DARUL ULOOM

عید کی نماز کو لیکر دارالعلوم کا فتویٰ۔کہا - عید گاہ کی بجائے گھروں میں پڑھیں نماز

عید کی نماز کو لیکر دارالعلوم کا فتویٰ۔کہا - عید گاہ کی بجائے گھروں میں پڑھیں نماز

سہارنپور: سہارنپور میں دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی نماز عیدگاہ اور مساجد کے بجائے گھروں میں پڑھنا چاہئے۔ دارالعلوم کے دارا لا فتا  نے نمازِ عید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے روضوں کے بعد دو رکعت نماز عید  ادا کر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔اس بار ماہ رمضان کورونا انفیکشن کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔ اب عید کچھ ہی دن میں آنے والی ہے۔ دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ادارہ مفتیان کر ام سے نماز عید  سے متعلق سوال

18 May,2020
دارالعلوم دیوبند نے سی ایم یوگی کو لکھا خط، ایک عمارت میں آئسولیشن وارڈ بنانے کی پیشکش

دارالعلوم دیوبند نے سی ایم یوگی کو لکھا خط، ایک عمارت میں آئسولیشن وارڈ بنانے کی پیشکش

لکھنئو:ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات اور اس وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے لگاتار ہو رہی اموات کے پیش نظر کئی سماجی و ملی تنظیمیں مدد کے لیئے سامنے آئی ہیں۔ دارالعلوم دیوبند نے بھی ملک میں پیدا مشکل حالات کو دیکھتے ہوئے یوگی حکومت کو خط لکھ کر مدد کے لئے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔دارالعلوم دیوبند (سہارنپور، یو پی)کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ادارہ اپنی ایک عمارت کو آئسولیشن وارڈ بنانے کی پیشکش کرتا ہے

31 March,2020
دارالعلوم دیوبند دہشت گردی کی گنگوتری، سی اے اے کی مخالفت  ہندوستان کو مسلم ملک بنانے کی کوشش :  گری راج سنگھ

دارالعلوم دیوبند دہشت گردی کی گنگوتری، سی اے اے کی مخالفت  ہندوستان کو مسلم ملک بنانے کی کوشش :  گری راج سنگھ

سہارنپور: اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے اکثر  سرخیوں میں رہنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے پھر سے بے تکا بیان دیا ہے۔ دیوبند پہنچے گری راج نے دارالعلوم کو دہشت گردی  کی گنگوتری قرار دیااور کہا کہ  بڑے بڑے دہشت گرد یہیں سے نکلتے ہیں۔

12 February,2020
راجستھان کے مدرسے میں مسلموں نے لگائے ''باپو'' کے نعرے، یہ تھی وجہ

راجستھان کے مدرسے میں مسلموں نے لگائے ''باپو'' کے نعرے، یہ تھی وجہ

راجستھان کے پوکھرن واقع دارالعلوم اسلامیہ مدرسے میں اچانک '''' باپو''''کے نعرے لگنے لگے۔ارد گرد کے دکاندار اپنا کام کاج چھوڑ کر مدرسے میں پہنچ گئے۔راہگیر بھی کچھ دیر کے لئے وہیں ٹھہر گئے۔مدرسے کے اندر سے نعروں کی تیز آوازیں آ رہی تھی۔

26 September,2019

Scroll to Top