہ  ہندوستان  ''''عسکریت پسند اور خالصتا ًجذباتی''''  خیال کی تعمیر کے لئے  نیشلزم اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے

23 February,2020
بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- پاکستان میں بستی ہے اویسی کی آستھا، کرایا جائے ڈی این اے ٹیسٹ

بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- پاکستان میں بستی ہے اویسی کی آستھا، کرایا جائے ڈی این اے ٹیسٹ

بلیا:اپنے  متنازعہ بیانات کے چلتے سرخیوں میں رہنے والے بلیا سے بی جے پی ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے اسد الدین اویسی پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اویسی ملک کا دشمن ہے۔ انہوں نے  کہا کہ اگر اویسی کا  ڈی این اے ٹیسٹ کرا دیا جائے تو پتہ چلے گا کہ اس کی آستھا پاکستان میں بستی ہے۔ وہ جناح کی طرح اس ملک کو مسلم ملک  بنانا چاہتے

22 February,2020
گری راج نے پھر دیا متنازعہ بیان، کہا- آزادی کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نہ بھیج پانے کی قیمت چکا رہا ہے  مُلک

گری راج نے پھر دیا متنازعہ بیان، کہا- آزادی کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نہ بھیج پانے کی قیمت چکا رہا ہے  مُلک

نیشنل ڈیسک: اپنے متنازعہ بیانات  سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے  مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر بوال کھڑا کردینے  والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک آزادی کے وقت پاکستان بننے کے بعد مسلمانوں کو وہاں نہیں بھیج پانے اور ہندؤوں کو یہاں نہیں لا  پانے کی قیمت چکا رہا ہے۔

21 February,2020
وارث پٹھان کے ''15 کروڑ 100 کروڑ پر بھاری'' والے بیان پر بھڑکے دگوجے -  تیجسوی ، کیا گرفتاری کا مطالبہ

وارث پٹھان کے ''15 کروڑ 100 کروڑ پر بھاری'' والے بیان پر بھڑکے دگوجے -  تیجسوی ، کیا گرفتاری کا مطالبہ

نیشنل ڈیسک: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے قومی ترجمان اور مہاراشٹر کے  بھیکھلا سے سابق ممبر اسمبلی وارث پٹھان کے بیان'''''''' 15 کروڑ مسلم 100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری پڑیں گے''''''''کی کانگرس جنرل  سیکرٹری دگ وجے سنگھ اور آر جے ڈی لیڈر  تیجسوی یادو نے مذمت کی ہے۔

21 February,2020
گری راج کو بی جے  پی صدر نے کیا طلب، دیوبند کو بتایا تھا دہشت گردی کی گنگوتری

گری راج کو بی جے  پی صدر نے کیا طلب، دیوبند کو بتایا تھا دہشت گردی کی گنگوتری

نیشنل ڈیسک :بی جے پی صدر جے پی نڈا نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو طلب کیا ہے۔ جے پی نڈا نے گری راج سنگھ کے متنازعہ بیانات کو لے کر ان سے سوال پوچھا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ  جے پی نڈا نے گری راج سنگھ کو بے وجہ بیان بازی سے بچنے کو کہا ہے

15 February,2020
مالک کی موت کا دکھ برداشت نہ کرسکا بندر، لاش کے پاس بیٹھے - بیٹھے گنوادی جان

مالک کی موت کا دکھ برداشت نہ کرسکا بندر، لاش کے پاس بیٹھے - بیٹھے گنوادی جان

فتح پور: یہ اتفاق ہے یا مالک سے پہلے  جنم کا کوئی رشتہ کہ ایک پالتو بندر نے اپنے  پالنے  والے  بزرگ استاد کی موت کے بعد اپنے جان دے دی۔ یہ واقعہ فتح پور ضلع کے کشن پور قصبے کے پاکھرتر محلے  کا ہے،

15 February,2020
پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی پر شہید جوانوں کو خراج ِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی نہیں بھولے گا۔ مسٹر مودی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کر کے کہا گزشتہ سال پلوامہ خود کش حملے میں شہید بہادر جوانوں کو خراج ِ عقیدت

14 February,2020
دہلی کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا،آج ہندوستان جیت گیا: سنجے سنگھ

دہلی کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا،آج ہندوستان جیت گیا: سنجے سنگھ

نئی دہلی:راجیہ سبھا کے رکن اور عام آدمی پارٹی کے اہم لیڈر سنجے سنگھ نے کہاکہ دہلی اسمبلی انتخابات میں دہلی کے عوام نے مسٹر اروند کیجریوال کی پارٹی کو ووٹ دیکر نفرت کی سیاست کومستر کردیا ہے اور ترقی اور قوم پرستی کا انتخاب کیا ہے۔

11 February,2020
دگوجے نے اٹھایا پلوامہ کے شہیدوں کا معاملہ، کہا -  مودی- شاہ اور یوگی شرم کرو، ایک سال بعد بھی ان کے پریوار کو مدد نہیں ملی

دگوجے نے اٹھایا پلوامہ کے شہیدوں کا معاملہ، کہا -  مودی- شاہ اور یوگی شرم کرو، ایک سال بعد بھی ان کے پریوار کو مدد نہیں ملی

بھوپال:  مدھیہ پر دیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگرس کے  سینئر رہنما دگوجے سنگھ نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کا معاملہ اٹھاتے ہوئے آج کہا کہ شہیدوں کے گھروالوں کو ایک سال گزرنے کے باوجود مدد نہیں ملی ہے۔

10 February,2020
نربھیا معاملہ: صدر جمہوریہ نے خارج کی  ونے کی رحم کی عرضی

نربھیا معاملہ: صدر جمہوریہ نے خارج کی  ونے کی رحم کی عرضی

نئی دہلی:صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ہفتے کو نربھیا کے چار قصوروارں میں سے ایک ونے شرما کی رحم کی عرضی خارج کی۔دہلی کی ایک عدالت کے ذریعہ سبھی قصوروارں کی پھانسی کی سزا پر روک لگانے کے ایک دن بعد

01 February,2020
وزیر خزانہ سیتارمن نے کی اب تک کی سب سے بڑی بجٹ تقریر، توڑ دیا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا ریکارڈ

وزیر خزانہ سیتارمن نے کی اب تک کی سب سے بڑی بجٹ تقریر، توڑ دیا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا ریکارڈ

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کو مودی حکومت - 2  میںاپنا پہلا مکمل بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے اب تک کا سب سے بڑی بجٹ تقریر کی۔ لوک سبھا میں وزیر خزانہ کی تقریر قریب پونے تین گھنٹے تک چل

01 February,2020
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے تنازعہ حل کرنے کے بجائے  ہندوستان کے خلاف ''''دہشت گردی کو ریاستی پالیسی'''' کے طور پر استعمال  کرنے کے لئے پاکستان پر نشانہ سادھا

28 January,2020

Scroll to Top