DHANANJOY CHATTERJEE HANGING

نربھیا کے چاروں ملزمین کو دی گئی پھانسی ، 30منٹ تک پھندے پر جھولتی رہیں لاشیں

نربھیا کے چاروں ملزمین کو دی گئی پھانسی ، 30منٹ تک پھندے پر جھولتی رہیں لاشیں

نیشنل ڈیسک: آخر کار نربھیاکو 7 سال بعد انصاف مل گیا۔ چاروں مجرموں کو 20 مارچ کی صبح 5.30 بجے تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ چاروں لاشیں لگ بھگ 30 منٹ تک تختوں پر لٹکی رہی۔ ڈاکٹر نے 6 بجے اس کے جسم کا معائنہ کیا۔ میڈیکل آفیسر نے چاروں مجرموں پون ، ابھے ، مکیش اور ونے کو مردہ قرار دے دیا ہے۔

20 March,2020
نربھیا کے ملزمین کو کل پھانسی طے ، پٹیالہ ہائوس کورٹ کا ڈیتھ وارنٹ روکنے سے انکار

نربھیا کے ملزمین کو کل پھانسی طے ، پٹیالہ ہائوس کورٹ کا ڈیتھ وارنٹ روکنے سے انکار

نئی دہلی: دہلی کی پٹیالہ  ہائوس عدالت نے نر بھیاکیس کے چار مجرموںمیں سے تین ملزمن  اکشے کمار ، پون گپتا اور ونے شرما کی سزائے موت پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج کردی۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد ، اب نربھیا کے چاروں مجرموں کو جمعہ کی صبح 5.30 بجے پھانسی دیئے جانے والی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعدنر بھیاکے والدین خوش تھے کہ آخر ان کی بیٹی کو 7 سال بعد انصاف مل رہا ہے۔

19 March,2020
پھانسی سے تین دن پہلے نربھیا کے مجرم اکشے کا نیا پینترا ،پھر دائر کی رحم کی عرضی، دی یہ  دلیل

پھانسی سے تین دن پہلے نربھیا کے مجرم اکشے کا نیا پینترا ،پھر دائر کی رحم کی عرضی، دی یہ  دلیل

نیشنل ڈیسک: نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملے کے  قصوراروں کی پھانسی کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے ، ویسے ہی نئے نئے حربے اپنا رہے ہیں ۔ گزشتہ روز جہاں چار قصورواروں میں سے ایک پون گپتا نے کیوریٹو پٹیشن دائر کرتے ہوئے  پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا

29 February,2020
شخص نے پھندہ لگا کر کی خود کشی، مرنے سے پہلے بیوی کو کہا''جسویر  تو نے اچھا نہیں کیا

شخص نے پھندہ لگا کر کی خود کشی، مرنے سے پہلے بیوی کو کہا''جسویر  تو نے اچھا نہیں کیا

لوہیا  خاص: ستلج دریا کے پاس منڈ ایریا میں پڑتے گائوں گٹی رائے پور میں ایک 49سال کے شخص  نے پھند ہ لگانے سے پہلے 30سیکنڈکی ویڈیو بنائی ہے ۔ اس بار ے میں  تھانہ انچارج ایس آئی رگھبیر سنگھ و ایس آئی موہن سنگھ نے بتایا کہ سوہن سنگھ واسی گائو ںگٹی رائے پور نے پولیس کو بیان درج کروائے کہ رات کو سویا

24 February,2020
نربھیا کیس:  قصورواروں کو نیا ڈیتھ  وارنٹ جاری،  3 مارچ صبح 6 بجے دی جائے گی پھانسی

نربھیا کیس:  قصورواروں کو نیا ڈیتھ  وارنٹ جاری،  3 مارچ صبح 6 بجے دی جائے گی پھانسی

نئی دہلی : نربھیا گینگ ریپ کیس کے قصورواروں کو پھانسی دئیے جانے کے لئے نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ پٹیالہ ہاؤ س کورٹ نے پیر کو تقریبا ًایک گھنٹے تک جاری رہی سماعت کے بعد نربھیا کے قصورواروں کو پھانسی پر لٹکانے کے لئے 3 مارچ کی تاریخ مقرر کی

17 February,2020
نربھیا کے قصورواروں کو کل نہیں ہوگی پھانسی، پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے اگلے حکم تک لگائی روک

نربھیا کے قصورواروں کو کل نہیں ہوگی پھانسی، پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے اگلے حکم تک لگائی روک

