DISPUTED STATEMENT

بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ پوری ، 24مارچ کوقلمبندہوں گے ملزمین کے بیانات

بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ پوری ، 24مارچ کوقلمبندہوں گے ملزمین کے بیانات

لکھنئو:ایودھیا میں بابری مسجد انہدام  کے مجرمانہ  معاملے میں جمعہ کو فوجداری ضابطہ اخلاق (سی آر پی سی )کی دفعہ 313کے تحت ملزمین  کے بیان درج کرنے کے لئے24مارچ کی تاریخ  طے کی ہے۔ ایودھیا  کی متنازعہ  عمارت منہدم کے مجرمانہ معاملے میں سی بی آئی نے اپنے سبھی گواہ پیش کر دیئے ہیں اور ملزمین کی طرف سے ان کی جانچ بھی پوری ہو گئی ہے۔

14 March,2020
کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: کورونا وائرس پر وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہمیں بھوٹان، ایران، مالدیپ، اٹلی سے ماسک اور دیگر حفاظتی سامان کی مدد کے لئے درخواست آیا ہے،ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔

12 March,2020
ایودھیا معاملہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سپریم کورٹ میں دائر کی کیوریٹو عرضی، کیا یہ مطالبہ

ایودھیا معاملہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سپریم کورٹ میں دائر کی کیوریٹو عرضی، کیا یہ مطالبہ

نیشنل ڈیسک :پیس پارٹی کے بعد اب پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی ) نے ایودھیا معاملے میں جمعہ کے روز یوریٹو عرضی داخل کی ۔ پی ایف آئی نے گزشتہ برس نو نومبر کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ عرضی گزار نے یوریٹو عرضی پر کھلی عدالت میں بحث کا مطالبہ کیا ہے

06 March,2020
بی جے پی  لیڈر کا  عجیب بیان- جہاں گائے رہتی ہے ، وہاں دنیا کا کوئی بھی وائرس نہیں آسکتا

بی جے پی  لیڈر کا  عجیب بیان- جہاں گائے رہتی ہے ، وہاں دنیا کا کوئی بھی وائرس نہیں آسکتا

غازی آباد: جہاں ایک طرف  کورونا وائرس کو لے کر اتر پردیش کی حکومت نے ریاست میں الرٹ جاری کیا ہے،  وہیں دوسری طرف ان کے ہی ممبر اسمبلی نند کشور گوجر مکمل طور پر بے فکر ہیں۔ جب ان سے علاقے میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کی بات کی گئی تو انہوں نے عجیب و غریب بیان دیا

05 March,2020

کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کوچی:کیرالہ کے کچھ سرکاری کالجوں میں  ملک مخالف متنازعہ پوسٹر لہرائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کالج کی دیوار پر پوسٹر چسپاں کئے گئے تھے، جن پر لکھا تھا'''' ہندوستان میرا ملک نہیں ہے

01 March,2020
اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کو لیکر سیاسی لیڈران کی بیان بازی میں تلخی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔اسی کڑی میںکرناٹک کے گلبرگہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین(اے آئی ایم آئی ایم )  کے قومی ترجمان وارث  پٹھان  نے متنازعہ بیان دیا  ہے

20 February,2020
جب تک آپ جیل نہ  چلے جائیں ، آپ اچھے لیڈر نہیں بن سکتے: بی جے پی نیتا

جب تک آپ جیل نہ  چلے جائیں ، آپ اچھے لیڈر نہیں بن سکتے: بی جے پی نیتا

کولکتہ:مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش نے جمعرات کو یہ کہتے ہوئے ایک اور تنازعہ کھڑا کر دیا کہ بغیر جیل گئے کوئی اچھا لیڈر نہیں بن سکتا ہے۔ حکمران پارٹی ترنمول کانگرس کے خلاف  '''' سرگرم ''''ہونے کو کہتے ہوئے گھوش نے بی جے پی کارکنوں سے کہا کہ گھر میں بیٹھنا کسی کو اچھا کارکن نہیں بناتا ہے

