DEMANDING

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

جالندھر:یہاں پنجاب حکومت نے کورونا کے ڈر سے پورے صوبے میں کرفیو لگایا ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے پوری مستعدی سے ڈیوٹی نبھائی جا رہی ہے ۔ وہیں عام افراد چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے پاس کی مانگ کر رہے ہیں ۔ موہالی کے سب ڈویز نل مجسٹریٹ ہمانشو جین کا کہنا ہے کہ لوگ حالت  کی شدت کو نہیں سمجھ رہے۔ ان کے پاس ایسے بال کٹوانے کے لئے ، کتے کو سیر کروانے ، واک پر جانے کے لئے پاس لینے کے لئے درخواست کی جارہی ہے۔

28 March,2020
اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
میرٹھ ایس پی کا بیا ن قابل مذمت، معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہئے: مایا وتی

میرٹھ ایس پی کا بیا ن قابل مذمت، معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہئے: مایا وتی

لکھنؤ:اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے ایس پی(شہر)اکھلیش نارائن سنگھ کی شہریت(ترمیمی )قانون کے خلاف احتجاج کے دوران کی وائرل ویڈیو پر آج بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے بھی تلخ تبصرہ کرتے ہوئے اس کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایس پی کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

29 December,2019
سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے کی ملاقات ، شہریت بل واپس لینے کا مطالبہ

سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے کی ملاقات ، شہریت بل واپس لینے کا مطالبہ

کانگرس صدر سونیا گاندھی  کی قیادت میں کچھ اپوزیشن جماعتوں کے نیتاؤں نے یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ  میں پولیس کارروائی کو لیکر منگل کو  صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔اپوزیشن نے جامعہ کے  طلباء پر ہوئی کارروائی کے معاملے میں عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے

17 December,2019
پاکستان :  ''آزادی مارچ ''کے  آگے جھکی عمران حکومت، بجز استعفیٰ تمام مطالبات ماننے کو تیار

پاکستان :  ''آزادی مارچ ''کے  آگے جھکی عمران حکومت، بجز استعفیٰ تمام مطالبات ماننے کو تیار

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو کہا کہ وہ '''''''' آزادی مارچ '''''''' کے ذریعے حکومت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی ان کے استعفیٰ کے علاوہ تمام واجب مطالبات ماننے کے لئے تیار ہیں۔غور طلب ہے کہ'''''''' آزادی مارچ '''''''' کی  قیادت پاکستان کے  مولانا فضل الرحمن کر رہے ہیں۔ اس احتجاج نے پاکستان کی عمران حکومت کو بیک فٹ پر لا دیا ہے۔

05 November,2019
مشہور سماجی کارکنوں کا جموں و کشمیر میں دفعہ 370 بحال کرنے کا مطالبہ

مشہور سماجی کارکنوں کا جموں و کشمیر میں دفعہ 370 بحال کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی:ملک کی 30 سے زائد تنظیموں، دانشوروں، سماجی کارکنوں اور فنکاروں نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست کے لوگوں کی رضامندی کے بغیر ان کے مستقبل کو لے کر کوئی قدم نہیں اٹھایا جانا چاہئے۔

20 October,2019
پاکستان سے اٹھی مانگ، وزیر اعظم مودی اقوام متحدہ میں سندھ- بلوچستان میں ہورہے مظالم کا اٹھائیں معامل

پاکستان سے اٹھی مانگ، وزیر اعظم مودی اقوام متحدہ میں سندھ- بلوچستان میں ہورہے مظالم کا اٹھائیں معامل

پاکستان کے انسانی حقوق کے کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستانی  وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے سندھ، بلوچستان اور گلگت  بلتستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جایائے ۔ پاک مقبوضہ کشمیر (پی اوکے ) کے کارکنوں نے بھی نریندر مودی سے اسی طرح کی مانگ رکھی ہے

17 September,2019
اقوام متحدہ سے پاکستان کوپھر جھٹکا: کشمیر  پرثالثی کی مانگ ٹھکرائی ، کہا- ہندوستان کہے گا تو غور کری

اقوام متحدہ سے پاکستان کوپھر جھٹکا: کشمیر  پرثالثی کی مانگ ٹھکرائی ، کہا- ہندوستان کہے گا تو غور کری

جموں کشمیر مسئلہ پر بین الاقوامی  فورم پر الگ  تھلگ پڑے پاکستان  کو ہر طرف سے مایوسی ہاتھ لگ رہی ہے ۔اب اقوام متحدہ  سے بھی پاکستان کو جھٹکا لگا ہے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیریس نے بھی اس مسئلہ پر ثالثی کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

11 September,2019
جنسی ہراسانی معاملہ: بالی وڈ ادکارہ تنو شری دتہ نے نانا پاٹیکر کے خلاف ازسر نو جانچ کا مطالبہ کیا

جنسی ہراسانی معاملہ: بالی وڈ ادکارہ تنو شری دتہ نے نانا پاٹیکر کے خلاف ازسر نو جانچ کا مطالبہ کیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تنو شر ی دتہ نے  '''' می ٹو مہم'''' کے تحت بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کے خلاف نام نہاد جنسی تشدد کا الزام لگایا تھا جس  میںممبئی پولیس کی جانب سے نانا کو کلین چٹ دے دی گئی تھی۔ اس کلوزر  رپورٹ کے دائر ہونے کے بعد اداکارہ تنوشری دتہ نے  نانا کو کلین چٹ دئیے جانے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا من بنایا تھا۔

04 September,2019
وزیر اعظم مودی دفعہ 370 کی طرح دفعہ 341 میں بھی سدھار کریں: مسلم مورچہ

وزیر اعظم مودی دفعہ 370 کی طرح دفعہ 341 میں بھی سدھار کریں: مسلم مورچہ

نئی دہلی:آل انڈیا یونائٹیڈ مسلم مورچہ نے آج یہاں جنتر منتر پر مظاہر کرتے ہوئے دلت مسلم ریزرویشن معاملے پر سپریم کورٹ میں چل رہے مقدمے کی تیزی سے سنوائی کرنے کا مطالبہ کیا۔مورچہ نے آج دس اگست کو ناانصافی دوس کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔

10 August,2019
دفعہ 370 منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کی سیاست میں ہلچل، عمران کے وزیر نے کیا بھارت سے تعلقات توڑنے کا مطالبہ

دفعہ 370 منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کی سیاست میں ہلچل، عمران کے وزیر نے کیا بھارت سے تعلقات توڑنے کا مطالبہ

جموں کشمیر سے دفعہ 370 منسوخی کے بعد پاکستان  کی سیاست میں بھونچال آگیا ہے۔ عمران خان  حکومت میں وزیر فواد چودھری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ  ایک اچھے انسان ہیں لیکن وہ ایک فاشسٹ حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

07 August,2019
جمعیت علماء ہند کا امن و ایکتا سمیلن میںماب لنچنگ  کے خلاف مؤثر قانون بنانے کا مطالبہ

جمعیت علماء ہند کا امن و ایکتا سمیلن میںماب لنچنگ کے خلاف مؤثر قانون بنانے کا مطالبہ

ملک میں جاری موب لنچنگ کے انسانیت سوز واقعات اور فرقہ پرستی کے بڑھتے قدم کو روکنے کے لئے آج یہاں جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام تال کٹورہ انڈوراسٹیڈیم، نئی دہلی میں امن وایکتا سمیلن منعقد ہوا جس میں ہند و، مسلم ، سکھ ، عیسائی اور بودھ سمیت سبھی مذاہب کے با اثر رہنمائوں نے شرکت کی

05 August,2019

Scroll to Top