DETENTION CAMP

آرمی ٹریننگ سینٹر میں بی ایس ایف افسر نکلا کورونا پازیٹو، کوارنٹائن میں رکھے گئے 50جوان

آرمی ٹریننگ سینٹر میں بی ایس ایف افسر نکلا کورونا پازیٹو، کوارنٹائن میں رکھے گئے 50جوان

نیشنل ڈیسک :ملک میں کورونا وائرس کا قہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ اب مدھیہ پردیش میں بارڈر سکیورتی فورس (بی ایس ایف) کے ایک جوان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی  ، جس کے بعد 50جوانوں کو کوارنٹائن کیا گیا ہے ۔صوبے میں اس مہلک وائرس سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر 34ہو گئی ہے، ان میں سے دو لوگوں  کی موت ہو چکی ہے۔

29 March,2020
کووڈ19:ایران سے جودھپورلائے گئے 277ہندوستانی ، 14دن تک رہیں گے فوج کے بنائے گئے آئیسولیشن وارڈ میں

کووڈ19:ایران سے جودھپورلائے گئے 277ہندوستانی ، 14دن تک رہیں گے فوج کے بنائے گئے آئیسولیشن وارڈ میں

نیشنل ڈیسک:دنیا بھر کے 100سے زیادہ ممالک میں کورونا وائرس اپنا قہر دکھا چکا ہے۔ وہیں بھارت میں بھی یہ تیزی سے اپنے پاوں جما رہا ہے ۔ ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 560تک پہچ چکی ہے اور اب تک 11کی موت ہو چکی ہے۔ اسی درمیان بدھوار صبح خصوصی جہاز سے ایران میں پھنسے 277ہندوستانیوں کو 14دن کے لئے آئیسولیشن میں رکھا جائے گا۔

25 March,2020
کورونا وائرس :چین کے ووہان سے 223 ہندوستانیوں کو لے کر دہلی پہنچا ایئر انڈیا کا طیارہ

کورونا وائرس :چین کے ووہان سے 223 ہندوستانیوں کو لے کر دہلی پہنچا ایئر انڈیا کا طیارہ

نئی دہلی:چین کے ووہان شہر سے 323ہندوستانی مسافروں کو لے کر ایئرانڈیا کا دوسرا خصوصی طیارہ اتوار کی صبح نئی دہلی ہوائی اڈے پہنچ گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او)کی جانب سے جان لیوا کورونا وائرس کو علامی صحت کیلئے ایمرجنسی قرار دینے کے بعد ووہان سے آج ہندوستانی شہریوں کو ایئر انڈیا کے دوسرے خصوصی طیارے سے دہلی لایاگیا

02 February,2020
آسام این آر سی : والد کے نام میں فرق کی وجہ سے گزشتہ تین سالوں سے ڈٹینشن کیمپ میں قید ہیں اصغر علی

آسام این آر سی : والد کے نام میں فرق کی وجہ سے گزشتہ تین سالوں سے ڈٹینشن کیمپ میں قید ہیں اصغر علی

نیشنل ڈیسک: سی اے اے اور این ار سی کو لیکر جہاں ملک بھر میں تنازعہ جاری ہے اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس کی مخالفت میں احتجاج کررہی ہے ، وہیں کولکتہ کے اصغر علی کو غلط دستاویزات نے آسام کے ڈٹینشن کیمپ میں  پہنچا دیا ہے

31 January,2020
پولیس بلااجازت جامعہ کیمپس میں کیسے گھسی، ہم اس کے خلاف کورٹ جائیں گے : وائس چانسلر

پولیس بلااجازت جامعہ کیمپس میں کیسے گھسی، ہم اس کے خلاف کورٹ جائیں گے : وائس چانسلر

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ جامعہ نے طالب علموں پر ہوئی پولیس بربریت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروفیسر اختر نے یہاں ان کا گھیراؤ کرنے آئے طالب علموں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 دسمبر کے واقعہ بہت ظالمانہ تھا

13 January,2020
امریکہ نے کشمیر میں انٹر نیٹ پر پابندی اورلیڈران کی حراست  پرکیا فکر مندی کا اظہار

امریکہ نے کشمیر میں انٹر نیٹ پر پابندی اورلیڈران کی حراست  پرکیا فکر مندی کا اظہار

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے جموںوکشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی اور لیڈران کی حراست پر ہفتے کو کو فکر کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے بیورو آف جنوبی اور وسطی ایشیائی امور (ایس سی اے)نے ٹویٹ کیا کہ وہ ہندوستان میں امریکی سفیر کینتھ جسٹر اور دیگر غیر ملکی سفارت کاروں کے جموں و کشمیر کے دورے پر سخت نظر رکھے ہوئے ہیں۔

