DELHJI VIOLENCE

لاک ڈا ون میں آپ بھی ہوئے گھریلو تشدد کے شکار ... اٹھائیں  آواز اور ٹویٹر پر بیان کریں اپنا درد

لاک ڈا ون میں آپ بھی ہوئے گھریلو تشدد کے شکار ... اٹھائیں  آواز اور ٹویٹر پر بیان کریں اپنا درد

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈائون  لگایا گیا ہے۔لاک ڈائون کے دوران سب سے زیادہ گھریلو  تشدد کے معاملے سامنے آئے۔ قومی خواتین  کمیشن کے اعدا د وشمار بتاتے ہیں کہ لاک ڈائون کے ایک ماہ میں گھریلو تشدد کے معاملوں میںدو گنا اضافہ ہوا ہے ۔ خواتین کمیشن نے 23 مارچ سے 16اپریل تک گھری

27 May,2020
دہلی تشدد: جمعیت علمائے ہند کی درخواست پر دہلی  ہائی کورٹ کاپولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس،سماعت 27 مارچ کو

دہلی تشدد: جمعیت علمائے ہند کی درخواست پر دہلی  ہائی کورٹ کاپولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس،سماعت 27 مارچ کو

نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں تشدد کے معاملے میں دہلی پولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کی درخواست پر پیر کو جاری کردہ اس نوٹس میں ، ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو تشدد سے متعلق سی سی ٹی وی فٹیج کو محفوظ رکھنے کا حکم دیا ہے۔

16 March,2020
دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

نئی دہلی :دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد بہت سارے دل دہلا دینے والے واقعات اور کہانیاں منظرعام پر آرہی ہیں ۔ دہلی کے ا س تشدد کے دوران مصطفی آباد کے آس محمد جان کی بازی ہار گئے ہیں

16 March,2020
این پی آر پر بولے امت شاہ- اس ملک میں کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، کسی پر ڈاؤٹ کا D بھی نہیں لگے گا

این پی آر پر بولے امت شاہ- اس ملک میں کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، کسی پر ڈاؤٹ کا D بھی نہیں لگے گا

نیشنل ڈیسک :ملک  کی کئی ریاستوں میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر)کی مخالفت  ہو رہی ہے۔این پی آر کو لے کر لوگوں میں اس بات کا ڈر ہے کہ ان سے کاغذات مانگے جائیں گے۔لوگوں کے خوف کو وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں دور کرنے کی کوشش کی

12 March,2020
امت شاہ کے بیان پر اویسی کا سخت رد عمل، 1984 کے فسادا ت میں سکھوں کو انصاف نہیں ملا،  دہلی میں مسلمانوں کو نہیں ملے گا

امت شاہ کے بیان پر اویسی کا سخت رد عمل، 1984 کے فسادا ت میں سکھوں کو انصاف نہیں ملا،  دہلی میں مسلمانوں کو نہیں ملے گا

نئی دہلی : مجلس اتحادا لمسلمین رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی تشدد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے لوک سبھا میں دہلی پولیس کا کھلے عام دفاع کیا۔حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ امت شاہ کے بیان کے بعد اب کسی انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے

12 March,2020
دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

نئی دہلی:دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی )کے دہلی اسٹیٹ یونٹ کے صدر پرویز احمد اورسیکرٹری الیاس کو سی اے اے  کے خلاف عوام کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ فنڈنگ کیس میں ایک اور ممبر کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسپیشل سیل کے افسر مسلسل پرویز احمد اور الیاس سے پوچھ تاچھ کررہے ہیں

12 March,2020
دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)  کے سربراہ رہنما اسد الدین اویسی نے بدھ کو مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ دہلی تشدد''''ایک منصوبہ بند سازش تھی ، جس کی منصفانہ جانچ ہونی چاہئے۔ لوک سبھا میں دہلی تشدد پر بحث کے دوران اویسی نے کہا کہ حکمران جماعت کے لوگوں کے چہروں پر دہلی تشدد کو لے کر کوئی افسوس ظاہر نہیں کرتا

11 March,2020
دہلی فسادات میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی جائیداد ضبط کریں گے: امت شاہ

دہلی فسادات میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی جائیداد ضبط کریں گے: امت شاہ

نئی دہلی:وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ دہلی تشدد کو منظم سازش کے تحت انجام دیا گیا اور اس معاملے میں کسی بھی مجرم کو بخشا نہیں جائے گا، وہیں کسی معصوم کو تکلیف نہیں ہونے دی جائے گی

11 March,2020
دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

دہلی تشدد منصوبہ بند سازش ، منصفانہ جانچ ہو: اسدالدین اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)  کے سربراہ رہنما اسد الدین اویسی نے بدھ کو مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ دہلی تشدد''''ایک منصوبہ بند سازش تھی ، جس کی منصفانہ جانچ ہونی چاہئے۔ لوک سبھا میں دہلی تشدد پر بحث کے دوران اویسی نے کہا کہ حکمران جماعت کے لوگوں کے چہروں پر دہلی تشدد کو لے کر کوئی افسوس ظاہر نہیں کرتا۔

11 March,2020
دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

نئی دہلی: دہلی تشدد پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 25 فروری کی رات 11 بجے کے بعد سے ریکارڈ کے مطابق کوئی بھی تشدد کا واقعہ نہیں ہوا ۔وزیر داخلہ نے دہلی تشدد کو 36 گھنٹے کے اندر پرسکون کرنے میں کامیاب رہنے کے لئے انہوں نے دہلی پولیس کی تعریف بھی کی۔

