DEFENCE COMMITTEE

دس سال  کے بچے نے خود بنایا  ماسک، وزیر اعظم  مودی بولے، کورونا جنگ میں آپ کا رول یاد رکھا جائے گا

دس سال  کے بچے نے خود بنایا  ماسک، وزیر اعظم  مودی بولے، کورونا جنگ میں آپ کا رول یاد رکھا جائے گا

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس سے بچائو کے لئے گھر سے نکلتے وقت ماسک پہننا بیحد ضروری ہے۔ کئی لوگ بازاروں  سے مہنگے ماسک خرید رہے ہیں ۔ ایسے میںوزیر اعظم  نریندر مودی  نے  لوگوں سے درخواست  کی کہ گھر میں بنے ماسک کا استعمال کریں اور آگے پانچ لوگوں  کو بھی بنا کر دیں۔ پی ایم مودی کی درخواست پر ایک 10 سال کے لڑکے  نے بھی خود گھر پر بیٹھ کر ماسک بنائے  اس نے سلائی مشین کے ذریعے یہ ماسک تیار کیا ۔

15 April,2020
کورونا  :ماسک نہیں ، ''مودی  گمچھا'' کے لئے کریزی  ہوئے لوگ، فری میں بانٹے  گئے غریبوں  میں

کورونا  :ماسک نہیں ، ''مودی  گمچھا'' کے لئے کریزی  ہوئے لوگ، فری میں بانٹے  گئے غریبوں  میں

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی جو بھی کہتے ہیں لوگوں کا ان پر زیادہ تر اثر ضرور پڑتا ہے۔ یہی وجہ  ہے کہ ان دنوں  ماسک کی جگہ اب مودی گمچھا کے لئے لوگ کریزی ہورہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں لوگوں میں تو مفت میں مودی گمچھا بانٹا بھی گیا  ۔ کچھ دن پہلے پی ایم مودی نے اپنے ایم  پی حلقے  کے علاقے  وارانسی کی عوام سے درخواست  کی تھی کہ کورونا بحران سے بچنے کے لئے مہنگے ماسک کی جگہ  گمچھے کا استعمال کریں، پھر کیا  تھا  کاشی واسیوں نے سپیشل  مودی گمچھے تیار کرا کر غریب ضرورتمند وں میں بانٹا۔

13 April,2020
اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

انٹر نیشنل ڈیسک:چین سے  پیدا ہوئے کورونا وائرس کے انفیکشن نے  آج دنیا کے ایک بڑے حصے کو اپنی زد میں لے لیا ہے ۔ بھلے ہی  چین اس  وبا پر قابو پانے کا دعویٰ  کر رہا ہو لیکن اب بھی اس کا خطرہ ملک میں منڈرا رہا ہے۔ ڈر کے مارے چین نے ایک ایسا فیصلہ لیا ہے  جس  سے کروڑوں کتوں کی جان بچ  جائے گی ۔ در اصل یہاں کتو ں کو پالتوں  جانور کی  کیٹیگر ی میںڈال دیا ہے یعنی کہ  اب لوگ کتے کا مانس نہیں کھا پائیں گے۔

12 April,2020
کورونا وائرس  کی وجہ سے ایمر جنسی  لاگوکرنے والا  پہلا ملک بنا جاپان

کورونا وائرس  کی وجہ سے ایمر جنسی  لاگوکرنے والا  پہلا ملک بنا جاپان

انٹرنیشنل ڈیسک:کورونا وائرس  کی وجہ سے جاپان نے ایمر جنسی لاگو کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری کی وجہ سے امیر جنسی لگانے والا جاپان پہلا  ملک بن گیا ۔ جاپان کے زیادہ  تر    صوبوں  میںمنگلوار سے ایمر جنسی لاگو ہو گئی ہے ۔ جاپان نے کورونا وائر  س وبا  پر لگام لگانے کے لئے یہ فیصلہ لیا  ہے۔ وزیر اعظم آبے  نے کہا کہ بنیادی  معاشی سرگرمیاں ٹوکیو میں جاری رہی گی۔

07 April,2020
لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

نئی دہلی:ملک میںکوروناوائر س ہر دن اپنے پائوں جمارہا ہے۔ کوروناوائر س کے بحران سے  نپٹنے کے لئے وزیرا عظم نریندر مودی کی طرف سے 21دنوں کے  لے ملک بھر میں لاک ڈائون  کا اعلا ن کیاہے۔ لاک ڈائون کے دوران  اگر کوئی شخص باہر گھومتا نظر  آتا ہے تو پولیس ان سے سختی سے نپٹ رہی ہے۔ پولیس  کی اسی سختی سے بچنے کے لئے ایک شخص نے ایسا طریقہ نکالا جس کو دیکھتے سارے حیران رہ گئے۔

