DOCUMENTARY KALI POSTER

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

نئی دہلی:ملک میںکوروناوائر س ہر دن اپنے پائوں جمارہا ہے۔ کوروناوائر س کے بحران سے  نپٹنے کے لئے وزیرا عظم نریندر مودی کی طرف سے 21دنوں کے  لے ملک بھر میں لاک ڈائون  کا اعلا ن کیاہے۔ لاک ڈائون کے دوران  اگر کوئی شخص باہر گھومتا نظر  آتا ہے تو پولیس ان سے سختی سے نپٹ رہی ہے۔ پولیس  کی اسی سختی سے بچنے کے لئے ایک شخص نے ایسا طریقہ نکالا جس کو دیکھتے سارے حیران رہ گئے۔

28 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ:سپریم کورٹ کاہائیکورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار،بڑی بینچ کو سونپا کیس

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ:سپریم کورٹ کاہائیکورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار،بڑی بینچ کو سونپا کیس

نیشنل ڈیسک :سپریم کورٹ نے جمعرات کو اتر پردیش کی حکومت کی اس اپیل پر سماعت کی، جس میں اس نے الہ آباد ہائی کورٹ کے 6 مارچ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے ۔لکھنؤ میں سی اے اے مخالف مظاہرین کے پوسٹر لگانے پر سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے ۔

12 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عمل کرنے سے یوگی حکومت کا انکار، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگی

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عمل کرنے سے یوگی حکومت کا انکار، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگی

لکھنؤ: اتر پردیش کی یوگی حکومت شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف دارالحکومت لکھنؤ میں مظاہرین کے پوسٹر نہیں ہٹائے گی۔ اہم بات یہ ہے کہ  الہٰ آبادہائی کورٹ نے سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے لگائے گئے پوسٹروں کو ہٹانے کی ہدایت دی تھی

10 March,2020
کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کوچی:کیرالہ کے کچھ سرکاری کالجوں میں  ملک مخالف متنازعہ پوسٹر لہرائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کالج کی دیوار پر پوسٹر چسپاں کئے گئے تھے، جن پر لکھا تھا'''' ہندوستان میرا ملک نہیں ہے

01 March,2020
سی اے اے مخالف مظاہروں کے درمیان  وارنسی میں لگے  ''مسلمانوں کی گھر واپسی''  کی صلاح والے  پوسٹر

سی اے اے مخالف مظاہروں کے درمیان  وارنسی میں لگے  ''مسلمانوں کی گھر واپسی''  کی صلاح والے  پوسٹر

وارانسی: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ا)پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے کچھ دن بعد سے ہی جنوبی دہلی کے شاہین باغ سمیت ملک کے کئی حصوں میں اس کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ ادھر، ان مظاہروں کو لے کر پوسٹر وار بھی شروع ہو گئی ہے

20 January,2020
گوتم گمبھیر کے بعد دہلی میں کیجریوال کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں، بھاجپا کارکنان نے کیا مظاہرہ

گوتم گمبھیر کے بعد دہلی میں کیجریوال کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں، بھاجپا کارکنان نے کیا مظاہرہ

نیشنل ڈیسک: قومی دارالحکومت میں پانی کی کوالٹی اور اس کے معیار کے معاملے پر عام آدمی پارٹی حکومت کو گھیرنے کے لئے دہلی بی جے پی یووا مورچہ کے کارکنوں نے منگل کو شہر بھر میں مظاہرہ کیا۔بی جے پی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ''''گمشدگی کے پوسٹر لئے ہوئے تھے۔کیجریوال دہلی جل بورڈ(ڈ ی جے بی ) کے صدر بھی ہیں۔

19 November,2019
گوتم گمبھیر لاپتہ !آخری بار میں اندور میں جلیبی اور پوہا کھاتے دیکھے گئے تھے

گوتم گمبھیر لاپتہ !آخری بار میں اندور میں جلیبی اور پوہا کھاتے دیکھے گئے تھے

آلودگی  کو کنٹرول کرنے  پر بحث کے لئے گزشتہ دنوں دہلی میں منعقد پارلیمانی مستقل کمیٹی کے اجلاس کو ہلکے میں لینا بی جے پی لیڈر اور سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھاری پڑ رہا ہے۔ 15 نومبر کو منعقد میٹنگ میں شامل نہ ہونے کے سبب  گمبھیر کے خلاف آپ کارکنوں کی مخالفت جاری ہے

17 November,2019
امرتسر میں لگے سدھو اور عمران خان کے پوسٹر، بی جے پی بولی- آئی ایس آئی کے ہاتھو ں میں کھیل رہے سدھو

امرتسر میں لگے سدھو اور عمران خان کے پوسٹر، بی جے پی بولی- آئی ایس آئی کے ہاتھو ں میں کھیل رہے سدھو

پنجاب کے سابق کابینہ وزیر نوجوت سنگھ  سدھو کو  پاکستان کی جانب سے کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کئے جانے کے بعد امرتسر میں جگہ جگہ ان کے اور پاکستان کے  وزیر اعظم عمران خان کے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ان پوسٹروں کو لے کر ایک بار پھر پنجاب کی سیاست  گرما گئی ہے ۔

06 November,2019
وکیل انکل! میرے پاپا کو کیوں مارا...  اموشنل کردے گا پولیس والے کے معصوم  بیٹے کا یہ خط

وکیل انکل! میرے پاپا کو کیوں مارا...  اموشنل کردے گا پولیس والے کے معصوم  بیٹے کا یہ خط

نیشنل ڈیسک: ''''وکیل انکل! میرے پاپا تو پولیس والے ہیں، سب کہتے ہیں کہ وہ کم  پڑھے لکھے ہیں۔ وہ اکھڑ گنوار ٹائپ ہیں ، وہ قانون کی  جانکاری میں بھی پھسڈی ہیں، لیکن آپ تو پڑھے لکھے اور قانون کے جانکار ہو۔ اس کے بعد بھی پولیس اہلکاروں کے خلاف اتنا غصہ کیوں دکھا رہے  ہو''''۔

05 November,2019

Scroll to Top