DEAD

دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

نئی دہلی :دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد بہت سارے دل دہلا دینے والے واقعات اور کہانیاں منظرعام پر آرہی ہیں ۔ دہلی کے ا س تشدد کے دوران مصطفی آباد کے آس محمد جان کی بازی ہار گئے ہیں

16 March,2020
شاہین باغ علاقے میں 3 لاشیں ملنے سے پھیلی سنسنی، جانچ جاری

شاہین باغ علاقے میں 3 لاشیں ملنے سے پھیلی سنسنی، جانچ جاری

نئی دہلی :راجدھانی دہلی کے شاہین باغ تھانہ علاقے سے ایک سنسنی پھیلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ شاہین باغ کے علاقے میں یعنی جمعے کو3 لاشیں ملنے سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ بتادیں کہ تینوں لاشیں الگ-الگ مقام پر پائی گئیں۔ پہلی لاش یمنا ندی کے کنارے پڑی ملی ہے۔  تینوں ہی معاملوں کی جانچ کی جارہی ہے۔

07 March,2020
دہلی فسادات میں اب تک 106 افراد  حراست  میں، 18 کے خلاف ایف آئی آر درج: دہلی پولیس

دہلی فسادات میں اب تک 106 افراد  حراست  میں، 18 کے خلاف ایف آئی آر درج: دہلی پولیس

نیشنل ڈیسک :شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کے  نام پر دہلی میں ہوئے تشدد میں اب تک 22  لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ جبکہ تقریباً 200 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔  بدھ کو دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں نے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں مارچ کیا۔ تشدد پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بدھ کو بیان دیا

26 February,2020
دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعدا د 10 ہوئی،  موجپور سمیت 4 جگہوں پر کرفیو نافذ، کئی افراد پر ایف آئی آر درج

دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعدا د 10 ہوئی،  موجپور سمیت 4 جگہوں پر کرفیو نافذ، کئی افراد پر ایف آئی آر درج

نئی دہلی  : شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر شروع ہوا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، شمال مشرقی دہلی میں حالات اتنے بگڑ گئے ہیں کہ ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 لگا دی گئی ہے۔ وہیں گزشتہ 24 گھٹنوں میں پر تشدد واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے

25 February,2020
کورنا وائرس : چین میں حالات سنگین، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوئی،584 70 متاثرین

کورنا وائرس : چین میں حالات سنگین، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوئی،584 70 متاثرین

بیجنگ:  چین میں مہلک  کورونا وائرس سے حالات اور سنگین ہو گئے ہیں۔ اس وائرس کی وجہ سے  ہوئی  صوبے میں  مزید105  لوگوں کی موت ہوگئی ۔ اس کے ساتھ ہی  اس سے مرنے والوں کی تعداد پیر کو 1770  سے ہو گئی۔ صوبے کے صحت کمیشن نے اس کے 1,933 نئے کیس سامنے آنے کی تصدیق کی ہے۔

17 February,2020
آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، بس- ٹرک سے ٹکرا گئی ، 14 افراد ہلاک

آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، بس- ٹرک سے ٹکرا گئی ، 14 افراد ہلاک

فیروز آباد: اتر پردیش کے فیروز آباد میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔ یہاں بدھ کی رات ایک ڈبل ڈیکر  بس ( سلیپر بس )ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 14 افراد کی موت ہوگئی ، جب کہ 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے

13 February,2020
کورونا وائرس: چین میں اب تک 911 لوگوں کی موت، 40 ہزار171 افراد متاثر

کورونا وائرس: چین میں اب تک 911 لوگوں کی موت، 40 ہزار171 افراد متاثر

بیجنگ : چین میں کورونا وائر س سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 911  ہو گئی ہے جبکہ 40171  لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ چین کے قومی صحت کمیشن نے پیر کو ایک بیان جاری کر یہ اطلاع دی

10 February,2020
تھمنے کا نام نہیں لے رہا کورونا وائرس کا قہر،چین میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 722 ہوئی

تھمنے کا نام نہیں لے رہا کورونا وائرس کا قہر،چین میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 722 ہوئی

بیجنگ: چین کے ووہان صوبے سے پھیلے  کورونا  وائرس کا خوف پوری دنیا میں دیکھنے کو مل رہا ہے، بھارت سمیت کئی ممالک میں اس جان لیوا وائرس کے معاملے سامنے آ چکے ہیں۔ معلومات کے مطابق کورونا  وائرس کے 81 نئے کیس  چین کے ہوبئی  صوبے سے سامنے آئے ہیں۔

08 February,2020
مرشد آباد میں سی اے اے  کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، 2 لوگوں کی موت، 3 زخمی

مرشد آباد میں سی اے اے  کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، 2 لوگوں کی موت، 3 زخمی

کولکتہ: مغربی بنگال کے مرشد آباد واقع جالنگی علاقے میں شہریت قانون کو لے کر جاری احتجاجی مظاہرہ پرتشدد ہو گیا، جس میں کم ازکم دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک مہلوک کی شناخت انارل بسواس کے طور پر ہوئی ہے

29 January,2020
سال کے پہلے ہی دن انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، 23 افراد کی موت ، ہزاروں بے گھر

سال کے پہلے ہی دن انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، 23 افراد کی موت ، ہزاروں بے گھر

جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شدید سیلاب کی وجہ سے نئے سال کا جشن ماتم میں تبدیل ہو گیا اور اس کی وجہ سے کم از کم 23 لوگوں کی موت ہو گئی اور ہزاروں دیگر افراد بے گھر ہو گئے۔سیلاب کی وجہ سے ایک ہوائی اڈے کو بند کرنا پڑا۔قومی ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان اگس وبووو نے جمعرات کو بتایا کہ مانسون کی بارش اور دریاؤں کی طغیانی کی وجہ سے کم از کم 169 علاقے غرقاب ہو گئے

02 January,2020
دبئی : کنسٹرکشن سائٹ پر 6 ہندوستانی مزدوروں کی موت

دبئی : کنسٹرکشن سائٹ پر 6 ہندوستانی مزدوروں کی موت

دبئی : عمان میں ایک کنسٹرکشن سائٹ پر 6 ہندوستانی مزدوروں کی موت ہوگئی ہے ۔ وہاں رہ رہے ہندوستانی شہروں کے مطابق مزدوروں کی موت ایک پائپ لائن کی کھدائی والے مقام پر دب جانے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ وہیں اس حادثے کو لے

13 November,2019
آخری رسومات کے وقت جب سر ہلانے لگا 'مردہ'، شمشان گھاٹ چھوڑ کر بھاگے لوگ

آخری رسومات کے وقت جب سر ہلانے لگا 'مردہ'، شمشان گھاٹ چھوڑ کر بھاگے لوگ

برہمپور : اوڈیشہ کے گنجام ضلع میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے ۔ دراصل جس شخص کو لوگ مردہ سمجھ کر اس کی آخری رسومات کے لئے شمشان گھاٹ جلانے کیلئے لے گئے تھے وہ اچانک اپنا سر ہلانے لگا اور زندہ نکلا ۔ اس سے کچھ لوگ اتنے گھبرا گئے کہ وہ شمشان گھاٹ سے ہی بھاگ گئے ۔

14 October,2019
کیمرے میں قید ہوا موت کا منظر:ڈانس فلور پر ناچتے ہوئے نکل گئی جان

کیمرے میں قید ہوا موت کا منظر:ڈانس فلور پر ناچتے ہوئے نکل گئی جان

جے پور : کہتے ہیں کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ، اگلے لمحہ کیا ہو جائے کسی کو نہیں معلوم ۔ راجستھان کے ماؤنٹ آبو گھومنے آئے جگدیش اور ان کے ساتھ آئے لوگوں کو بھی نہیں معلوم تھا کہ کچھ ہی لمحوں میں سب کچھ تبدیل ہو جائے گا ۔

08 October,2019
کھڑی بس سے ٹکرائی جیپ، پانچ افراد کی دردناک موت

کھڑی بس سے ٹکرائی جیپ، پانچ افراد کی دردناک موت

جے پور:راجستھان میں ضلع دوسہ کے مہدی پور بالاجی تھانہ علاقے میں ایک جیپ کے کھڑی بس سے ٹکرا جانے پر آج صبح تین خواتین سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی اور دیگر پانچ زخمی ہو گئے۔

01 October,2019
کار پر پلٹا ٹرک، تین افراد کی موت ، تین زخمی

کار پر پلٹا ٹرک، تین افراد کی موت ، تین زخمی

ہزاری باغ:جھارکھنڈ میں ضلع ہزاری باغ کے ٹاٹی جھریا تھانہ علاقے میں ایک ٹرک کے کار پر پلٹ جانے سے تین افرادکی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے

23 September,2019
پاکستان : ہاسٹل میں ملی ہندولڑکی کی لاش، اہل خانہ نے لگایا قتل کا الزام

پاکستان : ہاسٹل میں ملی ہندولڑکی کی لاش، اہل خانہ نے لگایا قتل کا الزام

پشاور :پاکستان میں ہندوں کے خلاف تشدد کے واقعات رکنے کا نام لے رہے ہیں۔ایک بار پھر صوبہ سندھ میں ایک ہندو میڈیکل  طالبہ کے قتل کی خبر آئی ہے۔ایسا مانا جا رہا ہے کہ یہ قتل زبردستی مذہب تبدیل کی وجہ سے ہوا  ہے۔ مقتولہ کا نام نمرتا چندانی تھا اور وہ پاکستان کے گھوٹکی کے ہی میر پور متھیلو کی رہنے والی تھی۔

17 September,2019
مدھیہ پردیش: نالے میں بہہ گئی کار، پانچ افرادکی موت

مدھیہ پردیش: نالے میں بہہ گئی کار، پانچ افرادکی موت

سیہور:مدھیہ پردیش کے ضلع سیہورمیں بھوپال اندور شاہراہ پر جتاکھیڑا گاؤں کے نزدیک آج ایک گاڑی کے نالے میں گرنے کی وجہ سے چار افراد کی موت ہو گئی اور ایک دیگر کی تلاش جاری ہے

09 September,2019
پنجاب: گورداسپور کے بٹالہ کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ،17 افرادکی موت، کئی ملبے میں دبے

پنجاب: گورداسپور کے بٹالہ کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ،17 افرادکی موت، کئی ملبے میں دبے

بٹالہ: گورداسپور ضلع کے بٹالہ  میں واقع ایک پٹاکہ فیکٹری میں دھماکہ ہوگیا۔ اس دھماکے میں اب تک 17 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ حالانکہ کی اس کی ابھی انتظامیہ کی جانب سے تصدیق نہیں ہوپائی ہے۔

04 September,2019

Scroll to Top