30 January,2020
شاہین باغ مظاہرین پر بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان، کوئی احتجاجی مر کیوں نہیں رہا،کیا انہوں نے  امرت پی لیا  ہے

شاہین باغ مظاہرین پر بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان، کوئی احتجاجی مر کیوں نہیں رہا،کیا انہوں نے  امرت پی لیا  ہے

کولکتہ :مغربی بنگال کے بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے منگل کو متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ شاہین باغ مظاہرین کو کچھ کیوں نہیں ہورہا ہے، جبکہ دہلی میں زبردست سردی ہورہی ہے۔ وہ لوگ کھلے آسمان میں مظاہرہ کررہے ہیں۔

29 January,2020
وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزارت داخلہ نے کٹر پنتھی اور متنازعہ اسلامی تنظیم پاپولر فرنٹ ( پی ایف آئی )کو لے کربڑا انکشاف کیا ہے

27 January,2020
پروین توگڑیا کا متنازعہ بیان، کہا- مکہ ، مدینہ بھی ہمارے بزرگوں کا تھا

پروین توگڑیا کا متنازعہ بیان، کہا- مکہ ، مدینہ بھی ہمارے بزرگوں کا تھا

گونڈہ: '''' ہندو رکشا  ندھی  اپرن''''پروگرام میں گونڈا پہنچے بین الاقوامی ہندو پریشد کے صدر ڈاکٹر پروین توگڑیا نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ مکہ مدینہ بھی ان کے  بزرگوں کا تھا۔ان کے باپ دادا وہیں رہتے تھے۔تنہا ہندوستان ہی نہیں میرے باپ کا تھا

22 January,2020
جہاں ہندؤوں کی آبادی کم وہاں ان کوخطرہ  زیادہ ، بنگلہ دیشی اور پاکستانی مسلمان شیطان ہیں:بھاجپا لیڈر

جہاں ہندؤوں کی آبادی کم وہاں ان کوخطرہ  زیادہ ، بنگلہ دیشی اور پاکستانی مسلمان شیطان ہیں:بھاجپا لیڈر

بلیا: اترپردیش کے بیریا اسمبلی سے بی جے پی ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بتایا کہ پاکستانی مسلمان شیطان، دہشت گرد ہیں۔وہیں ممبر اسمبلی نے ہندؤوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جہاں پر ہندؤوں کی آبادی کم ہے وہاں پر ان کے لئے خطرہ ہے

21 January,2020
مغربی بنگال :بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- سی اے اے کی مخالفت کرنے والے ممتا بنر جی کے کتّے

مغربی بنگال :بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- سی اے اے کی مخالفت کرنے والے ممتا بنر جی کے کتّے

نیشنل ڈیسک :ملک کے کئی حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔مغربی بنگال میں تو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اسے لاگو کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے اور وہاں بی جے پی لیڈر اس فیصلے کو لے کر وزیر اعلیٰ اور اس قانون کے مخالفین پر حملہ آور ہیں

20 January,2020
ملک کے حالات دیکھ کر لگتاہے ہم سیکولرزم  سے دور جارہے ہیں: سیف علی خان

ملک کے حالات دیکھ کر لگتاہے ہم سیکولرزم  سے دور جارہے ہیں: سیف علی خان

ممبئی :بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم''''  تانہاجی: انسنگ وارئیر  باکس آفس پر دھمال مچا رہی ہے۔ ان کے رول کا موازنہ پدماوت کے علاالدین خلجی کے رول سے کیا گیا۔ سیف نے حال ہی میں دئیے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس فلم میں تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور اسے لے کر انہیں افسوس رہے گا۔

20 January,2020
گری راج کے بیان پر عرفان حبیب کا رد عمل، کہا-بیف کھانا کوئی بری بات نہیں، اعتراض کرنے والے رگوید پڑھیں

گری راج کے بیان پر عرفان حبیب کا رد عمل، کہا-بیف کھانا کوئی بری بات نہیں، اعتراض کرنے والے رگوید پڑھیں

