DC ANSHUL GARG

جموں و کشمیر: ڈی سی آفس کے باہر دہشت گردوں نے کیا گرینیڈ حملہ، 10 افراد زخمی

جموں و کشمیر: ڈی سی آفس کے باہر دہشت گردوں نے کیا گرینیڈ حملہ، 10 افراد زخمی

جموں کشمیر کے اننت ناگ میں سکیورٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا. دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ پھینکا ہے۔حملہ اننت ناگ کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر گیٹ پر ہوا ہے۔یہاں پر ڈی سی آفس کی حفاظت میں تعینات سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے دستی بم پھینکا

05 October,2019

Scroll to Top