نئی دہلی :نربھیا کے گنہگار پھانسی کی سزا کو ٹالنے کے لئے ہر ممکن قانونی اختیارات کا استعمال کر رہے ہیں۔گنہگار ونے نے پھانسی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں جمعرات کو ونے کی جانب سے داخل عرضی میں صدر کے پاس رحم کی درخواست زیر التوا ہونے کی بنیاد پر پھانسی پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی

31 January,2020
آخر کار نربھیا کو 7 سال بعد ملا انصاف، 22 جنوری کو پھانسی پر لٹکا جائیں گے چاروں قصوروار،ڈیتھ وارنٹ جاری

آخر کار نربھیا کو 7 سال بعد ملا انصاف، 22 جنوری کو پھانسی پر لٹکا جائیں گے چاروں قصوروار،ڈیتھ وارنٹ جاری

نربھیا کو آخر کا ر سات سال بعد انصاف مل ہی گیا۔نربھیا کے قصورواروں کو موت کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔نربھیا ریپ کیس کے  چاروں قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی ہوگی۔ملک کی راجدھانی دہلی میں سال 2012 میں ہوئے ریپ کیس کو لے کر منگل کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں سماعت ہوئی۔

07 January,2020
بھاجپا لیڈر کی اویسی کو دھمکی، کہا- کرین سے الٹا لٹکا کر تمہاری داڑھی کاٹ لوں گا  اور....

بھاجپا لیڈر کی اویسی کو دھمکی، کہا- کرین سے الٹا لٹکا کر تمہاری داڑھی کاٹ لوں گا  اور....

نیشنل ڈیسک:تیلنگانہ کے نظام آباد  سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے  رکن  پارلیمنٹ  دھرم پوری  اروند نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی  ایم )کے صدر اسد الدین اویسی کے  خلاف متنازعہ بیان دیا ہے

04 January,2020
پھانسی کا خوف : نربھیا کے مجرمین نے چھوڑا کھانا- پینا : ٹی وی رپورٹ

پھانسی کا خوف : نربھیا کے مجرمین نے چھوڑا کھانا- پینا : ٹی وی رپورٹ

نئی دہلی : دہلی میں 2012 میں نربھیا گینگ ریپ معاملے میں سزائے موت کی سزا پا چکے چاروں مجرمین کو جلد ہی پھانسی ہو سکتی ہے ۔ وہیں ٹی وی رپورٹس کے مطابق جلد پھانسی کی خبر پر نربھیا کے مجرم خوف میں ہیں ۔ کچھ ٹی وی چینلوں کی خبروں کے مطابق پھانسی کو لے کر ڈرے ملزمین نے کھانا - پینا چھوڑ دیا ہے جس سے ان کا وزن بھی کم ہوگیا ہے ۔

12 December,2019
حیدرآباد اجتماعی عصمت دری معاملے میں بھڑکے پون جلاد، کہا- جلد سنائی جائے سزا، میں پھانسی دینے کے لئے تیار ہوں

حیدرآباد اجتماعی عصمت دری معاملے میں بھڑکے پون جلاد، کہا- جلد سنائی جائے سزا، میں پھانسی دینے کے لئے تیار ہوں

نئی دہلی: حیدرآباد کی 26 سالہ  خاتون ڈاکٹر کے ساتھ ہوئے سنگین جرم کے بعد اسے انصاف دلانے کے لئے ملک کے ہر کونے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔ خاتون ڈاکٹر سے گینگ ریپ کے بعد اس کا قتل اور پھر لاش کو جلانے کی سنگین واردات کے بعد حیدرآباد ہی نہیں ملک بھر کے لوگوں میں غصہ ہے

04 December,2019
منموہن حکومت نے دی تھی بلاتکاری کو پھانسی، تب سے اب تک ہوچکے 4 لاکھ ریپ کیس

منموہن حکومت نے دی تھی بلاتکاری کو پھانسی، تب سے اب تک ہوچکے 4 لاکھ ریپ کیس

حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جو ہوا، اس نے ہندوستان کے ہر شہری کی آنکھ میں آنسو لا دئیے۔ ملک میں ایک بار ناری شکتی اور خواتین کی حفاظت پر سوال کھڑے ہو رہے ہیں، لوگ انصاف کی اپیل کرنے کے لئے سڑکوں پر ہیں اور گناہ گاروں کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہی

03 December,2019

Scroll to Top