DISTRICT SECRETARY

پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

لکھنؤ: کانگرس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے کانگرس پارٹی کے خرچےپر 1000 بسیں چلانے کی اجازت دینے پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پرینکا نے کہا  کہ ''''کانگرس کے خرچےپر 1000 بسوں کو چلانے کی اجازت دینے کے لئے آپ کا شکریہ''''۔

18 May,2020
امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ جان ہاپکنز کے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1635 افراد کی موت ہوچکی ہے ، اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 77،178 ہوگئی ہے ، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1،283،829 ہوگئی ہے۔ ادھر ، خبر یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ ، جو وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر ،

09 May,2020
جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں:سری نگر سے جموں کی طرف آ رہا ایک ٹرک حادثے کا شکا رہو گیا۔ سڑک حادثے میں ایک شخص بری طرح سے زخمی ہو گیا۔ حادثہ رابن  کے پاس ماروگ میں ہوا ۔

05 May,2020
مشن 2022:تنظیم کو مضبوط کرنے میں جٹی بسپا

مشن 2022:تنظیم کو مضبوط کرنے میں جٹی بسپا

لکھنئو:بسپا صدر مایا وتی  کے حکم پر گورووار کو پارٹی آفس پر بلائی گئی میٹنگ میں ودھان سبھا چنائو سے پہلے تنظیم کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ صوبے کی صدر منقاد علی نے صوبے بھر سے آئے ضلع صداور اور کوآر ڈینیٹروں کی میٹنگ میں بسپا سپریمو کاپیغام  پڑھ کر سنایا ۔ اس کے ساتھ ہی فتح پور کو چھوڑ کر صوبے بھر کی  ضلع  اکائیوں  کی تشکیل دی گئی ہے۔

21 March,2020
سی اے اے  احتجاج:مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا عوامی املاک کو نقصان پہنچانا ، 10 افراد سے  63 لاکھ وصولنے کا حکم

سی اے اے احتجاج:مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا عوامی املاک کو نقصان پہنچانا ، 10 افراد سے 63 لاکھ وصولنے کا حکم

لکھنؤ:اتر پردیش کی  دارا لحکومت  لکھنؤ میں سی اے ا ے اور این آر سی  کے خلاف مظاہرے کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچانا مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا ۔ ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نگر (مغرب ) نے 10 لوگوں پر 63 لاکھ 73 ہزار 900 روپے  کا جرمانہ ٹھوکا  ہے ۔ ان لوگوں کو یہ رقم   30 دن کے اندر جمع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

04 March,2020
جاوید اخترکی عقل پر پڑ گیا پردہ، دانشور کہنے لائق نہیں:  بھاجپا جنرل سیکرٹری

جاوید اخترکی عقل پر پڑ گیا پردہ، دانشور کہنے لائق نہیں: بھاجپا جنرل سیکرٹری

نیشنل ڈیسک :بی جے پی قومی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر انل جین نے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر پر اس ٹویٹ کو لے کر نشانہ لگایا ہے جس میں انہوں نے دہلی تشدد کے معاملے میں آپ کو پارٹی کے کونسلر طاہر حسین پر ایکشن کو لے کر سوال اٹھائے تھے

29 February,2020
اقوام متحدہ چیف گتریس کی دہلی تشدد پر پینی نظر، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کو دی یہ صلاح

اقوام متحدہ چیف گتریس کی دہلی تشدد پر پینی نظر، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کو دی یہ صلاح

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ایتونیو گتریس نئی دہلی کی موجودہ صورت حال پر قریبی نظر بنائے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مظاہرین کو پرامن طریقے سے  مظاہرہ کرنے  اور سکیورٹی ہلکاروں کو تحمل برتنے کی صلاح دی ہے۔

26 February,2020
لکھنؤ:  ضلع عدالت میں وکیل پر دیسی بم سے حملہ، کئی لوگ زخمی

لکھنؤ:  ضلع عدالت میں وکیل پر دیسی بم سے حملہ، کئی لوگ زخمی

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤکے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ احاطے میں جمعرات کو کچھ نامعلوم افراد نے ایک وکیل پر دیسی بم سے حملہ کردیا۔ کورٹ میں اس بم  حملے  سے لوگ دہل اٹھے  اور کئی لوگ زخمی ہو گئے

