DEMOCRACY INDEX

جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کی سطح گرنا تشویشناک:کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ ہندوستانی جمہوریت کی پوری دنیا میں عزت ہے لیکن اسے ماپنے کے پیمانے پر ہندوستان کمزورثابت ہوا ہے ،جس کی وجہ سے تازہ فہرست میں ہماری جمہوریت پہلی مرتبہ دس پوائنٹ کی کمی آئی ہے اور یہ تشویشناک صورت حال ہے۔

23 January,2020
مودی حکومت میں غربت و فاقہ کشی عروج پر، ایم پی آئی کی رپورٹ نے بیان کی ملک کی تصویر

نیشنل ڈیسک: مرکز کی مودی حکومت کے دوسری مدت کا دوسرا عام بجٹ 1 فروری 2020 کو پیش ہو سکتا ہے۔ جہاں ایک  طرف ملک کی معیشت کو پٹری پر لانے کی پرزور کوشش کی جا رہی ہے تو وہیں دوسری طرف  گلوبل ملٹی ڈائمینشنل پورٹی انڈیکس(ایم پی آئی )کی رپورٹ نے حکومت کو سوالات کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے

09 January,2020
ًیوپی میں دفعہ 144 نافذ کر جمہوریت کا گلا گھونٹا جارہا ہے : سینئر کانگرس لیڈر

باندہ : قانون ساز کونسل کے رکن اور کانگرس پارٹی کے سینئر صلاحکار  نسیم الدین صدیقی نے  باندہ میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  مرکزی حکومت پر حملہ بولا ہے ۔ انہوں نے  شہریت ترمیمی قانون کو سیاہ قانون  بتاتے ہوئے  اس کو سماج کو تقسیم کرنے والا  قانون بتایا۔

23 December,2019
شہریت قانون کے خلاف پر تشدد مظاہرے انتہائی مایوس کن، یہ ہماری ثقافت کا حصہ نہیں: مودی

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی نے نظر ثانی شہریت قانون( سی اے اے)کے خلاف ملک بھر میں ہو رہے تشدد مظاہروں کو پیر کو ''''بدقسمتی اور انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے لوگوں سے افواہ پھیلانے والوں سے دور رہنے اورمفاد پرست عناصر کو سماج کو بانٹنے نہیں دینے کی اپیل کی۔ایک کے بعد ایک کئے کئی ٹویٹس میں مودی نے یہ بھی یقین دلایا کہ نظر ثانی شہریت قانون سے کسی بھی مذہب کا کوئی ہندوستانی متاثر نہیں ہوگا۔

17 December,2019

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی نے نظر ثانی شہریت قانون( سی اے اے)کے خلاف ملک بھر میں ہو رہے تشدد مظاہروں کو پیر کو ''''بدقسمتی اور انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے لوگوں سے افواہ پھیلانے والوں سے دور رہنے اورمفاد پرست عناصر کو سماج کو بانٹنے نہیں دینے کی اپیل کی

16 December,2019

Scroll to Top