28 March,2020
کورونا کو لے کر وزارت ریلوے کا بڑا فیصلہ ،آئیسولیشن سینٹربنیں گے ریل کے کوچ

کورونا کو لے کر وزارت ریلوے کا بڑا فیصلہ ،آئیسولیشن سینٹربنیں گے ریل کے کوچ

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس (کووڈ19) کوملک میںپھیلنے سے روکنے کے لئے تمام اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔ کورونا متاثرین کے علاج کے لئے  حکومت نئے طریقے اپنانے پر غور کر رہی ہے ۔ اسی درمیان وزارت ریل نے بھی بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ٹرین کے ڈبوں کو  کورونا آئیسولیشن سینڑ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

28 March,2020
ڈیفنس ایکسپو2020 : ہندوستان امن پسند ملک، ہم پہلے حملہ نہیں کرتے: مودی

ڈیفنس ایکسپو2020 : ہندوستان امن پسند ملک، ہم پہلے حملہ نہیں کرتے: مودی

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی  نے لکھنؤ کے ورنداون علاقے میں منعقد ہو رہے اب تک کے 11 ویں اورسب سے بڑے ڈیفنس ایکسپو کا افتتاح کیا۔ ہر دو سال پر منعقد ہونے والے اس ایکسپو میں بھارت کی  دفاعی ترقی  عالمی مرکز کے طور پر ابھارنے کی صلاحیت کو ظاہر کیا جائے گا

05 February,2020
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے تنازعہ حل کرنے کے بجائے  ہندوستان کے خلاف ''''دہشت گردی کو ریاستی پالیسی'''' کے طور پر استعمال  کرنے کے لئے پاکستان پر نشانہ سادھا

28 January,2020
سی ڈی ایس بپن راوت کو ملی یہ خاص ٹیم، اگلے 6  ماہ میں پورا کریں گے یہ ہدف

سی ڈی ایس بپن راوت کو ملی یہ خاص ٹیم، اگلے 6  ماہ میں پورا کریں گے یہ ہدف

نئی دہلی: ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے دفترکا خاکہ تیار ہوگیا ہے۔ سی ڈی ایس بپن راوت کے دفترمیں دو جوائنٹ  سیکرٹری، 13 ڈپٹی سیکرٹری اور 25سیکرٹری سطح کے افسر مقررکئے گئے ہیں۔

12 January,2020
آرمی چیف نرونے کا دعویٰ- اگر ہندوستان صحیح قدم اٹھائے تو نہیں ہوگی ایران جیسی غلطی

آرمی چیف نرونے کا دعویٰ- اگر ہندوستان صحیح قدم اٹھائے تو نہیں ہوگی ایران جیسی غلطی

نیشنل ڈیسک: بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے نے بھارت میں ایئر ڈیفنس کمانڈ کی  زوردار پیروی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے  ہندوستان ایران جیسی غلطی کرنے سے بچ سکے گا۔آرمی چیف نے کہا کہ اگر  ہندوستان میں ایئر ڈیفنس کمانڈ کی موجود گی ہو تو ایران جیسی غلطی سے بچا جا سکے گا

12 January,2020
مودی نے ملک کے پہلے سی ڈی ایس کو دی مبارکباد، کہا-  جنرل راوت نے پورے جوش کے ساتھ ملک کی خدمت کی

مودی نے ملک کے پہلے سی ڈی ایس کو دی مبارکباد، کہا- جنرل راوت نے پورے جوش کے ساتھ ملک کی خدمت کی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کےپہلے چیف آف ڈفینس اسٹاف(سی ڈی ایس)جنرل بپن راوت کو ایک بہترین افسربتاتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داریوں کےلئے مبارکباد اور دعائیں دی ہیں۔مسٹرمودی نے بدھ کو ٹویٹر پر کہا،’’مجھے خوشی ہے کہ نئے سال اور نئی دہائی کی شروعات کے ساتھ ہی ہندوستان کو جنرل بپن راوت کے طورپر اپنا پہلا چیف آف ڈفینس اسٹاف مل گیا ہے

01 January,2020
ملک کے پہلے چیف آف ڈیفینس بنے بپن راوت، کل ہوں گے فوجی سربراہ کے عہدے سے ریٹائر

ملک کے پہلے چیف آف ڈیفینس بنے بپن راوت، کل ہوں گے فوجی سربراہ کے عہدے سے ریٹائر

نئی دہلی : فوجی سربراہ بپن راوت ملک کے پہلے چیف آف ڈیفینس  سٹاف ( سی ڈی ایس ) بنے ہیں ۔ پیر کی صبح ان کے نام کا اعلان کیا گیا ۔ بتا دیں کہ راوت منگل کے روز ( 31 دسمبر ) کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں ۔ بتا دیں کہ سی ڈی ایس ،

30 December,2019
بابری مسجد ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ  سے مطالبہ، مسجد کے باقیات ہمیں سونپے جائیں

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ سے مطالبہ، مسجد کے باقیات ہمیں سونپے جائیں

بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے آج جمعرات کو سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر بابری مسجد کے باقیات کمیٹی کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بابری ایکشن کمیٹی سے منسلک ذرائع کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کا حصہ اب بھی وہاں موجود ہے

26 December,2019
مودی کابینہ سے  چیف آف ڈیفنس اسٹاف کو ملی منظوری، 4 اسٹار رینک کے برابر ہوگا عہدہ

مودی کابینہ سے  چیف آف ڈیفنس اسٹاف کو ملی منظوری، 4 اسٹار رینک کے برابر ہوگا عہدہ

سیکورٹی معاملات کی مرکزی کابینہ نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف(سی ڈی ایس ) کا عہدہ بنانے کو منظوری دے دی ہے۔سکیورٹی معاملات کی کابینہ کمیٹی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایس کی ذمہ داری کا تعین کرنے والی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی قیادت والی کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دے دی۔

24 December,2019
دفاعی میدان میں ملک کو خود کفیل بنانے  کے لئے اقدامات کئے جا رہے  ہیں: راجناتھ سنگھ

دفاعی میدان میں ملک کو خود کفیل بنانے  کے لئے اقدامات کئے جا رہے  ہیں: راجناتھ سنگھ

نیشنل ڈیسک: حکومت ملک کو دفاعی پیداوار کے میدان میں خود کفیل بنانے کی سمت میں مسلسل کام کر رہی ہے اور اس کا سامان  کو مقامی کرنے پر زور ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کو لوک سبھا میں سوال کے دوران اضافی سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میک ان انڈیا کے تحت  دفاعی سامان بنانے والی کمپنیوں کو جو سہولات دی جا سکتی ہے وہ دی جا رہی ہیں

11 December,2019
اسرو نے رقم کی تاریخ : بھارت کی سب سے طاقتور سیٹیلائٹ ''ریسیٹ -  2 بی آر 1''  ہوئی لانچ

اسرو نے رقم کی تاریخ : بھارت کی سب سے طاقتور سیٹیلائٹ ''ریسیٹ -  2 بی آر 1''  ہوئی لانچ

نیشنل ڈیسک: بھارتی خلائی تحقیق تنظیم  (اسرو)نے بدھ کو دوپہر 3.25 پر ریسیٹ- 2  بی آر 1 سیٹیلائٹ کو کامیابی سے لانچ کیا۔ ریسیٹ -   2 بی آر 1 سیٹیلائٹ سے بھارت کی راڈار امیجنگ کی طاقت  کئی گنا بڑھ جائے گی۔اس سے دشمنوں پر بھی ہندوستان کی گہری نظر رہے گی۔

11 December,2019
راجناتھ سنگھ کی پاکستان کو وارننگ- بھارت کے خلاف ہر سازش کا دیں گے منہ توڑ جواب

راجناتھ سنگھ کی پاکستان کو وارننگ- بھارت کے خلاف ہر سازش کا دیں گے منہ توڑ جواب

نیشنل ڈیسک: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پاکستان نے '''''''' پراکسی وار چھیڑ رکھی ہے کیونکہ اسے احساس ہو چکا ہے کہ وہ روایتی جنگ نہیں جیت سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جو   پراکسی وار کا راستہ اختیار کیا ہے، وہ ایک دن اس کی ہار کی وجہ بنے گا۔سنگھ پونے میں قومی دفاع اکیڈمی کے 137 ویں کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بول رہے تھے۔

30 November,2019
وزارت دفاع کمیٹی سے ہٹائی گئی سادھوی پرگیا ٹھاکر ، پارٹی سے با ہر کا راستہ دکھا سکتی بھاجپا

وزارت دفاع کمیٹی سے ہٹائی گئی سادھوی پرگیا ٹھاکر ، پارٹی سے با ہر کا راستہ دکھا سکتی بھاجپا

نئی دہلی : مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتانا بھاجپا ایم پی سادھوی پرگیا ٹھاکر کو مہنگا پڑ گیا ہے ۔ بھاجپا کے ایگزیکٹو صدر جے پی نڈا کی سفارش کے بعد پارلیمانی امور وزیر پرہلاد جوشی نے

28 November,2019
آرمی چیف بین راوت کا بڑا بیان- بھارت کی سکیورٹی فُل پروف نہیں، ہوسکتی ہے نقب زنی

آرمی چیف بین راوت کا بڑا بیان- بھارت کی سکیورٹی فُل پروف نہیں، ہوسکتی ہے نقب زنی

نئی  دہلی: بھارتیہ  فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے ملک کی سلامتی کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ راوت نے کہا کہ بھارت سیکورٹی فل پروف (مکمل) نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ایسے نظام کے ذریعے آپریٹ ہو رہے ہیں، جس سے سیکورٹی میں سیندھ ( نقب زنی) لگ ہوسکتی ہے

26 November,2019

Scroll to Top