11 March,2020
دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

نئی دہلی :دہلی تشدد کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی سے معطل ہوئے طاہر حسین، اسلامی گروپ،پی ایف آئی اور کچھ دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ اور فسادات کے لئے مبینہ طور پر پیسہ مہیا کروانے کا معاملہ درج کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ حسین کے خلاف مرکزی تفتیشی ایجنسی نے معاملہ منی لانڈرنگ روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے)کے تحت درج کیا۔

11 March,2020
دہلی تشدد معاملے میںمزید ایک شخص گرفتار، کرائم برانچ کے ہتھے چڑھا ملزم لوکیش سولنکی

دہلی تشدد معاملے میںمزید ایک شخص گرفتار، کرائم برانچ کے ہتھے چڑھا ملزم لوکیش سولنکی

نئی دہلی :دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے شمال مشرقی دہلی میں فسادات کیس میں ایک اور ملزم لوکیش سولنکی کو گرفتار کیا ہے ۔ لوکیش کے خلاف تشدد کا معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ پولیس نے 8 مارچ کو اس کو مینوول اور ٹیکنیکل سرولانس کے ذریعہ پکڑا اور اس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں آئی ۔

09 March,2020
کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی:دہلی تشدد کی جانچ کرنے گئے کانگرس کے وفد نے پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے اور کہا ہے کہ مرکز اور دہلی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے فسادات ہوئے ہیں اس لئے سچائی سامنے لانے کے لئے سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے جج کی صدارت میں فسادات کی جانچ کرانے کا حکم  دیا جانا چاہئے ۔

09 March,2020
دہلی تشدد:''آپ'' رکن اسمبلی  امانت اللہ کا متنازعہ بیان، کہا- مسلم  ہونے کی سزا کاٹ رہا ہے طاہر حسین

دہلی تشدد:''آپ'' رکن اسمبلی  امانت اللہ کا متنازعہ بیان، کہا- مسلم  ہونے کی سزا کاٹ رہا ہے طاہر حسین

نئی دہلی :دہلی تشدد کے معاملے میں ملزم اور عام آدمی پارٹی(آپ)کے برخاست کئے گئے کونسلر طاہر حسین فی الحال پولیس گرفت میں ہے۔ وہیں، عام آدمی پارٹی کے اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ  خان  نے طاہر کی گرفتاری کو کو لے کر سوال اٹھایا ہے اور معاملے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔

07 March,2020
دہلی تشدد: آئی بی آفیسر انکت شرما کے قتل کے الزام میں 7 دن کے ریمانڈ پر طاہر حسین

دہلی تشدد: آئی بی آفیسر انکت شرما کے قتل کے الزام میں 7 دن کے ریمانڈ پر طاہر حسین

نیشنل ڈیسک: دہلی میں ہوئے فسادات کے دوران آئی بی کے افسرانکت شرما کے قتل کے ملزم طاہر حسین کو دہلی کڑکڑڈوما کورٹ نے 7 دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیجا ہے۔ طاہر حسین کو دہلی پولیس نے جمعرات کو ہی گرفتار کیا تھا، طاہر حسین پر الزام ہے کہ اس نے دہلی میں 24 اور 25 کے دوران ہوئے فسادات میں انٹیلی جنس بیورو کے افسر انکت شرما کا قتل کیا ہے

06 March,2020
ہرش مندر کے قابل اعتراض بیا ن کا  معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت 15 اپریل تک ملتوی

ہرش مندر کے قابل اعتراض بیا ن کا  معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت 15 اپریل تک ملتوی

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز اپنے خلاف مبینہ قابل اعتراض بیان کے معاملے میں سماجی کارکن ہرش مندر سے متعلق معاملے میں سماعت 15 اپریل تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس ،  ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ نے دونوں فریق کے دلائل سننے کے بعد مقدمے کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کر دی۔

انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انٹر نیشنل ڈیسک :ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ دہلی میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے تعلق سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل غمزدہ ہیں۔

06 March,2020
دہلی تشدد میں الزامات کا سامنا کر رہے طاہر حسین نے کورٹ میں کیا سرینڈر

دہلی تشدد میں الزامات کا سامنا کر رہے طاہر حسین نے کورٹ میں کیا سرینڈر

نئی دہلی: دہلی تشدد کے اہم ملزم اور عام  آدمی پارٹی (آپ)سے نکالے گئے کونسلر طاہر حسین نے آج کورٹ میں سرینڈر کر دیا ہے ہیں۔ انہوں نے خود اس بات کی جانکاری دی ہے۔  طاہر حسین نے  دہلی کی راج ایونیو کورٹ میں سرینڈر کیا

05 March,2020
بھاجپا لیڈر کا بیان- 6 روز قبل اٹلی سے لوتے ہیں راہل گاندھی، کورونا وائر س کی ہونی چاہئے جانچ

بھاجپا لیڈر کا بیان- 6 روز قبل اٹلی سے لوتے ہیں راہل گاندھی، کورونا وائر س کی ہونی چاہئے جانچ

نئی دہلی: بھاجپا  رکن پارلیمنٹ  رمیش بدھڑی نے فساد متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچے راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کانگرس لیڈر کو پہلے تو یہ بتانا چاہئے کہ کورونا وائرس سے بری طرح متاثر اٹلی سے واپس آنے کے بعد انہوں نے اپنی جانچ کروائی تھی یا نہیں ۔

05 March,2020

Scroll to Top