DANKAR GUPTA

نربھیا کیس : مجرم پون گپتا نے دائر کی کیوریٹو عرضی، پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

نربھیا کیس : مجرم پون گپتا نے دائر کی کیوریٹو عرضی، پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی : نربھیا اجتماعی عصمت دری  اور قتل کے معاملے کے  قصورواروں کی پھانسی میں مسلسل تاخیر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وہیں اب چاروں قصورواروں میں سے ایک  پون گپتا نے سپریم کورٹ میںکیوریٹو عرضی داخل کی ہے۔ اس درخواست میں پون گپتا نے پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

28 February,2020
دہلی تشدد پر بالی وڈ ہستیاں برہم، سورا بھاسکر  نے  عام آدمی پارٹی پر اٹھائے سوال ،مزید جائنے کس نے ک

دہلی تشدد پر بالی وڈ ہستیاں برہم، سورا بھاسکر  نے  عام آدمی پارٹی پر اٹھائے سوال ،مزید جائنے کس نے ک

نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون کو لے کر دہلی میں  حالات اس وقت انتہائی خراب ہیں۔شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں اور مخالفت میں دو دھڑے آمنے سامنے آ گئے اور جم کر پتھراؤ کرنے لگے۔ پولیس کو انہیں قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے بھی داغنے پڑے تھے

25 February,2020
ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

چنڈی گڑھ:پنجاب پولیس کے  ڈائریکٹر جنرل دنکر گپتا نے سری کرتارپور صاحب میں شردھالوؤں کے لئے پاسپورٹ کی شرط ہٹانے جانے کی مانگ پر سخت رد عمل دیتے  ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے اس راستے سے دہشت گردوں کی دراندازی کو فرو غ ملے گا۔

22 February,2020
پلوامہ حملے پر بیان سے گرمائی سیاست ،بھاجپا  لیڈر نے  راہل گاندھی کی پیدائش کو ملک کے لئے بتایا چو ک

پلوامہ حملے پر بیان سے گرمائی سیاست ،بھاجپا  لیڈر نے  راہل گاندھی کی پیدائش کو ملک کے لئے بتایا چو ک

مندسور: پلوامہ حملے پر کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی کے بیان کے بعد بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نے ان پر طنز کسا ہے۔ مندسور پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے رہنما سدھیر گپتا نے راہل گاندھی کی پیدائش کو لے کر تبصرہ کیا ہے

15 February,2020
نربھیا معاملہ: صدر جمہوریہ نے خارج کی  ونے کی رحم کی عرضی

نربھیا معاملہ: صدر جمہوریہ نے خارج کی  ونے کی رحم کی عرضی

نئی دہلی:صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ہفتے کو نربھیا کے چار قصوروارں میں سے ایک ونے شرما کی رحم کی عرضی خارج کی۔دہلی کی ایک عدالت کے ذریعہ سبھی قصوروارں کی پھانسی کی سزا پر روک لگانے کے ایک دن بعد

01 February,2020
یوگی راج: بھاجپا نیتا پر ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی نے کی خودکشی ، پولیس پر لاپروائی کا الزام

یوگی راج: بھاجپا نیتا پر ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی نے کی خودکشی ، پولیس پر لاپروائی کا الزام

لکھنؤ : یوپی میں یوگی حکومت کی لاکھ کوششوں کے باوجود ریپ جیسی گھنونی واردات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ ایسا ہی  واقعہ اترپردیش کی  دارالحکومت  لکھنؤ کے گومتی نگر میں پیش آیا ہے،جہاں ریپ متاثرہ لڑکی کے خودکشی کرنے کے بعد حرکت میں آئی پولیس نے  ملزم بھاجپا لیڈر پردیپ کمار  گپتا کو  دیر رات گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے

27 October,2019

Scroll to Top