13 February,2020
فیض آباد اور مغل سرائے کے بعد اب اس شہر کا نام بدلے گی  یوگی حکومت، جلد ہی کابینہ میں پیش ہوسکتا ہے پرستاو

فیض آباد اور مغل سرائے کے بعد اب اس شہر کا نام بدلے گی  یوگی حکومت، جلد ہی کابینہ میں پیش ہوسکتا ہے پرستاو

نیشنل ڈیسک: اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اب بستی ضلع کا نام تبدیل کرنے کی تیاری  کی ہے ۔بستی کا نام بدل کر وششٹھ نگر کیا جا رہا ہے۔ ایودھیا ضلع کے پاس ہی بستی ضلع ہے۔  مانا جاتا ہے کہ  جمعرات گورو وششٹھ کے نام سے ہی بستی کا نام وجود میں آیا ہے

09 February,2020
لمبے وقت  سے کینسر میں مبتلا این سی پی لیڈر ڈی پی ترپاٹھی کا انتقال، رہ چکے راجیو گاندھی کے مشیر

لمبے وقت سے کینسر میں مبتلا این سی پی لیڈر ڈی پی ترپاٹھی کا انتقال، رہ چکے راجیو گاندھی کے مشیر

نیشنل ڈیسک: نیشنلسٹ کانگرس پارٹی (این سی پی )کے سیکرٹری جنرل دیوی پرساد ترپاٹھی کا جمعرات کی صبح 67 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔وہ کافی دنوں سے کینسر میں مبتلا تھے۔ ترپاٹھی نے آج صبح تقریباً ًسوا 9 بجے یہاں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ ان کی آخری رسومات کل جمعہ کو انجام دے جائیں گی ۔

02 January,2020
راجستھان: کوٹہ ہسپتال میں  نہیں تھم رہا بچوں کی موت کا سلسلہ، مرنے والے معصوموں کی تعداد103 ہوئی

راجستھان: کوٹہ ہسپتال میں نہیں تھم رہا بچوں کی موت کا سلسلہ، مرنے والے معصوموں کی تعداد103 ہوئی

کوٹہ: راجستھان کے کوٹہ ضلع کے جے کے لون ہسپتال میں تین اور بچوں کی موت ہو گئی ہے۔اس کے ساتھ ہی ہسپتال میں مرنے والے معصوم بچوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔بتا دیں کہ اس سے پہلے دسمبر کے آخری 2 دن میں کم از کم 9 اور بچوں کی موت ہو گئی تھی

02 January,2020
پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

نیشنل ڈیسک: پاکستان کے سندھ صوبے سے آنے والے ٹڈی کے جھنڈ نے گجرات میں آتنگ مچایا ہوا ہے ۔ٹڈی دل کے حملے سے بناس کانٹھا اور مہسانہ اضلاع میں سرسوں، ارنڈی اور گیہوں کی فصل تباہ ہو گئی ہے ، جس کسان بیحد دکھی ہیں۔ بے سب کسان کہیں تالی بجا کر تو کہیں ہاتھوں میں بندوق لیکر ٹڈیوں کو بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں

26 December,2019
جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں و کشمیر کے رام بن ضلع سے جمعہ کی  دیر شام ایک گیس سلنڈر دھماکے کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔اس دھماکے میں 4 افراد کی موت ہو گئی، وہیں 3 لوگ ہسپتال میں زندگی اور موت کے درمیان لڑ رہے ہیں۔معلومات کے مطابق رام بن ضلع کے میترا علاقے میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک عورت اور اس کی تین بیٹیوں کی موت ہو گئی

30 November,2019
جموں -کشمیر: ڈوڈہ  میں سڑک حادثہ ، 16 افراد ہلاک ، چار دیگر زخمی

جموں -کشمیر: ڈوڈہ  میں سڑک حادثہ ، 16 افراد ہلاک ، چار دیگر زخمی

سری نگر:جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کے روز پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 16 افراد ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی  ہوگئے ۔

12 November,2019
جیش محمد نے دی پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کو اڑانے کی دھمکی، کہا- مذاق میں مت لینا، جانئے خط میں کیا لکھا ہے

