DAETH

دنیامیں کورونا وائرس سے 4623اموات اور 125,841متاثر ،ہندوستان نے پوری دنیا سے خود کو کیا الگ

دنیامیں کورونا وائرس سے 4623اموات اور 125,841متاثر ،ہندوستان نے پوری دنیا سے خود کو کیا الگ

بیجنگ،جینیوا ،نئی دہلی:چین کے ہیبئی صوبے کی دارالحکومت ووہان سے پیر جمانے والے مہلک کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 113ممالک آگئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 4623ہو چکی ہے جبکہ 125,841 افراد اس وائرس سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں

12 March,2020
کورونا وائرس : چین میں مزید 47 لوگوں کی موت، کل تعداد 2 ہزار 835 ہوئی ، 427نئے کیسز

کورونا وائرس : چین میں مزید 47 لوگوں کی موت، کل تعداد 2 ہزار 835 ہوئی ، 427نئے کیسز

بیجنگ:چین میں  کورونا  وائرس سے  ہونے والی اموات کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے اور اس جان لیوا  وائرس  مزید 47لوگوں کی  موت ہو گئی،جس کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2835  ہوگئی ہے۔ چین کے صحت  کے  افسران نے یہ  جانکاری دی

29 February,2020
چین میں کورونا وائرس کا قہر، مرنے والوں کی  تعداد 2500 کے قریب

چین میں کورونا وائرس کا قہر، مرنے والوں کی  تعداد 2500 کے قریب

بیجنگ:چین میں خطرناک کورونا وائرس کے پھیلنے سے اب تک تقریبا 2440 افراد کی موت اور مجموعی طور پر76936 لوگ اس وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔چین کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہبوئی میں کورونا وائرس کی زد میں آکر سب سے زیادہ 96 افراد کی موت ہوئی ہے

23 February,2020
چین میں کورونا وائرس کا  قہر جاری، مرنے والوں کی تعداد563 ہوئی ، جن پنگ نے کہا- حالات نازک

چین میں کورونا وائرس کا  قہر جاری، مرنے والوں کی تعداد563 ہوئی ، جن پنگ نے کہا- حالات نازک

بیجنگ:چین میں جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعد اد مسلسل  بڑھ رہی ہے ۔ چینی حکومت کی جانب سے جاری تازہ اعداد وشمار کے مطابق ابھی تک  کورونا وائرس کے  چلتے 563  لوگوں کی موت ہو گئی ہے

06 February,2020
پاک مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودوںکی  زد میں آنے سے مرنے والوں کی تعداد 152 ہوئی

پاک مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودوںکی  زد میں آنے سے مرنے والوں کی تعداد 152 ہوئی

مظفرآباد:پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے )میں برفانی تودوں کی زد میں آئی چھ سالہ بچی نے جمعرات کو ایک ہسپتال میں دم توڑ دیا اور اس کے بعد یہاں مرنے والوں کی تعداد 152ہوگئی ہے۔سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔

17 January,2020
نربھیا کے قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی ہونا مشکل، یہ ہے بڑی وجہ

نربھیا کے قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی ہونا مشکل، یہ ہے بڑی وجہ

نئی دہلی: نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس کے چار قصورواروں میں سے ایک مکیش کمار کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی طرف سے جاری دیٹھ وارنٹ کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر رحم  درخواست پر سماعت ہوئی

15 January,2020
اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لکھنؤ: اترپردیش  کے قنوج میں گذشتہ رات ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں جی ٹی روڈ شاہراہ پر ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی۔ تصادم کے بعد بس میں زبردست آگ لگ گئی جس میں سوار 20 مسافر ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 21 لوگوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے

11 January,2020
راجستھان: کوٹہ ہسپتال میں  نہیں تھم رہا بچوں کی موت کا سلسلہ، مرنے والے معصوموں کی تعداد103 ہوئی

راجستھان: کوٹہ ہسپتال میں نہیں تھم رہا بچوں کی موت کا سلسلہ، مرنے والے معصوموں کی تعداد103 ہوئی

کوٹہ: راجستھان کے کوٹہ ضلع کے جے کے لون ہسپتال میں تین اور بچوں کی موت ہو گئی ہے۔اس کے ساتھ ہی ہسپتال میں مرنے والے معصوم بچوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔بتا دیں کہ اس سے پہلے دسمبر کے آخری 2 دن میں کم از کم 9 اور بچوں کی موت ہو گئی تھی

02 January,2020
اناؤ ریپ متاثرہ کی موت پر مایاوتی نے جتایا دکھ، کہا- لوگوںمیں قانون کا خوف پیدا کرے حکومت

اناؤ ریپ متاثرہ کی موت پر مایاوتی نے جتایا دکھ، کہا- لوگوںمیں قانون کا خوف پیدا کرے حکومت

لکھنؤ :اناؤ ریپ متاثرہ آخر کار زندگی کی جنگ ہار گئی اور جمعہ کی رات صفدر جنگ ہسپتال میں اس  نے آخری سانس لی۔بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ٹویٹ کر اناؤ ریپ متاثرہ کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مایاوتی نے کہا کہ، جس اناؤ ریپ متاثرہ کو جلا  کرمارنے کی کوشش کی گئی اس کی کل رات دہلی میں ہوئی دردناک موت انتہائی تکلیف دہ ہے

07 December,2019
بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد میں نامعلوم مسلح افراد نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی، جس کی وجہ سے 16 مظاہرین کی موت ہو گئی اور تقریباً 47 مظاہرین زخمی ہوئے ہیں ۔سکیورٹی شعبے کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ چار پہیہ گاڑیوں میں آئے نامعلوم مسلح افراد نے وسطی بغداد کے الخلانی اسکوائر میں مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی ۔

07 December,2019
پاکستان میں کشتی غرقاب ، 10 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

پاکستان میں کشتی غرقاب ، 10 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

اسلام آباد: پاکستان میں صوبہ پنجاب کے مشرقی ضلع اوکارا میں ستلج دریا میں پیر کو ایک کشتی حادثے میں کم سے کم 10 لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر لاپتہ ہو گئے

19 November,2019
اندرا گاندھی کی جینتی پر مودی ، سونیا گاندھی اور منموہن سنگھ نے پیش کیا خراج عقیدت

اندرا گاندھی کی جینتی پر مودی ، سونیا گاندھی اور منموہن سنگھ نے پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندراگاندھی کی جینتی پر منگل کے روز انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

19 November,2019
ہر 39 سیکنڈ میں نمونیے کی وجہ سے ہورہی  ایک بچے کی موت، بھارت دوسرے نمبر پر

ہر 39 سیکنڈ میں نمونیے کی وجہ سے ہورہی  ایک بچے کی موت، بھارت دوسرے نمبر پر

اقوام متحدہ: نمونیا کی وجہ سے سال 2018 میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی موت کی معاملے میں بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔یہ بیماری ابھی کم ہے اور اس سے بچاؤ بھی ممکن ہے، باوجود اس کے عالمی سطح پر ہر 39 سیکنڈ میں ایک بچے کی موت ہوتی ہے۔اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے

15 November,2019
مسوری میں کار حادثہ ، ایک  ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت

مسوری میں کار حادثہ ، ایک  ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت

دہرہ دون:اتراکھنڈ کے ضلع ٹہری میں مسوری کے پاس نین باغ ستاسو پل کے قریب منگل کی صبح ایک کار کھائی میں گر کر تباہ ہو گئی جس میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم جائے حادثہ پہنچ چکی ہے

15 October,2019

Scroll to Top