12 January,2020

چین نے مسلمانوں کے 5 لاکھ بچوں کر دیا پریوار سے الگ ۔ عمران خان کیوں بیٹھے خاموش؟

چین نے مسلمانوں کے 5 لاکھ بچوں کر دیا پریوار سے الگ ۔ عمران خان کیوں بیٹھے خاموش؟

بیجنگ : ایک رپورٹ میں چین کی مسلمانوں کے تئیں  دکھائی جارہی بربریت  کو لے کر نیا خلاصہ ہوا ہے ۔ یہاں لاکھوں اویغور  مسلمانوں کو حراستی کیمپ میں رکھا گیا ہے ۔ جبکہ ان کے بچوں کو بورڈنگ سکولوں میں بھیجا گیا ہے ۔

29 December,2019
جب تک میں زندہ ہوں بنگال میں حراستی کیمپ قائم نہیں کیا جائے گا : ممتا بنرجی

جب تک میں زندہ ہوں بنگال میں حراستی کیمپ قائم نہیں کیا جائے گا : ممتا بنرجی

کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کل ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں میں حراستی کیمپ کسی بھی صورت میں قائم کرنے نہیں دیا جائے گا وزیرا علیٰ نے کہا کہ میں مرجاؤں گی مگر حراستی کیمپ قائم نہیں ہوگا۔

28 December,2019
ڈٹینشن سینٹر کو لے کر راہل گاندھی کا حملہ ، کہا  RSS کا وزیر اعظم جھوٹ بولتا ہے

ڈٹینشن سینٹر کو لے کر راہل گاندھی کا حملہ ، کہا  RSS کا وزیر اعظم جھوٹ بولتا ہے

نیشنل ڈیسک : ملک میں ان دنوں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر ( این آر سی ) کے ساتھ ہی ڈٹینشن  سینٹر پر بحث چھڑی ہوئی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ در اندازوں کی شناخت کرنے کے بعد ڈٹینشن میں انہیں رکھا جائے گا ۔ اسی مدعے کو لے کر سابق کانگرس صدر راہل گاندھی نے بھی وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے ۔

26 December,2019
مہاراشٹر میں کوئی ڈٹینشن  سینٹر نہیں، مسلمان فکرمند نہ ہوں: ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر میں کوئی ڈٹینشن  سینٹر نہیں، مسلمان فکرمند نہ ہوں: ادھو ٹھاکرے

ممبئی : شہریت ترمیمی  قانون کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ریاست میں کوئی ڈٹینشن سینٹر نہیں ہے اور ان کی حکومت میں مسلم شہریوں کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ٹھاکرے نے مسلم کمیونٹی کے کچھ ممبران اسمبلی کی قیادت میں وفد کو یہ بھروسہ دلایا، جنہوں نے وزیر اعلیٰ سے پیر کو ملاقات کی۔

24 December,2019
کانگرس اور اس کی ساتھی جماعتیں  پھیلارہیں مسلمانوں کو ڈٹینشن سینٹر بھیجنے کی افواہیں: مودی

کانگرس اور اس کی ساتھی جماعتیں  پھیلارہیں مسلمانوں کو ڈٹینشن سینٹر بھیجنے کی افواہیں: مودی

نئ دہلی :شہریت ترمیمی قانون  2019 ( سی اے اے )اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز ( این آر سی )کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو اس کو لے کر گمراہ کیا جا رہا ہے۔سی اے اے  اور این آر سی  کو لے کر لوگوں میں افواہ پھیلائی جا رہی ہے

22 December,2019
چین میں مسلمانوں پر مظالم کی داستاںٹک ٹاک پر بیان کر پھنسی یہ لڑکی، ویڈیو میں کھولے کئی راز

چین میں مسلمانوں پر مظالم کی داستاںٹک ٹاک پر بیان کر پھنسی یہ لڑکی، ویڈیو میں کھولے کئی راز

بیجنگ: امریکہ کی ایک نوجوان لڑکی نے چین کے ژن ژیانگ میں مسلمانوں پر حکومت کی کارروائی کی مذمت کرنے کا ایک دلچسپ طریقہ نکالا۔دراصل 17 سال کی  نوجوان لڑکی  فیروزی عزیز نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا جس کی شروعات اس نے پلکوں کو خوبصورت بنانے کا طریقہ بتانے سے کی

27 November,2019

Scroll to Top