جیش محمد نے دی پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کو اڑانے کی دھمکی، کہا- مذاق میں مت لینا، جانئے خط میں کیا لکھا ہے

گزشتہ 12 اکتوبر کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کو اڑانے کی دھمکی کا معاملہ ابھی سلجھا بھی نہیں ہے کہ اب ایک اور دھمکی ملنے سے چندی گڑھ پولیس میں ہلچل مچ گئی ہے۔اس بار جیش محمد کے نام سے آئے ایک دھمکی بھرے خط میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ اور ضلعی عدالت کو اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔یہ خط ضلع بار ایسوسی ایشن کے صدر این کے نندا کو ملا ہے۔دھمکی ملتے ہی کورٹ احاطے میں سنسنی پھیل گئی۔

24 October,2019
جموں کشمیر: دفعہ370 ہٹنے کے بعدپہلی بار پیرسے بحال  ہوںگی پوسٹ  پیڈ موبائل خدمات

جموں کشمیر: دفعہ370 ہٹنے کے بعدپہلی بار پیرسے بحال  ہوںگی پوسٹ پیڈ موبائل خدمات

جموں و کشمیر میں حالات  معمول پر لوٹ رہے ہیں، اسی کے پیش نظر انتظامیہ نے پوسٹ پیڈ موبائل خدمات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کی معلومات چیف سیکرٹری روہت کنسل نے دی۔ جموں کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری روہت سل کا دعویٰ ہے کہ وادی کے 90 فیصد حصوں سے دن کی پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں۔نہ تو گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہے، نہ ہی دکانیں کھولنے پ

12 October,2019
مالی تنگی سے گزر رہا ہے اقوام متحدہ ، اکتوبر میں ختم ہوجائے گا سارا پیسہ :گتاریس

مالی تنگی سے گزر رہا ہے اقوام متحدہ ، اکتوبر میں ختم ہوجائے گا سارا پیسہ :گتاریس

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری اینٹونیو گتاریس نے کہا کہ عالمی ادارہ فنڈ کی کمی سے جوجھ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے پاس 23 کروڑ ڈالر نقدی کی کمی ہے اور اکتوبر کے آخر تک اس کے پاس جمع تمام رقم پوری طرح ختم ہو جانے کا خدشہ ہے ۔

08 October,2019
والدین کی لاپرواہی سے کار سے گر گئی ایک سالہ معصوم بچی، پھر ہوا ایسا چمتکار، ویڈیو

والدین کی لاپرواہی سے کار سے گر گئی ایک سالہ معصوم بچی، پھر ہوا ایسا چمتکار، ویڈیو

کیرل کے اڈکی ضلع میں ماں - باپ  کی لاپرواہی کی وجہ سے ایک بچی کی جان جاتے جاتے بچ گئی ۔ایک سال کی معصوم بچی  چلتی کار سے گر گئی اور پریوار والوں کو اس کی بھنک تک نہیں لگی ۔یہی نہیں وہ معصوم آدھی  رات کو تن تنہا ہی گھٹنوں کے بل چلتی رہی ۔

09 September,2019
راجیو گابا نے نئے کابینہ سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا

راجیو گابا نے نئے کابینہ سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا

نئی دہلی : راجیو گابا نے جمعہ کو کیبنٹ سیکرٹری کا عہدہ سنبھال لیا ۔ گابا کو پی کے سنہا کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اس عہدے پر مقرر کیا گیا ۔ وہ جھارکھنڈ کیڈر کے 1982 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں اور مرکزی

30 August,2019
چندر شیکھر کی گرفتار پر بھڑکیں پرینکا : کہا ، دلتوں کی بے عزتی نہیں ہوگی برداشت

چندر شیکھر کی گرفتار پر بھڑکیں پرینکا : کہا ، دلتوں کی بے عزتی نہیں ہوگی برداشت

نئی دہلی : دہلی میں سنت رویداس مندر کی دوبارہ تعمیر کی مانگ کو لے کر دلت تنظیموں کے دھرنے مظاہروں کے پس منظر میں کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ اس طبقہ کے جذبات کی عزت کی جانی چاہئے ۔

22 August,2019

Scroll to Top