علی گڑھ: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کی طرف سے عیسائی مشنری سکولوں کو لے کر دئیے گئے متنازعہ بیان پر اے ایم یو ایمریٹس مؤرخ عرفان حبیب نے کہا کہ جتنے بھی مشنری اسکول ہندوستان میں ہیں، ان میں عام طور سے تعلیم بہت اچھی ہوتی ہے۔اس میں کوئی شک نہیں ہے۔

04 January,2020
ایودھیا : بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری کا بڑا بیان، میں رکھوں گا رام مندر کی پہلی اینٹ

ایودھیا : بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری کا بڑا بیان، میں رکھوں گا رام مندر کی پہلی اینٹ

اتر پردیش کے بابری مسجد- رام جنم بھومی زمینی ملکیت معاملے کے فریق رہے اقبال انصاری نے مذہبی ہمدردی اور ہم آہنگی کی مثال پیش کی ہے ۔ جہا ں ہندو سناتن دھرم سمیلن میں اقبال انصار ی نے کہا ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر شرو ہونی چاہئے ،

28 December,2019
کانگرس لیڈر کا متنازعہ بیان : تیار رکھو پٹرول - ڈیزل، حکم ملتے ہیں پھونک دینا سب کچھ

کانگرس لیڈر کا متنازعہ بیان : تیار رکھو پٹرول - ڈیزل، حکم ملتے ہیں پھونک دینا سب کچھ

نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق ایم پی اور سینئر لیڈر پردیپ مانجھی بھڑکاؤ بیان دیتے کیمرے میں ہوگئے ہیں ۔ا وڈیشہ کے نبرنگ نگر میں نابالغ سے ریپ اور قتل کے معاملے پر کانگرس نے جمعرات کے روز بند بلایا تھا ۔ اس دوران کانگرس

27 December,2019
ہمسائے سے اچھے برتاؤ کیلئے اس کے اچھے ہونے کا انتظار نہ کریں:پوپ فرانسس

ہمسائے سے اچھے برتاؤ کیلئے اس کے اچھے ہونے کا انتظار نہ کریں:پوپ فرانسس

ویٹیکن سیٹی :اسقف اعظم پوپ فرانسس نے میلاد مسیح کے موقع پر کہا ہے کہ خدائے برتر سب انسانوں سے محبت کرتا ہے، خواہ کوئی شخص کتنا ہی گنہگارکیوں نہ ہو

25 December,2019
سی اے اے پر بوال کے درمیان تھرور نے پوسٹ کیا ہندوستان کا متنازعہ نقشہ،  بھڑکے لوگ

سی اے اے پر بوال کے درمیان تھرور نے پوسٹ کیا ہندوستان کا متنازعہ نقشہ،  بھڑکے لوگ

نیشنل ڈیسک: کیرل کے ترووننت پورم سے کانگرس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کا تنازعات سے پرانا ناطہ ہے۔ایک بار پھر وہ اپنے پوسٹ کو لے کر سرخیوں میں آ گئے ہیں۔دراصل شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر جاری احتجاج کے درمیان انہوں نے ہندوستان کا متنازعہ نقشہ شیئرکر دیا، جسے لے کر ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

21 December,2019
سزائے موت کے بعد مشرف کا پہلا بیان : قانون کی بالا دستی کا نہیں رکھا خیال،دفاع میں بات رکھنے تک کی ن

سزائے موت کے بعد مشرف کا پہلا بیان : قانون کی بالا دستی کا نہیں رکھا خیال،دفاع میں بات رکھنے تک کی ن

انٹرنیشنل ڈیسک : پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ( ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد اپنا رد عمل دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے  جس میں انہوں نے کچھ اعلیٰ عہدوں پر فائض لوگوں پر قانون کی بالا دستی سے کھلواڑکرنے اورذاتی دشمنی نبھانے جیسے الزامات لگائے ہیں ۔

19 December,2019

Scroll to Top