DOG

اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

انٹر نیشنل ڈیسک:چین سے  پیدا ہوئے کورونا وائرس کے انفیکشن نے  آج دنیا کے ایک بڑے حصے کو اپنی زد میں لے لیا ہے ۔ بھلے ہی  چین اس  وبا پر قابو پانے کا دعویٰ  کر رہا ہو لیکن اب بھی اس کا خطرہ ملک میں منڈرا رہا ہے۔ ڈر کے مارے چین نے ایک ایسا فیصلہ لیا ہے  جس  سے کروڑوں کتوں کی جان بچ  جائے گی ۔ در اصل یہاں کتو ں کو پالتوں  جانور کی  کیٹیگر ی میںڈال دیا ہے یعنی کہ  اب لوگ کتے کا مانس نہیں کھا پائیں گے۔

12 April,2020
اس غضب کی نوکری میں ملیں گے 30 لاکھ اور عالیشان گھر ، بس کرنے ہوں گے یہ کام

اس غضب کی نوکری میں ملیں گے 30 لاکھ اور عالیشان گھر ، بس کرنے ہوں گے یہ کام

انٹرنیشنل ڈیسک : ایک اچھی نوکری ،عالیشان گھر کی چاہت ہر کوئی رکھتا ہے ۔ اگر آپ کو ایسی نوکری کے لئے کہا جائے جس میں 30 لاکھ اور 6 منزلہ بنگلے میں رہنے کو مل رہا ہو تو آپ کیا کریں گے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی نوکری کے بارے میں بتانے جارہے ہیں ، جسے دنیا کی سب سے اچھی نوکری مانا جارہا ہے ۔

29 November,2019
ٹرمپ نے بغدادی کو مار گرانے والے کتے کو کیا سر فراز

ٹرمپ نے بغدادی کو مار گرانے والے کتے کو کیا سر فراز

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خاص طریقے سے ٹرینڈ ''''نائیک شوان'''' کونن کو سرفراز کیا ہے ۔ جس نے آئی ایس آئی ایس سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار گرانے کے مشن میں امریکی کمانڈو کی مدد کی تھی ۔ امریکی خاص فورسز نے فوج میں شامل شوانوں کے ساتھ مطلوب دہشت گرد بغدادی کا پیچھا کر اکتوبر میں اسے مار گرایا تھا ۔

26 November,2019
گائے کا گوشت کھانے والوں کو دلیپ گھوش کی صلاح: کتے کا گوشت کھاؤ ، کوئی نہیں روکے گا

گائے کا گوشت کھانے والوں کو دلیپ گھوش کی صلاح: کتے کا گوشت کھاؤ ، کوئی نہیں روکے گا

نیشنل ڈیسک : بھاجپا لیڈر اپنے بیانات کو لے کر اکثر چرچا میں رہتے ہیں ۔ اب بھاجپا کے مغربی بنگال کے صدر دلیپ گھوش ایک بیان دیکر تنازعہ میں گھر گئے ہیں ۔ انہوں نے ایک جلسے میں کہا کہ کچھ لوگ روڈ پر گائے کا مانس کھاتے ہیں میں ان ے کہنا چاہوں گا کہ وہ کتے کا مانس بھی کھائیں انہیں کوئی نہیں روکے گا ۔

05 November,2019
شخص نے جان پر کھیل کر بچائی کتے کی جان ، سوشل میڈیا پر ہورہی خوب تعریف

شخص نے جان پر کھیل کر بچائی کتے کی جان ، سوشل میڈیا پر ہورہی خوب تعریف

بیجنگ : چین میں ایک کتے کی جان بچانے کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ جس کو دیکھ کر لوگ خوب تعریف کررہے ہیں ۔ واردات چین کی ہے جہاں ایک شخص نے جان پر کھیل کر کتے کی جان بچائی ۔ ٹویٹر ''''پیپلز ڈیلی چائنا'''' نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے ۔

31 October,2019
بغدادی کو ٹھکانے لگانے والا بہادر کتا ڈیوٹی پر لوٹا

بغدادی کو ٹھکانے لگانے والا بہادر کتا ڈیوٹی پر لوٹا

واشنگٹن : سیریا میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے سرغنہ ابو بکر البغدادی  کے ٹھکانے  پر حملے کے دوران زخمی ہوا امریکی فوج کا ایک کتا اب ٹھیک ہو چکا ہے اور کام پر لوٹ آیا ہے ۔ ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے یہ جانکاری دی ہے ۔

31 October,2019
بائیک چلاتے کتے کا ویڈیو  وائرل ، سوشل میڈیا پر لوگوں نے کئے ایسے تبصرے

بائیک چلاتے کتے کا ویڈیو وائرل ، سوشل میڈیا پر لوگوں نے کئے ایسے تبصرے

سڈنی : جانوروں میں کتے کو سب سے زیادہ وفادار اور سمجھدار سمجھا جاتا ہے لیکن سوشل میڈی اپر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کتا بائیک چلاتے دکھ رہا ہے ۔ 26 اکتوبر کو اس ویڈیو کو کلارا جوبرگ نے

29 October,2019
ملبے میں دبے اپنے بچوں خو بچانے میں لگی اس ماں کا ویڈیو کردے گا آنکھیں نم

ملبے میں دبے اپنے بچوں خو بچانے میں لگی اس ماں کا ویڈیو کردے گا آنکھیں نم

نیشنل ڈیسک : ماں کا دل ماں کا ہی ہوتا ہے ۔ بچوں پر جب کوئی بھی آنچ آتی ہے تو سب سے زیادہ ماں کا ہی دل روتا اور تڑپتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا ہی ویڈیو وائرل ہورہا ہے جسے دیکھ کر کسی کا بھی دل پسیج سکتا ہے ۔

05 September,2019

Scroll to Top