DEMANDED

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

جالندھر:یہاں پنجاب حکومت نے کورونا کے ڈر سے پورے صوبے میں کرفیو لگایا ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے پوری مستعدی سے ڈیوٹی نبھائی جا رہی ہے ۔ وہیں عام افراد چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے پاس کی مانگ کر رہے ہیں ۔ موہالی کے سب ڈویز نل مجسٹریٹ ہمانشو جین کا کہنا ہے کہ لوگ حالت  کی شدت کو نہیں سمجھ رہے۔ ان کے پاس ایسے بال کٹوانے کے لئے ، کتے کو سیر کروانے ، واک پر جانے کے لئے پاس لینے کے لئے درخواست کی جارہی ہے۔

28 March,2020
اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
میرٹھ ایس پی کا بیا ن قابل مذمت، معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہئے: مایا وتی

میرٹھ ایس پی کا بیا ن قابل مذمت، معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہئے: مایا وتی

لکھنؤ:اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے ایس پی(شہر)اکھلیش نارائن سنگھ کی شہریت(ترمیمی )قانون کے خلاف احتجاج کے دوران کی وائرل ویڈیو پر آج بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے بھی تلخ تبصرہ کرتے ہوئے اس کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایس پی کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

29 December,2019
سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے کی ملاقات ، شہریت بل واپس لینے کا مطالبہ

سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے کی ملاقات ، شہریت بل واپس لینے کا مطالبہ

کانگرس صدر سونیا گاندھی  کی قیادت میں کچھ اپوزیشن جماعتوں کے نیتاؤں نے یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ  میں پولیس کارروائی کو لیکر منگل کو  صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔اپوزیشن نے جامعہ کے  طلباء پر ہوئی کارروائی کے معاملے میں عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے

17 December,2019

Scroll to Top